بنیان مرصوص : حکومت پاکستان کابروز جمۃ المبارک قومی سطح پر یوم تشکر منانے کا اعلان
اسلام آباد، مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت پاکستان نے پاکستانی عوام اور افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے اور معرکہ حق میں تاریخی فتح پرآزادکشمیرسمیت ملک بھر میں 16 مئی 2025ء کویو م تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔ یوم تشکر کے موقع پر دن کا آغاز مسجدوں میں قرآن خوانی اور خصوصی دعاؤں سے کیا جائے […]
بنیان مرصوص : حکومت پاکستان کابروز جمۃ المبارک قومی سطح پر یوم تشکر منانے کا اعلان Read More »









