کشمیر ڈیجیٹل

پاک بھارت کشیدگی،ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام ساڑھے 6 بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے

پاک بھارت کشیدگی کے پییش نظر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل احمد شریف آج شام ساڑھے 6 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ خیال رہے کہ پہلگام واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال کشیدہ ہے۔ جس کے پیشِ نظر ڈی جی آئی ایس پی آر اہم پریس بریفنگ دیں […]

پاک بھارت کشیدگی،ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام ساڑھے 6 بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے Read More »

ہم فوج سے بھی دو قدم آگے ہوں گے، انڈیا سے نپٹنا جانتے ہیں: میجر (ر) گل زمان

آزاد کشمیر میں موجود سابق فوجی اہلکاروں نے ایک بار پھر اپنے عزم اور جذبے کا اظہار کیا ہے۔ میجر ریٹائرڈ گل زمان نے کشمیر ڈیجیٹل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت آزاد کشمیر میں کم و بیش پانچ لاکھ ریٹائرڈ فوجی موجود ہیں اور اگر حالات جنگ کی طرف

ہم فوج سے بھی دو قدم آگے ہوں گے، انڈیا سے نپٹنا جانتے ہیں: میجر (ر) گل زمان Read More »

ایم این سی ایچ ملازمین کا سنٹرل پریس کلب مظفر آبادکے سامنے دھرنا جاری، اسمبلی کا گھیراؤ کرنے کا اعلان

مظفرآباد :دارالحکومت مظفرآباد میں ایم این سی ایچ ملازمین کا احتجاج شدت اختیار کر گیا ہے۔ سنٹرل پریس کلب کے سامنے گزشتہ کئی دنوں سے دھرنے پر بیٹھےان ملازمین کی آج ایک بار پھر اپنے مطالبات کے حق میں اسمبلی کی طرف مارچ کی تیاری ہے۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ اگر ان کے مطالبات نہ

ایم این سی ایچ ملازمین کا سنٹرل پریس کلب مظفر آبادکے سامنے دھرنا جاری، اسمبلی کا گھیراؤ کرنے کا اعلان Read More »

خطے کی بدلتی صورتحال:اماراتی نائب وزیر اعظم کا پاکستان کےنائب وزیراعظم سے اہم ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں خطے کی حالیہ صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے

خطے کی بدلتی صورتحال:اماراتی نائب وزیر اعظم کا پاکستان کےنائب وزیراعظم سے اہم ٹیلیفونک رابطہ Read More »

دشمن کی جارحیت کی صورت میں آزادکشمیر کو بھارتی فوج کا قبرستان بنا دیں گے، راجہ فاروق حیدر

سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے لائن آف کنٹرول سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع اپنے حلقہ انتخاب میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کیا، جس دوران شرکا نے “پاک فوج زندہ باد”، “جنرل عاصم منیر زندہ باد” اور “دیکھو دیکھو کون آیا، شیر آیا” جیسے جوشیلے نعرے لگائے۔ راجہ

دشمن کی جارحیت کی صورت میں آزادکشمیر کو بھارتی فوج کا قبرستان بنا دیں گے، راجہ فاروق حیدر Read More »

پاک فوج نے بھمبر لائن آف کنٹرول کے قریب بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

بھمبر :سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول کے چھمب سیکٹر میں واقع مناور گاؤں کے قریب پاکستانی فضائی حدود کی مبینہ خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بھارتی ڈرون داخل ہوا، جسے پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مار گرایا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ ڈرون مبینہ طور پر جاسوسی کے مقصد سے

پاک فوج نے بھمبر لائن آف کنٹرول کے قریب بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا Read More »

پاک فضائیہ نے اہنی شکن PL-15 میزائلوں سے لیس جدید لڑاکا طیارے سوات اور سکردو ایئرپورٹ پہنچا دیے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) — پہلگام فالس فلیگ واقعے اور بھارت کی جانب سے الزامات و دھمکیوں کے بعد پاک فضائیہ نے بھرپور جوابی تیاری کرتے ہوئے PL-15 میزائلوں سے لیس اپنے جدید ترین لڑاکا طیارے سوات اور سکردو ایئرپورٹس پر تعینات کر دیے ہیں۔ یہ اقدام کسی بھی ممکنہ بھارتی مہم جوئی کا منہ

پاک فضائیہ نے اہنی شکن PL-15 میزائلوں سے لیس جدید لڑاکا طیارے سوات اور سکردو ایئرپورٹ پہنچا دیے Read More »

خورشید آباد، شیر پور میں پاک فوج کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ، سیکڑوں مریضوں کا مفت معائنہ

پاک بھارت کشیدگی کے باوجود پاک فوج عوامی خدمت کے جذبے کے تحت شہریوں کو سہولیات فراہم کرنے میں مصروف عمل ہے۔ اسی سلسلے میں آزاد کشمیر کے ضلع حویلی کی سب ڈویژن خورشید آباد کے علاقے شیرپور میں پاک آرمی کے زیر اہتمام ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس سے

خورشید آباد، شیر پور میں پاک فوج کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ، سیکڑوں مریضوں کا مفت معائنہ Read More »

وادی لیپہ میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ، پاک فوج کا دشمن کی چوکیوں پر مؤثر وار

وادی لیپہ میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ کا سلسلہ رات ساڑھے گیارہ بجے شروع ہوا اور وقفے وقفے سے صبح پانچ بجے تک جاری رہا،پاک فوج نے دشمن کی جارحیت کا نہایت مؤثر انداز میں جواب دیا۔ تفصیلات کے مطابق وادی لیپہ میں بھارتی فوج کی

وادی لیپہ میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ، پاک فوج کا دشمن کی چوکیوں پر مؤثر وار Read More »

جنگلات کے تحفظ کیلئے تاریخی اقدامات، غیر قانونی کٹائی کے خلاف بھرپور کارروائیاں: چوہدری اکمل سرگالہ

وزیر جنگلات آزاد کشمیر چوہدری اکمل سرگالہ نےکشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں کہا ہے کہ جب سے وزرات جنگلات کا قلمدان میرے پاس آیا ہے، ہم نے جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کے خلاف بھرپور کارروائیاں عمل میں لا کر تاریخ رقم کی ہے اور ایک نئی مثال قائم کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں

جنگلات کے تحفظ کیلئے تاریخی اقدامات، غیر قانونی کٹائی کے خلاف بھرپور کارروائیاں: چوہدری اکمل سرگالہ Read More »