محکمہ شاہرات ان ایکشن،بارش سے متاثرہ گوہرآباد کی رابطہ سڑکیں 6 گھنٹے میں بحال
جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل)گوہرآباد میں کلاوڈ برسٹ سے متاثرہونے والی رابطہ سڑکیں 6 گھنٹے کے اندر بحال کر دیں ۔ آج علی الصبح تقریبا پونے 04 بجے گوہرآباد کے علاقے میں ہیوی کلاوڈ برسٹ ہوا جس کی وجہ سے چاررابطہ سڑکیں متاثرہوئیں اور کچھ رہائشی مکانات،گاڑیوں اور دیگراملاک کو نقصان پہنچا ۔ایگزیکٹیو انجینئر شاہرات ضلع جہلم […]
محکمہ شاہرات ان ایکشن،بارش سے متاثرہ گوہرآباد کی رابطہ سڑکیں 6 گھنٹے میں بحال Read More »









