کشمیر ڈیجیٹل

وفاقی حکومت نے پنشن میں 7 فیصد اضافہ کر دیا، اطلاق یکم جولائی سے ہوگا

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پنشنرز کو خوشخبری سناتے ہوئے ان کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ اضافہ یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل ہوگا، جس کا اطلاق تمام ریٹائرڈ سویلین، آرمڈ فورسز اور سول آرمڈ فورسز کے پنشنرز پر ہوگا۔ وزارت خزانہ کے مطابق 7 […]

وفاقی حکومت نے پنشن میں 7 فیصد اضافہ کر دیا، اطلاق یکم جولائی سے ہوگا Read More »

کشمیری آج کراچی میں پاک فوج سے یکجہتی کیلئے’’ بنیان مرصوص ‘‘ریلی نکالیں گے

کراچی:مختلف سیاسی اور کشمیری جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پاکستان نے موثر سفارت کاری کے ذریعے عالمی سطح پر کشمیر کا مسئلہ اجاگر کیا ہے۔ عالمی برادری جموں کشمیر میں بھارت مظالم کو روکنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ،افواج پاکستان نے بھارت کو حالیہ جنگ میں

کشمیری آج کراچی میں پاک فوج سے یکجہتی کیلئے’’ بنیان مرصوص ‘‘ریلی نکالیں گے Read More »

سوشل پروٹیکشن پروگرام16ماہ بعد بھی شروع نہ ہوسکا، ہزاروں غریب خاندان انتظار میں

مظفر آباد(ذوالفقار علی/کشمیر انویسٹی گیشن ٹیم )آزاد کشمیر میں سوشل پروٹیکشن پروگرام کے تحت مالی امداد کی فراہمی 16 ماہ گزرنے کے باوجود شروع نہیں ہو سکی جس کے باعث ہزاروں غریب، نادار، بیوہ، معذور اور لاوارث افراد بدترین معاشی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ اس پروگرام کے تحت اہل قرار دی گئی ایک

سوشل پروٹیکشن پروگرام16ماہ بعد بھی شروع نہ ہوسکا، ہزاروں غریب خاندان انتظار میں Read More »

ن لیگ بنانےو الوں میں شامل ہوں،مجھے ٹکٹ نہ ملا توشاہ غلام قادر، فاروق حیدر کو بھی نہیں ملے گا، یاسین گلشن

عباسپور:حلقہ ایل اے 18 عباس پورپونچھ 1 سے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء وسابق وزیر حکومت چوہدری یاسین گلشن نے آئندہ الیکشن خود لڑنے اور مہم کاآغاز کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ اپنی رہائشگاہ گلشن ہائوس عباسپور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یاسین گلشن نے کہا کہ مسلم لیگ ن بنانے اورٹکٹ دینے والوں

ن لیگ بنانےو الوں میں شامل ہوں،مجھے ٹکٹ نہ ملا توشاہ غلام قادر، فاروق حیدر کو بھی نہیں ملے گا، یاسین گلشن Read More »

بیرسٹر گوہر سےقیوم نیازی کی ملاقات،کارکنوں کو موبلائز کرنے پر مشاورت

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی سے صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے اہم ملاقات کی۔ سردار عبد القیوم نیازی نے چیئرمین بیرسٹر گوہر کو منخرفین کے خلاف ریفرنس ، پارٹی امور ، آمدہ الیکشن اور عمران خان کی رہائی کے حوالے تحریک کی

بیرسٹر گوہر سےقیوم نیازی کی ملاقات،کارکنوں کو موبلائز کرنے پر مشاورت Read More »

بھمبرمیں ناقص موبائل سروسز پر ڈپٹی کمشنر کانوٹس، کمپنیوں کو الٹی میٹم دیدیا

بھمبر:ضلع بھمبر میں ناقص موبائل سروس پر ڈپٹی کمشنر چوہدری حق نواز نے نوٹس لیتے ہوئے متوقع عوامی احتجاج سے قبل موبائل فون سروس کمپنیوں ٹیلی نار اورموبی لنک کو ایک ہفتے کے اندر سروس بہتر کرنے کا الٹی میٹم دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیا

بھمبرمیں ناقص موبائل سروسز پر ڈپٹی کمشنر کانوٹس، کمپنیوں کو الٹی میٹم دیدیا Read More »

دوران پریس کانفرنس راجہ فاروق حیدر کی سرکاری ٹی وی پر سگریٹ پینے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (کشمیر ڈیسک)مشیر خصوصی وزیراعظم رانا ثناء اللہ، وزیرامور کشمیر انجینئر امیر مقام ، شاہ غلام قادر کیساتھ پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کی سرکاری چینل پی ٹی وی پر سگریٹ پینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس اور فیس بک پر وائرل ویڈیو میں

دوران پریس کانفرنس راجہ فاروق حیدر کی سرکاری ٹی وی پر سگریٹ پینے کی ویڈیو وائرل Read More »

آزاد کشمیر انتخابات میں مضبوط امیدوار اتارنے کا اعلان، ن لیگ پوری طرح متحرک: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل) مشیرخصوصی وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے تیاریاں جاری ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر اعظم رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر بھر میں مسلم لیگ ن پوری طرح متحرک ہے، آئندہ الیکشن میں آزادکشمیر بھر میں مضبوط

آزاد کشمیر انتخابات میں مضبوط امیدوار اتارنے کا اعلان، ن لیگ پوری طرح متحرک: رانا ثنا اللہ Read More »

وادی نیلم: اڑنگ کیل میں گیس سلنڈر دھماکہ، ایک جاں بحق، 6 افراد زخمی

اڑنگ کیل (کشمیر ڈیجیٹل ) وادی نیلم کے معروف سیاحتی مقام اڑنگ کیل میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک گھریلو گیس سلنڈر کے دھماکے سے رہائشی مکان مکمل طور پر زمین بوس ہو گیا۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ

وادی نیلم: اڑنگ کیل میں گیس سلنڈر دھماکہ، ایک جاں بحق، 6 افراد زخمی Read More »

امریکی صدر کا کھلے بال عورتوں کا استقبال عرب ممالک کیلئے ڈو ب مرنے کا مقام، علمائے کرام

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) متحدہ علماء کونسل حلقہ نمبر پانچ کے زیر اہتمام مرکزی جامع مسجد فاروق اعظم میں مقام اہلبیت و ذکر شہداکربلا کا انعقاد کیا گیا ہے ، شہدائے کربلا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے جید علماء کرام نے شہداے کر بلا و اہلیبت صحابہ کرام کی زندگیوں پر روشنی ڈالی۔۔

امریکی صدر کا کھلے بال عورتوں کا استقبال عرب ممالک کیلئے ڈو ب مرنے کا مقام، علمائے کرام Read More »