کشمیر ڈیجیٹل

برہان وانی شہید کا نواں یوم شہادت کل ’’یوم مزاحمت کشمیر‘‘ کے طور پر منایا جائے گا

مظفرآباد:مقبوضہ کشمیر میں تحریکِ آزادی کو نئی روح بخشنے والے حریت کمانڈر برہان مظفر وانی شہید کا نواں یومِ شہادت کل 8 جولائی کو ’’یومِ مزاحمت کشمیر‘‘ کے طور پر منایا جائے گا۔ ریاست بھر میں اس دن کی مناسبت سے مختلف تقریبات، ریلیوں اور جلوسوں کا انعقاد کیا جائے گا جن میں شہداء کو […]

برہان وانی شہید کا نواں یوم شہادت کل ’’یوم مزاحمت کشمیر‘‘ کے طور پر منایا جائے گا Read More »

بینک اسٹیٹمنٹ آمدن کا ثبوت نہیں، ایف بی آر کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا!

اسلام آباد :سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک اہم اور تاریخی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ بینک اسٹیٹمنٹس بذاتِ خود آمدن کا ثبوت نہیں ہیں اور ان کی بنیاد پر انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 122(5A) کے تحت ازسرنو اسیسمنٹ کی کارروائی نہیں کی جا سکتی۔ یہ فیصلہ اُس مقدمے میں سنایا گیا

بینک اسٹیٹمنٹ آمدن کا ثبوت نہیں، ایف بی آر کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا! Read More »

ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 10 جولائی تک آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کیا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق آزاد کشمیر میں دریائے جہلم اور اس کے معاون ندی نالوں میں اچانک طغیانی کا خدشہ ہے، جب کہ

ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر، پاک فوج کاحوالدار لالک جان کو یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت

راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، چیف آف نیول اسٹاف، چیف آف ایئر اسٹاف اور مسلح افواج پاکستان کی جانب سے حوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر کو کارگل جنگ کے دوران مادر وطن کے دفاع میں بے مثال جرأت، غیر متزلزل عزم اور عظیم قربانی پر دل کی

فیلڈ مارشل عاصم منیر، پاک فوج کاحوالدار لالک جان کو یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت Read More »

پیپلزپارٹی میرپور کی تنظیم سازی اختلافات کا شکار، چوہدری اشرف نے سوالات اٹھا دیئے

میرپور: پاکستان پیپلز پارٹی میرپور سٹی کی تنظیم سازی اختلافات کا شکار ہوگئی ہے اور سابق معاون خصوصی وامیدوار اسمبلی چوہدری محمد اشرف نے سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی میرپور سٹی کی تنظیم سازی کا نوٹیفکیشن آنے پر شدید اختلافات سامنےآگئے،سابق معاون خصوصی، سابق امیدوار اسمبلی چوہدری محمداشرف نے سوالات

پیپلزپارٹی میرپور کی تنظیم سازی اختلافات کا شکار، چوہدری اشرف نے سوالات اٹھا دیئے Read More »

یوم عاشور پر بہترین انتظامات،وزیراعظم کی آزادکشمیرحکومت ،صوبوں ،سکیورٹی فورسزکو شاباش

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی اور ملک بھر کی سکیورٹی صورت حال پر بریفنگ دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ نے وزیراعظم سے ملاقات میں یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر کی صورتحال اور سکیورٹی کے حوالے سے لئے گئے انتظامات پر

یوم عاشور پر بہترین انتظامات،وزیراعظم کی آزادکشمیرحکومت ،صوبوں ،سکیورٹی فورسزکو شاباش Read More »

آزادکشمیر میں نان کسٹم گاڑیوں کیخلاف پولیس کی کارروائی کس حد تک ممکن ہے؟

مظفرآباد:آزاد کشمیر سیکرٹریٹ داخلہ نے خطے بھر میں نان کسٹم گاڑیوں کے خلاف کارروائی کیلئے آئی جی پولیس کو مکتوب تحریر کردیا ہے لیکن اب سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ یہ کارروائی کس حد تک ممکن ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر میں نان کسٹم گاڑیوں کی بھرمار ہےاور انتہائی بااثر لوگ نان کسٹم اور

آزادکشمیر میں نان کسٹم گاڑیوں کیخلاف پولیس کی کارروائی کس حد تک ممکن ہے؟ Read More »

موٹر سائیکل برآمد

پولیس چیک پوسٹ شجاع آباد ان ایکشن، راولپنڈی سے چوری شدہ موٹر سائیکل باغ سے برآمد

باغ (کشمیر ڈیجیٹل) سجادریشم شہید پولیس چیک پوسٹ شجاع آباد نے چیکنگ کے دوران چوری شُدہ موٹر سائیکل باغ سے برآمد کر لیا ۔ ایس ایس پی باغ راجہ اکمل خان کی ہدایت پر ضلع بھر کے تمام انٹری پوائنٹس پر باغ پولیس کا ناکہ بندی اور چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ یہ بھی

پولیس چیک پوسٹ شجاع آباد ان ایکشن، راولپنڈی سے چوری شدہ موٹر سائیکل باغ سے برآمد Read More »

چیف الیکشن کمشنر

انوار الحق سے مشاورت نہ ہو سکی : خواجہ فاروق نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلئےنام شہباز شریف کو ارسال کر دئیے

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد نے وزیر اعظم انوار الحق کے تاخیری حربوں پر اپنا پینل وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کو ارسال کر دیا ہے ۔ کشمیر ڈیجیٹل کی اینکرنوشین خواجہ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کا آئینی

انوار الحق سے مشاورت نہ ہو سکی : خواجہ فاروق نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلئےنام شہباز شریف کو ارسال کر دئیے Read More »

ضلع بھمبر

ضلع بھمبر کی یونین کونسل کسگمہ میں شدید بارشوں سے سڑکیں بہہ گئیں ، زمینی رابطہ منقطع ، عوام کو مشکلات

بھمبر/ کسگمہ(کشمیر ڈیجیٹل)ضلع بھمبر کی یونین کونسل کسگمہ میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ۔ گڑھا کے مقام پر سڑک کے اطراف نالی نا ہونے کی وجہ سے برساتی نالہ میں طغیانی کی وجہ سے مٹی، کیچڑ اور پتھر روڈ پر آ گئے جس سے مسافروں بالخصوص موٹرسائیکل سواروں کو شدید مشکلات کا سامنا

ضلع بھمبر کی یونین کونسل کسگمہ میں شدید بارشوں سے سڑکیں بہہ گئیں ، زمینی رابطہ منقطع ، عوام کو مشکلات Read More »