کشمیر ڈیجیٹل

پیٹرول

پیٹرول 4روپے 45پیسے مہنگا،ڈیزل 2روپے سستا، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن نے 6 اگست کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 45 پیسے کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 333 روپے ایک پیسے […]

پیٹرول 4روپے 45پیسے مہنگا،ڈیزل 2روپے سستا، نوٹیفکیشن جاری Read More »

پولنگ

آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، 21 کامیاب اُمیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے جنرل انتخابات کے دوسرے مرحلے کے بعد مظفرآباد ڈویژن کی 9 جبکہ پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کیلئے  مختص 12 نشستوں سمیت مجموعی طور پر 21 منتخب اُمیدواروں کی کامیابی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق

آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، 21 کامیاب اُمیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

بینظیر سم

مستحق خواتین مفت بینظیر سم جلد حاصل کریں،چیئرپرسن روبینہ خالد

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے مستحق خواتین کیلئے موبائل سم کے استعمال سے متعلق نئی اور اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام رجسٹرڈ بینفشریز اپنی معلومات کے تحفظ اور شفاف ادائیگی کے نظام سے مستفید ہونے کیلئے بینظیر سم ضرور حاصل کریں۔ بی آئی ایس

مستحق خواتین مفت بینظیر سم جلد حاصل کریں،چیئرپرسن روبینہ خالد Read More »

ضیاء القمر

ریاست کے مستقبل کا فیصلہ عوام کریں گے، باشعور ووٹرز ہی ہماری اصل طاقت ہیں ،ضیاء القمر

باغ (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزد اُمیدوار برائے حلقہ وسطی باغ سردار ضیاء القمر نے کہا ہے کہ موجودہ الیکشن انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور سنجیدہ سیاسی کارکن صرف اپنے حلقے ہی نہیں بلکہ پوری ریاست کے حالات پر بھی گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باغ میں منعقدہ شمولیتی پروگرام

ریاست کے مستقبل کا فیصلہ عوام کریں گے، باشعور ووٹرز ہی ہماری اصل طاقت ہیں ،ضیاء القمر Read More »

مظفرآباد

سیوریج سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے مظفرآباد میں بارش کا پانی گھروں میں داخل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سیوریج سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بارش کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا۔ نالیاں اور نکا سی آب کے راستے بند ہونے کے باعث بارش اور نالوں کا گندا پانی درجنوں مکانات اور دکانوں میں داخل ہو گیا، جس سے شہریوں کا لاکھوں

سیوریج سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے مظفرآباد میں بارش کا پانی گھروں میں داخل Read More »

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کل دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول طے پا گیاہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کل دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے، جہاں وہ سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کریں گے۔ اس دورے میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی اور باہمی تعاون

وزیراعظم شہباز شریف کل دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے Read More »

میرپور پولیس

میرپور پولیس کی شہداء کی قبروں پر حاضری، سلامی اور اہلِ خانہ سے ملاقاتیں

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) یومِ شہداء پولیس کے موقع پر میرپور پولیس نے اپنے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا۔ اس سلسلے میں پولیس افسران نے شہداء کی قبروں پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی، پھول چڑھائے اور پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کرکے وطن، قوم

میرپور پولیس کی شہداء کی قبروں پر حاضری، سلامی اور اہلِ خانہ سے ملاقاتیں Read More »

موبائل فون

پاکستان میں موبائل فون مہنگے ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)عالمی سیمی کنڈکٹر اور اسمارٹ فون چپ مارکیٹ میں پیداواری لاگت کے مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں بھی موبائل فونز کی قیمتوں میں شدید اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ مصنوعی ذہانت ( اے آئی) کے جدید ڈیٹا سینٹرز کی غیر معمولی طلب اور بنیادی الیکٹرانک پرزہ جات کی گرانی

پاکستان میں موبائل فون مہنگے ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا Read More »

مظفرآباد ڈویژن: الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدواروں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

مظفرآباد: الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کی جانب سے موصول ہونے والے باضابطہ اور سرکاری نتائج کی روشنی میں کامیاب امیدواروں کو متعلقہ انتخابی حلقوں سے باقاعدہ طور پر منتخب قرار دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق مظفرآباد ڈویژن کے تمام اہم انتخابی

مظفرآباد ڈویژن: الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدواروں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا Read More »

عوام کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ایک بار پھر اعتماد کیا، سید بازل علی نقوی

مظفرآباد: حلقہ ایل اے-28 مظفرآباد (لچھراٹ) سے نو منتخب رکنِ قانون ساز اسمبلی سید بازل علی نقوی نے ڈیجیٹل کشمیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوام کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ایک بار پھر ان پر اعتماد کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان شاء اللہ وہ عوام کی توقعات پر پورا

عوام کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ایک بار پھر اعتماد کیا، سید بازل علی نقوی Read More »