کشمیر ڈیجیٹل

درآمدی گاڑیوں پر 40 فیصد ٹیکس اور حادثاتی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) حکومت نے مقامی آٹو انڈسٹری کو سہارا دینے کے لیے درآمدی گاڑیوں کے حوالے سے سخت اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ آئندہ ماہ سے استعمال شدہ گاڑیوں کی تجارتی درآمد کھولنے کے ساتھ 40 فیصد اضافی ٹیکس عائد کیا جائے گا، جب کہ حادثاتی اور ناقص معیار کی گاڑیوں کی […]

درآمدی گاڑیوں پر 40 فیصد ٹیکس اور حادثاتی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی Read More »

مظفرآباد: ایڈہاک و عارضی ملازمین کا یکم ستمبر کو اجلاس طلب

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے ایڈہاک اور عارضی ملازمین نے مستقل روزگار کے حصول کے لیے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ یہ اجلاس یکم ستمبر کو دارالحکومت مظفرآباد میں دن ایک بجے منعقد ہو گا جس میں تمام سرکاری محکموں میں تعینات ایڈہاک اور عارضی ملازمین شریک ہوں گے۔ مرکزی کور کمیٹی ایڈہاک و

مظفرآباد: ایڈہاک و عارضی ملازمین کا یکم ستمبر کو اجلاس طلب Read More »

راولاکوٹ میں ربیع الاوّل کا چاند نظر آتے ہی جشنِ میلاد کی تیاریاں جوش و خروش سے شروع

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) ماہِ ربیع الاوّل کا چاند نظر آنے کے ساتھ ہی راولاکوٹ شہر اور گرد و نواح میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ شہر کی مرکزی مساجد کو چراغاں کر کے خوبصورتی سے سجایا گیا ہے، اور درود و سلام کے ساتھ نعتیہ کلام کی صدائیں فضا

راولاکوٹ میں ربیع الاوّل کا چاند نظر آتے ہی جشنِ میلاد کی تیاریاں جوش و خروش سے شروع Read More »

وادی لیپہ میں جنگلی جانوروں کا بڑھتا خطرہ، عوام مشکلات کا شکار

(کشمیر ڈیجیٹل) وادی لیپہ میں جنگلی جانوروں کی بڑھتی ہوئی یلغار نے مقامی آبادی کو شدید مشکلات میں ڈال دیا ہے۔ دن دہاڑے تیندوے آبادی کے قریب گھروں تک پہنچ کر مویشیوں پر حملے کر رہے ہیں، جن میں خاص طور پر بکریاں اور بھیڑیں متاثر ہو رہی ہیں۔ دوسری جانب ریچھ اور بندر کھیتوں

وادی لیپہ میں جنگلی جانوروں کا بڑھتا خطرہ، عوام مشکلات کا شکار Read More »

ورلڈ بینک کا اعلان، پاکستان کو تعلیم کے لیے 47.9 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل)عالمی بینک نے پاکستان میں تعلیم کے فروغ کے لیے 47.9 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ رقم بالخصوص پنجاب کے تعلیمی منصوبوں پر خرچ کی جائے گی تاکہ اسکول سے باہر بچوں کو تعلیم کی طرف راغب کیا جا سکے۔ وزارتِ تعلیم کے مطابق اس گرانٹ سے 40

ورلڈ بینک کا اعلان، پاکستان کو تعلیم کے لیے 47.9 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان Read More »

اساتذہ کےسکیل اپ گریڈیشن کا وعدہ جلد پورا کرینگے، وزیراعظم انوارالحق

اسلام آباد: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق سے مرکزی صدرآزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن محمد تاصف شاہین نے وفدکے ہمراہ کشمیر ہائوس اسلام آباد میں 2 گھنٹے سے زائد ملاقات کی۔ تفصیلاے کے مطابق مرکزی صدر آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن محمد تاسف شاہین نے وزیراعظم کو اساتذہ کے مسائل اور ان میں پائی جانے والی بے چینی سے تفصیلاً

اساتذہ کےسکیل اپ گریڈیشن کا وعدہ جلد پورا کرینگے، وزیراعظم انوارالحق Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی جانیں بچانے والے ہیروز سےملاقات، 25,25 لاکھ انعام سے نوازدیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف سےگلگت بلتستان میں انسانی جانیں بچانے والے قومی ہیروز نے ملاقات کی، وزیراعظم نے تینوں افراد کو انعام اور سرٹیفکیٹ بھی دیئے۔ وزیراعظم سے ملاقات کرنے والوں میں وصیت خان، انصار اور محمد خان شامل تھے۔ ان تینوں ہیروز نےگلوف (گلیشیئر پھٹنے)کی بروقت اطلاع دے کر 300 جانیں بچائیں۔

وزیراعظم شہبازشریف کی جانیں بچانے والے ہیروز سےملاقات، 25,25 لاکھ انعام سے نوازدیا Read More »

محکمہ جنگلات حویلی کی ملی بھگت، ٹمبرمافیا نے ڈھوک بولی والا میں جنگل کا صفایا کردیا

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل ) آزادکشمیر کے دور دراز کے علاقے اور حویلی کے سیاحتی مقام کھٹناڑ اور ڈھوک بولی والا کے جنگل کا صفایا ۔ ٹمبر مافیا نے تباہی مچادی، ذرائع کے مطابق محکمہ جنگلات حویلی کی ملی بھگت سے ڈھوک بولی والا کاجنگل اُجڑنے لگا۔ ڈھوک بولی والا میں واقع جنگل کے قیمتی درخت

محکمہ جنگلات حویلی کی ملی بھگت، ٹمبرمافیا نے ڈھوک بولی والا میں جنگل کا صفایا کردیا Read More »

معروف سکالر انجینئر علی مرزا تھری ایم پی اوکے تحت گرفتار

جہلم (کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے جہلم سے انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کرلیا۔ جہلم میں معروف سوشل میڈیا اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کر لیا ۔ معروف سکالر محمد علی مرزا کو سخت سکیورٹی میں تحویل میںلے لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر جہلم سید میثم

معروف سکالر انجینئر علی مرزا تھری ایم پی اوکے تحت گرفتار Read More »

میجر جنرل نور ولی ایڈیشل سیکرٹری وزارت داخلہ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)میجر جنرل نور ولی خان 3 سال کیلئے وزارت داخلہ میں ایڈیشنل سیکرٹری کے فرائض انجام دینگے ، وفاقی حکومت نے نوٹس جاری کردیا نئی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد وہ سول آرمڈ فورسز کے معاملات دیکھیں گے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ میجر جنرل نور

میجر جنرل نور ولی ایڈیشل سیکرٹری وزارت داخلہ تعینات، نوٹیفکیشن جاری Read More »