کشمیر ڈیجیٹل

انوکھا ریسکیو آپریشن،فارورڈ کہوٹہ کی بہادرخواتین نےمثال قائم کردی

اسلام آباد/حویلی کہوٹہ:آزادکشمیر کے ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ کے دور افتادہ علاقہ نیل فیری میں محکمہ جنگلات کی گاڑی کو حادثہ کے بعدبہادرخواتین نے ریسکیو آپریشن سرانجام دیتے ہوئے مثال قائم کردی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ اتوار کو محکمہ جنگلات کے فاریسٹ آفیسر ڈرئیوار کے ہمراہ جنگلات کامعائنہ کرنے گئے تو انکی گاڑی کو حادثہ […]

انوکھا ریسکیو آپریشن،فارورڈ کہوٹہ کی بہادرخواتین نےمثال قائم کردی Read More »

سپریم کورٹ،معلمین قرآن کی ہائیکورٹ فیصلہ کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور

مظفر آباد:سپریم کورٹ  آزادکشمیر نے ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ملازمت سے فارغ ہونیوالے 486 معلمین القرآن کی اپیل سماعت کیلئے منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سماعت کے بعد معلمین قرآن کے وکیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے ابتدائی سماعت کے بعد اپیل سماعت

سپریم کورٹ،معلمین قرآن کی ہائیکورٹ فیصلہ کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور Read More »

زکوۃ فنڈ سے ایک سال میں66مریضوں کے علاج پر3کروڑ84لاکھ خرچ

مظفرآباد؛نظامت اعلیٰ زکوٰۃ و عشر آزاد کشمیر کے مطابق حکومت محکمہ زکوٰۃوعشر کے ذریعہ ریاست کے نہایت غریب، نادار اور بے کس افراد کے بیرون آزاد کشمیر ( پاکستان ) علاج معالجہ کی مکمل سہولت دے رہی ہے ۔ وزیر اعظم انوار الحق کی غربا پروری کیلئے زکوۃ منافع فنڈ سے بیرون آزاد کشمیر (

زکوۃ فنڈ سے ایک سال میں66مریضوں کے علاج پر3کروڑ84لاکھ خرچ Read More »

آزادکشمیر،دانش سکول کیلئے3ارب4کروڑ27لاکھ کامنصوبہ سی ڈی ڈبلیو پی سے منظور

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی وڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن احسن اقبال کی زیر صدارت سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) کے اجلاس میں آزادکشمیراور بلوچستان کیلئے دانش سکولوں کے 6 منصونے منظور کر لئے گئے۔ سرکاری نیوزایجنسی( اے پی پی )کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی جانب سے پیش

آزادکشمیر،دانش سکول کیلئے3ارب4کروڑ27لاکھ کامنصوبہ سی ڈی ڈبلیو پی سے منظور Read More »

وفاقی وزراکی زیر صدارت ن لیگ آزاکشمیر کی بیٹھک،اہم شخصیات کی شمولیت کی حکمت عملی طے

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان کےمشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ خان ، وزیر امور کشمیر رانا ثنااللہ اور وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے صدر شاہ غلام قادر، سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر، راجہ مشتاق

وفاقی وزراکی زیر صدارت ن لیگ آزاکشمیر کی بیٹھک،اہم شخصیات کی شمولیت کی حکمت عملی طے Read More »

نیلم ویلی کا اعزاز، ڈاکٹر حبیب الرحمن کو پلازما فزکس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری مل گئی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے ضلع نیلم کے گاؤں نگدر سے تعلق رکھنے والے معروف ماہر تعلیم مرحوم محمد یاسین میر کے فرزند اور گورنمنٹ انٹر کالج نگدر کے پرنسپل ڈاکٹر حبیب الرحمٰن میر نے ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ سے پلازما فزکس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر کے نیلم ویلی

نیلم ویلی کا اعزاز، ڈاکٹر حبیب الرحمن کو پلازما فزکس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری مل گئی Read More »

عام تعطیل

وفاقی حکومت کا دو روزہ عام تعطیل کا اعلان ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آ باد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے محرم الحرام کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری تعطیلات کے حوالے 23 دسمبر 2024 کو جاری کابینہ ڈویژن کے سرکلر کے تحت عاشورہ کی عام تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 5اور

وفاقی حکومت کا دو روزہ عام تعطیل کا اعلان ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

کوٹلی،کمشنرمیرپورکا پانی بجلی کی چوری روکنے کیلئے گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل) کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت کے لئے حکومت کوٹلی کے شہری مسائل حل کیلئے پوری طرح پرعزم اور فعال ہے۔ پانی کی قلت سے نمٹنے ،بجلی کی بلا تعطل ترسیل ،سیوریج کے نظام کو بہتر بنانے کے کئے ٹھوس و دیر پااقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔

کوٹلی،کمشنرمیرپورکا پانی بجلی کی چوری روکنے کیلئے گرینڈ آپریشن کا فیصلہ Read More »

گلگت بلتستان رقبے کے لحاظ سے کئی گنا بڑا مگر بجٹ اور ملازمین آزاد کشمیر سے نصف،کابینہ بھی مختصر

مظفرآباد(ذوالفقار علی کشمیر انویسٹی گیشن ٹیم ) گلگت بلتستان اسمبلی نے رواں مالی سال 2025-2026 کیلئے 148 ارب روپے کا بجٹ منظور کیا جس میں سے 37 ارب روپے ترقیاتی منصوبوں کیلئے اور 111 ارب روپے غیر ترقیاتی اخراجات کے لیے مختص کیے گئے ۔ اسی طرح آزاد جموں و کشمیر اسمبلی نے بھی پچھلے

گلگت بلتستان رقبے کے لحاظ سے کئی گنا بڑا مگر بجٹ اور ملازمین آزاد کشمیر سے نصف،کابینہ بھی مختصر Read More »

ڈپٹی کمشنر بھمبر ان ایکشن، رشوت کے الزام میں پٹواری اور جونیئر کلرک معطل،انکوائری شروع

سماہنی(کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری حق نواز کا بڑ اایکشن، عوامی شکایات پر2 پٹواری معطل کرکے تحقیقات شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سماہنی حسام ساجد نے عوامی شکایات پر ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری حق نواز کو کاروائی کے لئے تحریک کی تھی جس پر احکامات جاری کئے گئے۔ پٹوار حلقہ باغسر اور جنڈالہ

ڈپٹی کمشنر بھمبر ان ایکشن، رشوت کے الزام میں پٹواری اور جونیئر کلرک معطل،انکوائری شروع Read More »