کشمیر ڈیجیٹل

وزیراعظم آزادکشمیر کا یورپ برطانیہ میںمظاہروں کی قیادت کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق سے صدر تحریک کشمیر یوکے اینڈ آل پارٹیز کشمیر الائنس یوکے فہیم کیانی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں صدر تحریک کشمیر سکاٹ لینڈ بیلی حنیف راجہ ایم بی ای، صدر تحریک کشمیر اٹلی چوہدری بابر وڑائچ ، حریت رہنما الطاف احمد بٹ اور […]

وزیراعظم آزادکشمیر کا یورپ برطانیہ میںمظاہروں کی قیادت کرنے کا اعلان Read More »

جنگ کا خطرہ، 24 سے 36 گھنٹے اہم، سوشل میڈیا صارفین یک زبان،پاکستان زندہ باد، اللہ اکبر کے نعرے بلند

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کی جانب سےبھارت کی فوجی کارروائی کی انٹیلی جنس معلومات شیئر کرنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے مملکت خداداد پاکستان کے دفاع کیلئے ہرقسم کی قربانی کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات کے مطابق انڈیا اگلے 24 گھنٹوں سے36 گھنٹوں تک پاکستان میں فوجی کارروائی

جنگ کا خطرہ، 24 سے 36 گھنٹے اہم، سوشل میڈیا صارفین یک زبان،پاکستان زندہ باد، اللہ اکبر کے نعرے بلند Read More »

وزیر امور کشمیر نیلم پہنچ گئے، ہندوستان کو عبرت ناک شکست دینگے، امیر مقام

نیلم:وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا کہ ہندوستان خود ساختہ واقعات اور فالس فلیگ آپریشنز کے ذریعے پاکستان کو کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت سے دستبردار نہیں کر سکتا۔ سیاحتی مقام کیرن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انجینئر امیر مقام نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کو ان

وزیر امور کشمیر نیلم پہنچ گئے، ہندوستان کو عبرت ناک شکست دینگے، امیر مقام Read More »

بھارت 24سے36 گھنٹوں میں فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتاہے، فیصلہ کن جواب دینگے، عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مستند انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے۔ عطااللہ تارڑ نے رات گئے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہاکہ خطے میں جج، جیوری اور جلاد کا بھارتی خود ساختہ کردار سختی سے مسترد کرتے

بھارت 24سے36 گھنٹوں میں فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتاہے، فیصلہ کن جواب دینگے، عطا اللہ تارڑ Read More »

مسئلہ کشمیر حل کیلئے کردار دا کریں، وزیراعظم کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو فون

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کو ٹیلی فون کرکے  ایشیا کی حالیہ صورتحال پر گفتگو کی اور کہا کہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کیلئےکردار ادا کریں۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کو کہا کہ سندھ طاس کا پانی 24

مسئلہ کشمیر حل کیلئے کردار دا کریں، وزیراعظم کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو فون Read More »

ڈی سی مظفرآباد نے بغیر اشتہار کے2 چہیتوں کو پٹواری بھرتی کر لیا، راتوں رات ڈومیسائل بھی تبدیل، انکوائری شروع

مظفر آباد:آزاد کشمیر کے محکمہ مال (بندوبست) میں خلاف ضابطہ اور غیر قانونی تقرریوں کا انکشاف ہوا ہے جس پر سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے ایکشن لے لیا ہے۔ ایک اعلیٰ سطحی مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر مظفر آباد نے قواعد و ضوابط اور حکومتی ہدایات کو نظر انداز کرتے ہوئے

ڈی سی مظفرآباد نے بغیر اشتہار کے2 چہیتوں کو پٹواری بھرتی کر لیا، راتوں رات ڈومیسائل بھی تبدیل، انکوائری شروع Read More »

پہلگام سانحہ میں بھارت ملوث،مودی غیرریاستی افراد بسانے کیلئے بہانے بنا رہا ہے،عبدالمجید ڈار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)پہلگام اننت ناگ کا علاقہ ،ضلع اسلام آباد میں واقعہ ایل او سی سے 200کلو میٹر دور ہے ۔پہلگام میں کوئی چانس نہیں کہ یہاں اتنی سخت سکیورٹی میں کوئی درانداز گھس کر دہشتگردی کرسکے ۔ ان خیالات کا اظہار معروف کشمیری اسکالر عبدالمجید ڈار نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں سید عارف بہار سے گفتگو

پہلگام سانحہ میں بھارت ملوث،مودی غیرریاستی افراد بسانے کیلئے بہانے بنا رہا ہے،عبدالمجید ڈار Read More »

بھارت کو منہ توڑ جواب ، پاک فوج نے ایک اور بھارتی کواڈ کواپٹر مار گرایا، تعداد 2 ہوگئی

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل )لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب جاری،سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر ایک ہی روز میں بھارتی فوج کے 2 کواڈ کواپٹر مار گرائے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے ستوال سیکٹر پر بھارتی فوج کا

بھارت کو منہ توڑ جواب ، پاک فوج نے ایک اور بھارتی کواڈ کواپٹر مار گرایا، تعداد 2 ہوگئی Read More »

raja farooq haider

بھارت بازنہ آیا توآزادکشمیر میں بھارتی فوج کا قبرستان بنا دیں گے ، راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی لائن آف کنٹرول پر پہنچ کر بھارت کو للکار،بھارت نے ہم پر جنگ مسلط کی تو آزادکشمیر کو ہندوستانی فوج کا قبرستان بنادیں گے۔ راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ آزادکشمیر، مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کی امیدیں پاک فوج سے وابستہ ہیں مودی

بھارت بازنہ آیا توآزادکشمیر میں بھارتی فوج کا قبرستان بنا دیں گے ، راجہ فاروق حیدر Read More »

بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث، جہلم بس اسٹینڈ سے بھارتی تربیت یافتہ دہشتگرد کو گرفتارکیا،ڈی ی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی پھیلا رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ آج کے

بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث، جہلم بس اسٹینڈ سے بھارتی تربیت یافتہ دہشتگرد کو گرفتارکیا،ڈی ی جی آئی ایس پی آر Read More »