ٹرمپ کا مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا اعلان، آزادکشمیر کی سیاسی قیادت نے بھی سرجوڑ لئے
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین/سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی صدارت میں جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان،کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینیر غلام محمد صفی،اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد،وزراء حکومت راجہ فیصل […]
ٹرمپ کا مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا اعلان، آزادکشمیر کی سیاسی قیادت نے بھی سرجوڑ لئے Read More »









