چوہدری انوارالحق سے سابق ممبر کشمیر کونسل راجہ بابر علی ذوالقرنین کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے سابق ممبر کشمیر کونسل راجہ بابر علی ذوالقرنین نے جموں کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران حلقے میں تعمیر وترقی کے پروجیکٹس سمیت سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا کہ حکومت کا ہدف عام آدمی کی […]


