کشمیر ڈیجیٹل

FOOD AUTHORTY

مظفر آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں ،غیر معیاری دودھ فروخت کرنیوالوں کو بھاری جرمانے

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )مظفرآباد میں موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیب کے ذریعے غیر معیاری دودھ کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری۔ مضر صحت دودھ فروخت کرنے والے دودھ فروشوں پر بھاری جرمانے عائد کرتےہوئے غیر معیاری دودھ موقع پرتلف کردیاگیا۔ زیرو پوائنٹ پر ناکہ لگاتےہوئے دودھ فروشوں سے دودھ کے نمونہ جات حاصل […]

مظفر آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں ،غیر معیاری دودھ فروخت کرنیوالوں کو بھاری جرمانے Read More »

HAFIZ NAEEM

کوئی یہ سمجھتا ہے کہ امریکہ مسئلہ کشمیر حل کرے گا تو یہ اس کی بھول ہے،حافظ نعیم الرحمان

راولاکوٹ( کشمیر ڈیجیٹل )امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان اور کشمیر کا تعلق ایک جسم کی مانند ہے اس کو کوئی جدا نہیں کر سکتا۔ راولا کوٹ میں یوم تشکر کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم حکمرانوں کی بے حسی نے اسرائیل

کوئی یہ سمجھتا ہے کہ امریکہ مسئلہ کشمیر حل کرے گا تو یہ اس کی بھول ہے،حافظ نعیم الرحمان Read More »

PM PAKISTAN

خطے میں خودکو تھانیدار سمجھنے والے دشمن کے 6جہاز گرائے ،وطن کیلئے جان دینے والوں کو سلام ، شہباز شریف

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )یوم تشکر کے موقع پر یادگار پاکستان پرمنعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کی دعائوں سے ہمیں بنیان المرصوص میں کامیابی نصیب ہوئی ،قوم دن رات افواج پاکستان کیلئے دعائیں مانگتی رہی۔ اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں اس نے ہمیں

خطے میں خودکو تھانیدار سمجھنے والے دشمن کے 6جہاز گرائے ،وطن کیلئے جان دینے والوں کو سلام ، شہباز شریف Read More »

ARMY CHIEF AND OTHER

یوم تشکر ،پاکستان مونومنٹ پرخصوصی تقریب، سیاسی وعسکری قیادت شریک،شاہینوں کا فلائی پاسٹ

یوم تشکر کے سلسلے میں پاکستان یادگار پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا،وزیراعظم شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔ مسلح افواج کے دستے نے وزیراعظم شہباز شریف کو سلامی پیش کی، تقریب میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروس چیفس کے علاوہ وفاقی وزراء اسحاق ڈار، خواجہ آصف، عطا تارڑ اور

یوم تشکر ،پاکستان مونومنٹ پرخصوصی تقریب، سیاسی وعسکری قیادت شریک،شاہینوں کا فلائی پاسٹ Read More »

BARISTER

مسئلہ کشمیر کے دو نہیں تین فریق،کشمیریوں کو بھی مذاکرات میں شامل کیا جائے، بیرسٹر سلطان

 کوٹلی ( کشمیر ڈیجیٹل )صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے مسئلہ کشمیر کے دو نہیں تین فریق ہیں ۔کشمیریوں کو بھی مذاکرات میں شامل کیا جائے۔ یو این او اور صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کریں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈاکٹر جہانگیر چوہدری کی

مسئلہ کشمیر کے دو نہیں تین فریق،کشمیریوں کو بھی مذاکرات میں شامل کیا جائے، بیرسٹر سلطان Read More »

گوگل ماہرین

ایک ہفتے میں پاکستان اوربھارت کے لوگوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ تنازع اور دونوں ممالک کے ایک دوسرے پر حملوں نے نہ صرف سیاسی محاذ پر ہلچل مچا دی ہے بلکہ آن لائن دنیا میں بھی طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ گوگل ٹرینڈز کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ دونوں ممالک کے لوگوں

ایک ہفتے میں پاکستان اوربھارت کے لوگوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟ Read More »

Anwarul Haq

بھارت نے چھپ کر وار کیا ،پاک افواج نے کم ظرف دشمن کو دن کی روشنی میں تارے دکھائے،چوہدری انوار الحق

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل )زیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ پاک فوج کی جانب سے بھارت کو عبرت ناک شکست دینے پر یومِ تشکر کے موقع پر پوری قوم رب ذوالجلال کا شکر ادا کرتی ہے جس نے مودی کا غرور خاک میں ملا دیا ۔ یوم تشکر

بھارت نے چھپ کر وار کیا ،پاک افواج نے کم ظرف دشمن کو دن کی روشنی میں تارے دکھائے،چوہدری انوار الحق Read More »

CH ANWAR

جے کے ایچ آر یو کے کا انتباہ: لوکل گورنمنٹ فنڈز پر نیا قانون جمہوریت، شفافیت اور عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی ہے

اسلام آباد (ذوالفقار علی ،کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم )جموں و کشمیر ہیومن رائٹس کونسل  یو کے (جے کے ایچ آر یو کے) کے سربراہ ڈاکٹر نذیر گیلانی نے آزاد جموں و کشمیر کی اسمبلی کی جانب سے ہائی کورٹ کے فیصلے کے برعکس منظور کیے گئے اس قانون پر سوالات اٹھائے ہیں، جس کے تحت

جے کے ایچ آر یو کے کا انتباہ: لوکل گورنمنٹ فنڈز پر نیا قانون جمہوریت، شفافیت اور عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی ہے Read More »

rally

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پریوم تشکر،پاک افواج کو خراج تحسین

مظفر آباد، میر پور، ہٹیاں بالا، کوٹلی،نیلم ، راولا کوٹ،باغ،وادی لیپہ،بھمبر،حویلی(کشمیر ڈیجیٹل ) آپریشن بنیان المرصوص کی شاندار کامیابی پر پاکستان اور آزاد کشمیر بھر میں یوم تشکر منایا گیا ریلیاں نکالی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پاکستان بھر اور آزاد کشمیر میں پاک افواج کو خراج تحسین

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پریوم تشکر،پاک افواج کو خراج تحسین Read More »

pm visit

وزیر اعظم شہباز شریف،آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ،زخمی جوانوں کی خیریت دریافت کی

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پریوم تشکر، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ہمراہ سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ ۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ہمراہ کمبائنڈ ملٹری ہسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا وزیر اعظم نے معرکہ حق،

وزیر اعظم شہباز شریف،آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ،زخمی جوانوں کی خیریت دریافت کی Read More »