کشمیر ڈیجیٹل

کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن، راولاکوٹ میں گاڑیاں اور موٹر سائیکل ضبط

راولاکوٹ : اسسٹنٹ کمشنر راولاکوٹ سردار مشتاق احمد کی قیادت میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف بڑا ایکشن لیا گیا۔ موٹر وہیکل ایگزامینر محمد ذیشان، ٹی ایس آئی کاظم حسین شاہ، سجاد علی خان اور پولیس نفری کے ہمراہ پیٹرول گیس چوک راولاکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے کم عمر ڈرائیورز کی چار گاڑیاں […]

کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن، راولاکوٹ میں گاڑیاں اور موٹر سائیکل ضبط Read More »

ہم فرنٹ لائن پر ہیں، پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،وادی لیپہ کے سرحدی گاؤں میں عوام کا جوش

وادی لیپہ :حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں لائن آف کنٹرول پر واقع وادی لیپہ کے سرحدی دیہات میں جہاں ایک طرف جنگ ہونے کی بازگشت ہے، وہیں مقامی آبادی کا حوصلہ اور جذبہ غیر متزلزل دکھائی دیتا ہے۔ سرحد کے قریب واقع ان علاقوں میں نہ صرف معمولات زندگی برقرار ہیں بلکہ شہری

ہم فرنٹ لائن پر ہیں، پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،وادی لیپہ کے سرحدی گاؤں میں عوام کا جوش Read More »

پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا نیا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے، امریکی اخبار کا انتباہ

 پاکستان میں رواں ہفتے شدید گرمی کی لہر کا سامنا ہو سکتا ہے، جس کے دوران درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ امریکی اخبار “واشنگٹن پوسٹ” کی رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا رواں ہفتے گرمی کےایک نئے عالمی ریکارڈ کے قریب پہنچ سکتا ہے اور پاکستان کے وسطی و جنوبی

پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا نیا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے، امریکی اخبار کا انتباہ Read More »

لیبر ڈے پر بینکنگ سرگرمیاں معطل ، یکم مئی کو تمام بینک بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعرات یکم مئی 2025ء کو ملک بھر میں بینکنگ سروسز معطل رکھنے کا اعلان کیاہے۔ ترجمان کے مطابق یومِ مزدور پر قومی سطح پر عام تعطیل ہوگی، جس کے باعث نہ صرف اسٹیٹ بینک بلکہ تمام کمرشل بینکس اور مالیاتی ادارے بھی بند رہیں گے۔ یومِ مزدور، جسے عالمی سطح

لیبر ڈے پر بینکنگ سرگرمیاں معطل ، یکم مئی کو تمام بینک بند رہیں گے Read More »

پہلگام کا بھارتی فالس فلیگ آپریشن بے نقاب،ہم پاک فوج کیساتھ کھڑے ہیں، کشمیری عوام کا اعادہ

مظفرآباد،نیلم، سدھنوتی، راولاکوٹ،حویلی کہوٹہ( کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کے شہریوں کا کہنا ہے کہ بھارت کا پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن ناکام بے نقاب ہوچکا،ہم پاک فوج کیساتھ کھڑے ہیں۔ کشمیرڈیجیٹل کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کا کہنا تھا کہ ہندوستان اپنے ہی بچھائے ہوئے جال میں پھنس

پہلگام کا بھارتی فالس فلیگ آپریشن بے نقاب،ہم پاک فوج کیساتھ کھڑے ہیں، کشمیری عوام کا اعادہ Read More »

مظفر آباد، جہلم ویلی میں طلباء وطالبات کی پاک فوج سے یکجہتی کیلئے بڑی ریلیاں، نعرے بازی

مظفر آباد:جہلم ویلی:بھارتی جارحیت کے خلاف آزاد کشمیر یونیورسٹی اور جہلم ویلی کیمپس کے طلباء و طالبات نے بھارت کیخلاف اور پاک فوج سے یکجہتی کیلئے بڑی ریلیاں نکالیں۔ تفصیلات کے مطابق مظفرآبادمیں جامعہ کشمیر کے طلباء وطالبات نے بڑی احتجاجی ریلی نکالی اور بھارتی جارحیت کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ جہلم ویلی میں

مظفر آباد، جہلم ویلی میں طلباء وطالبات کی پاک فوج سے یکجہتی کیلئے بڑی ریلیاں، نعرے بازی Read More »

وزیراعظم آزادکشمیر کا یورپ برطانیہ میںمظاہروں کی قیادت کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق سے صدر تحریک کشمیر یوکے اینڈ آل پارٹیز کشمیر الائنس یوکے فہیم کیانی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں صدر تحریک کشمیر سکاٹ لینڈ بیلی حنیف راجہ ایم بی ای، صدر تحریک کشمیر اٹلی چوہدری بابر وڑائچ ، حریت رہنما الطاف احمد بٹ اور

وزیراعظم آزادکشمیر کا یورپ برطانیہ میںمظاہروں کی قیادت کرنے کا اعلان Read More »

جنگ کا خطرہ، 24 سے 36 گھنٹے اہم، سوشل میڈیا صارفین یک زبان،پاکستان زندہ باد، اللہ اکبر کے نعرے بلند

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کی جانب سےبھارت کی فوجی کارروائی کی انٹیلی جنس معلومات شیئر کرنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے مملکت خداداد پاکستان کے دفاع کیلئے ہرقسم کی قربانی کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات کے مطابق انڈیا اگلے 24 گھنٹوں سے36 گھنٹوں تک پاکستان میں فوجی کارروائی

جنگ کا خطرہ، 24 سے 36 گھنٹے اہم، سوشل میڈیا صارفین یک زبان،پاکستان زندہ باد، اللہ اکبر کے نعرے بلند Read More »

وزیر امور کشمیر نیلم پہنچ گئے، ہندوستان کو عبرت ناک شکست دینگے، امیر مقام

نیلم:وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا کہ ہندوستان خود ساختہ واقعات اور فالس فلیگ آپریشنز کے ذریعے پاکستان کو کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت سے دستبردار نہیں کر سکتا۔ سیاحتی مقام کیرن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انجینئر امیر مقام نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کو ان

وزیر امور کشمیر نیلم پہنچ گئے، ہندوستان کو عبرت ناک شکست دینگے، امیر مقام Read More »

بھارت 24سے36 گھنٹوں میں فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتاہے، فیصلہ کن جواب دینگے، عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مستند انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے۔ عطااللہ تارڑ نے رات گئے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہاکہ خطے میں جج، جیوری اور جلاد کا بھارتی خود ساختہ کردار سختی سے مسترد کرتے

بھارت 24سے36 گھنٹوں میں فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتاہے، فیصلہ کن جواب دینگے، عطا اللہ تارڑ Read More »