کشمیر ڈیجیٹل

فاروق حیدر

یوم فتح ہر سال جوش وجذبے سے منائیں گے،پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، فاروق حیدر

لیپہ ویلی مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ یوم فتح ہر سال جوش و جذبے سے منائیں گے ہندوستان کو شکست تاریخی لمحہ ہے۔ جنرل عاصم منیر، جنرل ساحر شمشاد سے لیکر ایک ایک سپاہی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،ان خیالات کا اظہار سابق […]

یوم فتح ہر سال جوش وجذبے سے منائیں گے،پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، فاروق حیدر Read More »

عدالتی فیصلے کے برعکس نیا قانون: ارکان اسمبلی کیلئے زیادہ فنڈز، بلدیاتی ادارے منہ دیکھتے رہ گئے

مظفرآباد(ذوالفقار علی،کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم)آزاد کشمیر میں ہائی کورٹ فیصلے کے بر عکس اسمبلی میں متنازع قانون کی منظوری کے بعد آزاد کشمیر کے محکمہ لوکل گورنمنٹ نے مالی سال 2024-2025 کیلئے بچے ہوئے 03 ارب 70 کروڑ کے ترقیاتی فنڈز میں سے02 ارب 60 کروڑ روپے اراکین اسمبلی کے ذریعے خرچ کیے جائیں گے

عدالتی فیصلے کے برعکس نیا قانون: ارکان اسمبلی کیلئے زیادہ فنڈز، بلدیاتی ادارے منہ دیکھتے رہ گئے Read More »

وفاقی حکومت نے ایل او سی متاثرین کیلئے 53 کروڑ 20 لاکھ روپے جاری کردیئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق مورخہ 15 مئی 2025 کے تحت حالیہ سرحدی کشیدگی کے باعث بھارتی گولہ باری سےشہید اور زخمی ہونے والےافراد کے ورثاء کو معاوضہ کی ادائیگی کیلئے فیڈرل گرانٹ برائے وزیراعظم پاکستان پیکیج ون ٹائم 532000ملین روپے حکومت آزادکشمیر کو جاری کردیئے ہیں۔

وفاقی حکومت نے ایل او سی متاثرین کیلئے 53 کروڑ 20 لاکھ روپے جاری کردیئے Read More »

دنیا نے دیکھا کئی گنا بڑی طاقت کو گھٹنے ٹیکنے میں چند گھنٹے لگے، وزیر اعظم شہبازشریف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے یوم تشکر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا نے دیکھا کئی گنا بڑے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے میں چند گھنٹے لگے۔ معرکہ حق میں شاندار کامیابی کی خوشی میں آج منائے جانے والے یوم تشکر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ 6

دنیا نے دیکھا کئی گنا بڑی طاقت کو گھٹنے ٹیکنے میں چند گھنٹے لگے، وزیر اعظم شہبازشریف Read More »

حویلی :بنیان مرصوص اظہارتشکر تقریبات، پاکستان کے وار نے بھارت کی کمرتوڑدی، مقررین کا خطاب

حویلی کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہدایت پر ریاست کے دیگر حصوں کی طرح حویلی میں بھی آپریشن بنیان المرصوص کی بے مثال کامیابی پر یوم تشکر منایا گیا۔ الصبح مساجد میں دعاؤں کے ساتھ ہیڈکوارٹر میں پروگرامات منعقد ہوئے۔ مقررین نے مختلف تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج ہمارا

حویلی :بنیان مرصوص اظہارتشکر تقریبات، پاکستان کے وار نے بھارت کی کمرتوڑدی، مقررین کا خطاب Read More »

آزادکشمیر بھر میں بنیان مرصوص یوم تشکر تقریبات جاری،پاک فوج کو خراج تحسین پیش

مظفرآباد،کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر بھر میں یوم تشکر کے موقع پر دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی کی تقریب سے ہوا پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے توپوں کی سلامی دی۔تقریب کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیااور تقریب میں پاک فوج کے دستے نے نعرہ تکبیر بلند کیا۔اس موقع پر

آزادکشمیر بھر میں بنیان مرصوص یوم تشکر تقریبات جاری،پاک فوج کو خراج تحسین پیش Read More »

حالیہ 10 دنوں میں 9ہزار سے زائد افراد کو ٹریننگ دی گئی،ڈی جی شہری دفاع کیپٹن (ر)ابرار اعظم

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)ڈائریکٹر جنرل شہری دفاع کیپٹن (ر)ابرار اعظم نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ کے دوران شہری دفاع کے رضاکاروں کا کلیدی کردار رہا ہے۔ شہری دفاع نے 6ہزار سے زائد مقامات پر سرچ اینڈ سویپ کیا۔بھارت کی طرف سے سول آبادی پر فائر کیے گے۔73بمبوں کو ناکارہ بناکر اٹھایا گیا جبکہ 39ایسے بمب

حالیہ 10 دنوں میں 9ہزار سے زائد افراد کو ٹریننگ دی گئی،ڈی جی شہری دفاع کیپٹن (ر)ابرار اعظم Read More »

یوم تشکر،وفاقی دارالحکومت میں31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی

اسلام آباد: آپریشن’’ بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی اور بھارت کے خلاف عظیم فتح کے اعتراف میں ملک بھر میں یوم تشکر منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں کی سلامی سے ہوا جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی گئی، اس کے دوران فضا ’’اللہ اکبر‘‘ اور ’’پاکستان

یوم تشکر،وفاقی دارالحکومت میں31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی ایشیاء کو بڑےسانحہ سے بچا لیا، امن کیلئے انکی کاوشوں کو سراہتے ہیں،صدر آزادکشمیر

اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ خطے میں قیام امن کیلئے امریکہ کی کوششیں بالخصوص امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بروقت مداخلت سے جنوبی ایشیاء ایک بڑے سانحہ سے بچ گیا ہے۔ کشمیری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امن کیلئے کوششوں کو سراہتے ہیں ،انہوں نے مسئلہ کشمیر

ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی ایشیاء کو بڑےسانحہ سے بچا لیا، امن کیلئے انکی کاوشوں کو سراہتے ہیں،صدر آزادکشمیر Read More »

آزادکشمیر،متعدد برانڈزکے گھی وکوکنگ آئل غیر معیاری قرار،فروخت پر پابندی عائد

مظفر آباد:آزاد کشمیر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کھانے پینے کی اشیاء کے معیار کی سخت نگرانی کی جاری ہے ۔ متعدد برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئلز کےغیرمعیاری ہونےفروخت پر پابندی عائد کردی گئی، بھاری جرمانے بھی عائدکئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وطن کو کنگ آئل ، جمیر ابناسپتی گھی ، برکت کو

آزادکشمیر،متعدد برانڈزکے گھی وکوکنگ آئل غیر معیاری قرار،فروخت پر پابندی عائد Read More »