کشمیر ڈیجیٹل

ترک وزرائے خارجہ و دفاع اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں کرینگے

اسلام آباد:ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان اپنے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایئرپورٹ پر ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خارجہ سید علی گیلانی نے ترکیہ وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہاکان فیدان کے دورے کا مقصد باہمی دلچسپی کے تمام اہم امور […]

ترک وزرائے خارجہ و دفاع اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں کرینگے Read More »

عہد کرتے ہیں کشمیریوں کو حق خودارادیت دلوا کر رہیں گے، رانا قاسم نون

اسلام آباد :وفاقی وزیر، چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون نے کہا ہے کہ ہم برہان مظفر وانی شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ،شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہوتی ہے ،شہداء جموں سے لے کرسید علی گیلانی تک تحریک آزادی میں جتنی قربانیاں دی گئی ہیں انہیں خراج عقیدت

عہد کرتے ہیں کشمیریوں کو حق خودارادیت دلوا کر رہیں گے، رانا قاسم نون Read More »

یواے ای کے ویزوں کی بندش پر وزیرداخلہ کی امارتی ہم منصب سے ملاقات طے

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات، کویت اور عمان جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کو درپیش ویزہ مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ خلیجی ممالک کے حکام سے بات چیت ہو رہی ہے اور جلد مثبت پیشرفت کی توقع ہے۔ یہ بیان ایسے

یواے ای کے ویزوں کی بندش پر وزیرداخلہ کی امارتی ہم منصب سے ملاقات طے Read More »

سردار تنویر الیاس

پی ٹی آئی نے میرے ساتھ بے وفائی کی ،واپسی کی آفر ہوئی جو قبول نہیں کی،سردار تنویرالیاس

اسلام آباد:آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی بے وفائی پر پارٹی کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ سردار تنویر الیاس نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب آزاد کشمیر میں ہماری حکومت ختم ہوئی تو پاکستان تحریک انصاف نے ہمارا ساتھ

پی ٹی آئی نے میرے ساتھ بے وفائی کی ،واپسی کی آفر ہوئی جو قبول نہیں کی،سردار تنویرالیاس Read More »

عدالت کا عمران ریاض، معید پیرزادہ ،احمدنورانی سمیت 27 یوٹیوبرز کے چینلز بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد کی عدالت نےعمران ریاض، معید پیرزادہ ،احمدنورانی سمیت27 معروف یوٹیوبرز کے یوٹیوب چینلز کو بلاک کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے یوٹیوب چینلز کی بندش سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کے بعد دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ منگل کے روز عدالت نے

عدالت کا عمران ریاض، معید پیرزادہ ،احمدنورانی سمیت 27 یوٹیوبرز کے چینلز بلاک کرنے کا حکم Read More »

رواں سال یوم آزادی’’معرکہ حق‘‘کے عنوان سے منانےکا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے رواں سال یوم آزادی ’’معرکہ حق‘‘ کے عنوان سے منانےکا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت منگل کے روز مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر رواں سال یوم آزادی قومی جوش و جذبےکیساتھ منانے پر مشاورت ہوئی۔ اعلامیےکے

رواں سال یوم آزادی’’معرکہ حق‘‘کے عنوان سے منانےکا فیصلہ Read More »

چینی فضائیہ نے ملٹی ڈومین آپریشنز میں پاک فضائیہ کے تجربے سے سیکھنے کی خواہش ظاہر کردی

اسلام آباد:چینی فضائیہ کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل وانگ گانگ نے پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کی ملٹی ڈومین آپریشنز میں پاک فضائیہ کے تجربے سے سیکھنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق منگل کے روز چینی فضائیہ کے چیف آف اسٹاف

چینی فضائیہ نے ملٹی ڈومین آپریشنز میں پاک فضائیہ کے تجربے سے سیکھنے کی خواہش ظاہر کردی Read More »

فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن نے رافیل سے متعلق بھارتی دعوئوں اور سی ای او سے منسوب بیان کی تردید کر دی

اسلام آباد : فرانس کی ایرو اسپیس کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن نےرافیل سے متعلق بھارتی دعوئوں اور سی ای او سے منسوب بیان کی تردید کر دی ہے۔ ڈسالٹ ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ چیئرمین اور سی ای او ایرک ٹریپیئر نے آپریشن سندور میں رافیل لڑاکا طیاروں کے استعمال اور کارکردگی کے حوالے

فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن نے رافیل سے متعلق بھارتی دعوئوں اور سی ای او سے منسوب بیان کی تردید کر دی Read More »

دو لاکھ پاکستانیوں نے آئندہ سال حج کیلئے رجسٹریشن کرالی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)رجسٹریشن کا آخری دن بروز بدھ ،آئندہ سال حج کیلئے 2 لاکھ پاکستانیوں نے رجسٹریشن کروالی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2026 کے لیے عازمین کی لازمی رجسٹریشن کا کل آخری دن ہے اور عازمین حج رجسٹریشن گھر بیٹھے آن لائن بھی کرا سکتے ہیں۔ ترجمان کاکہنا تھاکہ حج رجسٹریشن کےلیے

دو لاکھ پاکستانیوں نے آئندہ سال حج کیلئے رجسٹریشن کرالی Read More »

مسلم لیگ ن جہلم ویلی کا میرٹ کی پامالی کیخلاف 12 جولائی کو شاہراہ سرینگر بند کرنے کا اعلان

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)مسلم لیگ ن ضلع جہلم ویلی کا حلقہ 6 میںمحکمہ تعلیم و صحت میں تقرریوں میں میرٹ پامالی کیخلاف تعلیم و صحت کے دفاتر بند کرنے اور 12 جولائی کو شاہراہ سرینگر بند کرنے کا اعلان کردیا۔۔ مرکزی رہنما مسلم لیگ ن راجہ ساجد سعید خان نے ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا

مسلم لیگ ن جہلم ویلی کا میرٹ کی پامالی کیخلاف 12 جولائی کو شاہراہ سرینگر بند کرنے کا اعلان Read More »