کشمیر ڈیجیٹل

مسلم لیگ ن جہلم ویلی کا میرٹ کی پامالی کیخلاف 12 جولائی کو شاہراہ سرینگر بند کرنے کا اعلان

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)مسلم لیگ ن ضلع جہلم ویلی کا حلقہ 6 میںمحکمہ تعلیم و صحت میں تقرریوں میں میرٹ پامالی کیخلاف تعلیم و صحت کے دفاتر بند کرنے اور 12 جولائی کو شاہراہ سرینگر بند کرنے کا اعلان کردیا۔۔ مرکزی رہنما مسلم لیگ ن راجہ ساجد سعید خان نے ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا […]

مسلم لیگ ن جہلم ویلی کا میرٹ کی پامالی کیخلاف 12 جولائی کو شاہراہ سرینگر بند کرنے کا اعلان Read More »

آزادکشمیرپولیس میں اکھاڑ پچھاڑ،ڈی ایس پی ٹریفک شہزاد سرور سمیت 6 افسر تبدیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)انسپکٹر جنرل پولیس آزاد ریاست جموں و کشمیر نے مفاد سرکار انتظامی امور کے پیش نظر چھ پولیس آفیسران کو تبدیل کردیا۔ تبدیل و تعینات ہونے والوں میں شہزاد احمد سرور ڈی ایس پی ٹریفک ریجن میرپور کو تبدیل کر کے بطور سی ٹی ڈی/ ڈی ایس پی ڈویژنل ہیڈ کوارٹر مظفرآباد، ضیاء اللہ

آزادکشمیرپولیس میں اکھاڑ پچھاڑ،ڈی ایس پی ٹریفک شہزاد سرور سمیت 6 افسر تبدیل Read More »

آزادکشمیر میں سیاسی درجہ حرارت چڑھ گیا ، پیپلز پارٹی میں اندرونی اختلافات، ن لیگ کی جوڑ توڑ

آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات سے قبل سیاسی درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت نے جہاں ایک جانب نئی صف بندیاں پیدا کر دی ہیں، وہیں پیپلز پارٹی کے اندرونی اختلافات بھی کھل کر سامنے آ گئے

آزادکشمیر میں سیاسی درجہ حرارت چڑھ گیا ، پیپلز پارٹی میں اندرونی اختلافات، ن لیگ کی جوڑ توڑ Read More »

اسلامیہ پبلک اسکول چکار کی وین حادثے کا شکار، 29 بچے زخمی

چکار (کشمیر ڈیجیٹل ) جہلم ویلی کی تحصیل چکار میں تمرال موڑ کے مقام پر آج دوپہر اسلامیہ پبلک اسکول چکار کی ہائی ایس وین افسوسناک حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار تقریباً 29 طلباء و طالبات زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ دوپہر 2 بج کر

اسلامیہ پبلک اسکول چکار کی وین حادثے کا شکار، 29 بچے زخمی Read More »

خستہ حال پل پر صرف نوٹس، تتاپانی ہجیرہ روڈ پر کام کا آغاز تاحال نہ ہو سکا

پونچھ: آزاد جموں و کشمیر کے علاقے پونچھ میں تتاپانی ہجیرہ روڈ پر واقع خستہ حال ساوہ پل کی عدم تعمیر پر بالآخر محکمہ شاہرات اور ضلعی انتظامیہ نے نوٹس لے لیا۔ یہ پیشرفت اس وقت سامنے آئی جب کشمیر ڈیجیٹل پر اس پل کی خطرناک حالت اور حکومتی غفلت پر خبر نشر کی گئی۔

خستہ حال پل پر صرف نوٹس، تتاپانی ہجیرہ روڈ پر کام کا آغاز تاحال نہ ہو سکا Read More »

آزاد کشمیر میں ماحولیاتی بہتری کیلئے کاروان فاؤنڈیشن کی بڑی شجرکاری مہم

مظفرآباد : آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ماحول دوست سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے کاروان فاؤنڈیشن کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس مہم کے تحت ایک ہزار سے زائد درخت مقامی افراد میں مفت تقسیم کیے جا رہے ہیں۔ یہ اقدام خطے بھر میں جنگلات کی بےدریغ کٹائی

آزاد کشمیر میں ماحولیاتی بہتری کیلئے کاروان فاؤنڈیشن کی بڑی شجرکاری مہم Read More »

علاج خواب بن گیا، صحت کی سہولیات مہنگی ترین سطح پر پہنچ گئیں

پاکستان میں صحت سے متعلق سہولیات اور دواؤں کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے غریب طبقے کے لیے علاج کرانا تقریباً ناممکن بنا دیا ہے۔ صحت کا شعبہ جو کبھی بنیادی حق تصور کیا جاتا تھا، اب عام آدمی کے لیے ایک لگژری سہولت بنتا جا رہا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق، جون 2025 تک

علاج خواب بن گیا، صحت کی سہولیات مہنگی ترین سطح پر پہنچ گئیں Read More »

آزاد کشمیر میں مون سون بارشیں جاری، احتیاطی تدابیر جاری کر دی گئیں

آزاد جموں و کشمیر میں موسم نے ایک خوشگوار مگر غیر یقینی رخ اختیار کر لیا ہے۔ وقفے وقفے سے ہونے والی بارش، بڑھتی ہوئی نمی اور گرج چمک کے مناظر نے فضاء کو خاصا متحرک اور بدلتا ہوا بنا دیا ہے۔ مظفرآباد، راولاکوٹ اور باغ سمیت کئی علاقوں میں آج صبح سے جزوی دھوپ

آزاد کشمیر میں مون سون بارشیں جاری، احتیاطی تدابیر جاری کر دی گئیں Read More »

نیلم وادی بنیادی سہولیات سے محروم، مقامی افراد نے چار مطالبات پیش کر دیے

نیلم گریس ویلی کو آج بھی صحت، تعلیم، بجلی اور آمدورفت جیسی بنیادی سہولیات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ مقامی افراد نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے کو پس ماندگی سے نکالنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ صحت کی سہولیات کا فقدان: علاقے میں صحت کی سہولیات نہ ہونے کے برابر

نیلم وادی بنیادی سہولیات سے محروم، مقامی افراد نے چار مطالبات پیش کر دیے Read More »

وفاقی حکومت نے پنشن میں 7 فیصد اضافہ کر دیا، اطلاق یکم جولائی سے ہوگا

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پنشنرز کو خوشخبری سناتے ہوئے ان کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ اضافہ یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل ہوگا، جس کا اطلاق تمام ریٹائرڈ سویلین، آرمڈ فورسز اور سول آرمڈ فورسز کے پنشنرز پر ہوگا۔ وزارت خزانہ کے مطابق 7

وفاقی حکومت نے پنشن میں 7 فیصد اضافہ کر دیا، اطلاق یکم جولائی سے ہوگا Read More »