کشمیر ڈیجیٹل

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا قریبی عزیز قتل ، مشتبہ شخص گرفتار ، تفتیش شروع

ہٹیاں بالا/کرائم رپورٹ ضلع جہلم ویلی کی تحصیل چکار کے علاقہ سربالہ،سلمیہ میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کے قریبی عزیز،ایک معصوم بچی کے باپ کو پستول سے گولی مار کر قتل کردیاگیا،تھانہ پولیس چکار نے نامعلوم قاتل/قاتلوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرتے ہوئے مقتول کے ایک قریبی […]

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا قریبی عزیز قتل ، مشتبہ شخص گرفتار ، تفتیش شروع Read More »

وادی لیپہ کے سرحدی گاؤں گھاسلہ کا بوسیدہ سکول بچوں کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گیا

وادی لیپہ کے سرحدی گاؤں گھاسلہ، جو لائن آف کنٹرول کے قریب واقع ہے، میں موجود پرائمری سکول کی حالت زبوں حالی کا شکار ہے۔ سکول کی عمارت بوسیدہ ہو چکی ہے، دیواریں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، اور بچوں کو کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ یہ سکول

وادی لیپہ کے سرحدی گاؤں گھاسلہ کا بوسیدہ سکول بچوں کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گیا Read More »

مظفرآباد،بغیر بلڈنگ کوڈتعمیرات دھڑلے سے جاری،زمین سرکنے لگی ،انتظامیہ خاموش تماشائی

آذاد کشمیر کے دارالحکومت میں بدوں بلڈنگ کوڈ اور ڈھلوانی علاقوں میں دھڑلے سے تعمیرات جاری جبکہ 2005 کے ہولناک زلزلہ میں کریک ہو جانے والی عمارات کو گرانے کے بجائے انہی عمارات کی مرمت کی جانے لگی۔ متعلقہ ادارے روکنے یا کسی بھی کارروائی سے ہچکچانے لگے۔ شہر کے اندر ایسے ایرایاز میں بھی

مظفرآباد،بغیر بلڈنگ کوڈتعمیرات دھڑلے سے جاری،زمین سرکنے لگی ،انتظامیہ خاموش تماشائی Read More »

حویلی میں تعمیر وترقی اور انفرانسٹریکچر کی بہتری اولین ترجیح ، فیصل ممتاز راٹھور

حویلی : آزاد ریاست جموں و کشمیر کے وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ سیاست میں آنے کا مقصد مال بٹورنا نہیں بلکہ سچے دل سے عوام کی خدمت کرنا ہے،محض جاہلی اعلانات پریقین نہیں رکھتا، ڈسٹرکٹ حویلی کہوٹہ کے جملہ مسائل کو حل کرنا میری پہلی

حویلی میں تعمیر وترقی اور انفرانسٹریکچر کی بہتری اولین ترجیح ، فیصل ممتاز راٹھور Read More »

پاک فوج کا راولا کوٹ میں سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود کے لیے خصوصی پروگرام

راولا کوٹ: پاک فوج نے آزاد کشمیر کے علاقے راولا کوٹ میں سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود کے لیے ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد کیاجس میں کور کمانڈر راولپنڈی اور جی او سی مری مہمانِ خصوصی تھے۔ اس تقریب میں سینکڑوں ریٹائرڈ فوجیوں نے شرکت کی جہاں ان کی فلاحی ضروریات پر تفصیلی گفتگو

پاک فوج کا راولا کوٹ میں سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود کے لیے خصوصی پروگرام Read More »

بلدیاتی نمائندگان کی تحریک فیصلہ کن مراحل میں داخل : آزاد کشمیر میں بڑے کنونشنز کا اعلان

ہٹیاں بالا آزاد کشمیر میں بلدیاتی نمائندگان کی اختیارات کے حصول کے لیے تحریک بھرپور انداز میں آگے بڑھ رہی ہے اور فیصلہ کن مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ ممبر ضلع کونسل و ممبر مرکزی رابطہ کمیٹی، آصف اقبال مغل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک کے تحت مختلف مراحل کامیابی سے مکمل

بلدیاتی نمائندگان کی تحریک فیصلہ کن مراحل میں داخل : آزاد کشمیر میں بڑے کنونشنز کا اعلان Read More »

راولپنڈی سے سدھنوتی جانے والی بس حادثے کا شکار، 2 افراد جاں بحق

راولپنڈی سے سدھنوتی کے علاقے بیٹھک بلوچ جانے والی ایک مسافر بس سیمنٹ سے بھرے ٹرک کی بریک فیل ہونے کے باعث سنگین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہے۔ حادثہ ہولاڑکروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے قریب پیش آیا جہاں سیمنٹ سے بھرا ٹرک

راولپنڈی سے سدھنوتی جانے والی بس حادثے کا شکار، 2 افراد جاں بحق Read More »

راولاکوٹ میں پانی کی کمی اور موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے فصلیں سوکھنے لگیں

راولاکوٹ، آزاد کشمیر: وادی راولاکوٹ کی خوبصورتی اور قدرتی وسائل جیسے دریا، ندی نالے، آبشاریں اور چشمے، آج خشک سالی کے شدید اثرات کا سامنا کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوری کے مہینے میں بارش اور برف باری نہ ہونے کی وجہ سے راولا کوٹ کے لوگ پانی کی کمی کا شکار ہیں اور

راولاکوٹ میں پانی کی کمی اور موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے فصلیں سوکھنے لگیں Read More »

مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

کھوئیرٹہ : کوٹلی کے علاقے کھوڑ رچھالہ میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول میں مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں دو سو سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیاجبکہ انہیں لیبارٹری ٹیسٹ اور مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔ کیمپ کے انعقاد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے

مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ Read More »

بلدیاتی نمائندگان کافنڈز لینے سے انکار، احتجاجی تحریک جاری رکھنے کااعلان

حکومت آزادکشمیر کی جانب سے بلدیاتی اداروں کو ایک ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کے فیصلے پر بلدیاتی نمائندگان نے جزوی طور پر فنڈز لینے سے انکار کرتے ہوئے پورا بجٹ اور 100فیصد اختیارات ملنے تک احتجاجی تحریک جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ بلدیاتی اداروں کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے سیکرٹری میرامتیازکا کہنا

بلدیاتی نمائندگان کافنڈز لینے سے انکار، احتجاجی تحریک جاری رکھنے کااعلان Read More »

Scroll to Top