کشمیر ڈیجیٹل

ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی ایشیاء کو بڑےسانحہ سے بچا لیا، امن کیلئے انکی کاوشوں کو سراہتے ہیں،صدر آزادکشمیر

اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ خطے میں قیام امن کیلئے امریکہ کی کوششیں بالخصوص امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بروقت مداخلت سے جنوبی ایشیاء ایک بڑے سانحہ سے بچ گیا ہے۔ کشمیری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امن کیلئے کوششوں کو سراہتے ہیں ،انہوں نے مسئلہ کشمیر […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی ایشیاء کو بڑےسانحہ سے بچا لیا، امن کیلئے انکی کاوشوں کو سراہتے ہیں،صدر آزادکشمیر Read More »

آزادکشمیر،متعدد برانڈزکے گھی وکوکنگ آئل غیر معیاری قرار،فروخت پر پابندی عائد

مظفر آباد:آزاد کشمیر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کھانے پینے کی اشیاء کے معیار کی سخت نگرانی کی جاری ہے ۔ متعدد برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئلز کےغیرمعیاری ہونےفروخت پر پابندی عائد کردی گئی، بھاری جرمانے بھی عائدکئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وطن کو کنگ آئل ، جمیر ابناسپتی گھی ، برکت کو

آزادکشمیر،متعدد برانڈزکے گھی وکوکنگ آئل غیر معیاری قرار،فروخت پر پابندی عائد Read More »

بھارت سے کشیدگی پر ہلال احمر متحرک،28رضاکاروں کی ایمرجنسی رسپانس تربیت مکمل

مظفرآباد: ہلال احمر آزادکشمیر کے زیر اہتمام دو روزہ ایمرجنسی رسپانس تربیت اختتام پذیر، دو روزہ جاری رہنے والی تربیت کا انعقاد ہلال احمر آزاکشمیر کے ہیڈ کوارٹرز مظفرآباد میں کیا گیا۔ ایمرجنسی تربیت میں مظفرآباد سے 28رضاکاروں اور ایمرجنسی ریسپانس یونٹس کے ممبران نے حصہ لیا۔ تربیت کا مقصد رضاکاران اورایمرجنسی ریسپانس یونٹس کی

بھارت سے کشیدگی پر ہلال احمر متحرک،28رضاکاروں کی ایمرجنسی رسپانس تربیت مکمل Read More »

کنٹرول لائن کے متاثرین کوبلا تخصیص برابر معاوضہ دیا جائے،ممبر عوامی ایکشن کمیٹی

مظفر آباد:ممبرکور کمیٹی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر نے کہا ہے کہ انسانی جان چاہے عام شہری کی ہو یا سرکاری ملازم کی یکساں قیمتی ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت نواز میر کا کہنا تھا کہ بھارتی فائرنگ سے آزادکشمیر ہو یا پاکستان، عام شہری ہو یا سرکاری

کنٹرول لائن کے متاثرین کوبلا تخصیص برابر معاوضہ دیا جائے،ممبر عوامی ایکشن کمیٹی Read More »

پیٹرول

پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل سستا کردیا گیا

اسلام آباد:حکومت نے آئندہ 16 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار رکھی ہے جبکہ ڈیزل سستا کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی کر دی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی

پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل سستا کردیا گیا Read More »

پاک افواج نے نئی تاریخ رقم کی، جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنایا جائے، سردار عتیق خان

دھیرکوٹ:صدر مسلم کانفرنس وسابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق خان نے کہا ہے کہ پاک فوج نےبھارت کیخلاف نئی تاریخ رقم کی ہے ،جنرل سیدعاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقیاب کیا جائے۔ آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پاک افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے دھیرکوٹ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار عتیق

پاک افواج نے نئی تاریخ رقم کی، جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنایا جائے، سردار عتیق خان Read More »

ایل اوسی پر جاں بحق افراد کے ورثا کیلئےامدادی رقم جاری مگر ایمرجنسی رسپانس فنڈ سے متعلق حکام لاعلم

کشمیرڈیجیٹل انویسٹی گیشن ٹیم/ذوالفقار علی آزاد جموں و کشمیر کے محکمہ مالیات نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی گولہ باری یا فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق یا زخمی ہونے والے شہریوں یا ان کے ورثا کو معاوضے کی مد میں 8 کروڑ روپے جاری کر دئیے ہیں۔ یہ رقم

ایل اوسی پر جاں بحق افراد کے ورثا کیلئےامدادی رقم جاری مگر ایمرجنسی رسپانس فنڈ سے متعلق حکام لاعلم Read More »

آپریشن بنیان مرصوص وہ روشن مثال جس پر آنے والی نسلیں بھی فخر کریں گی،انوارالحق

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے پاک فوج کی جانب سے بھارت کو عبرت ناک شکست دینے پر یومِ تشکر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ، میں پوری قوم، بالخصوص آزاد کشمیر کی باشعور عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ہم آج اپنے عظیم وطن کی

آپریشن بنیان مرصوص وہ روشن مثال جس پر آنے والی نسلیں بھی فخر کریں گی،انوارالحق Read More »

بھارت کیساتھ جنگ بندی 18 مئی تک بڑھا دی،اب جامع مذاکرات ہونگے ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جنگ بندی 18 مئی تک بڑھا دی گئی ہے اور اب بھارت کے ساتھ جامع مذاکرات ہوں گے۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سینیٹ میں پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے ایوان کو

بھارت کیساتھ جنگ بندی 18 مئی تک بڑھا دی،اب جامع مذاکرات ہونگے ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار Read More »

شاہینوں نے دشمن کے 5 نہیں 6 جہاز گرائے،مودی تاقیامت یاد رکھے گا،شہبازشریف

کامرہ (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کی جارحیت کے خلاف شان دار فتح حاصل کرنے پر مسلح افواج کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کے 5 نہیں بلکہ 6 جہاز مار گرائے ہیں اور جس طرح 3 رافیل کو نشانہ بنایا اُسے مودی اور دنیا قیامت تک

شاہینوں نے دشمن کے 5 نہیں 6 جہاز گرائے،مودی تاقیامت یاد رکھے گا،شہبازشریف Read More »