کشمیر ڈیجیٹل

یوم نیلہ بٹ: سردار عتیق خان کی ہدایت پر کمیٹیاں تشکیل ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعتیق احمد خان کی ہدایت کے مطابق 23 اگست 2026 یوم نیلہ بٹ کے 79 ویں پروگرام کے سلسلے میں کمیٹیوں کا اعلان کردیا۔ مسلم کانفرنس کی سیکرٹری جنرل محترمہ مہرالنساء کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سردار عبدالرشید چغتائی ایڈووکیٹ چیئرمین استقبالیہ کمیٹی جبکہ […]

یوم نیلہ بٹ: سردار عتیق خان کی ہدایت پر کمیٹیاں تشکیل ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

آزادکشمیر میں حکومت سازی، نواز شریف نے اہم اجلاس طلب کر لیا

مری(کشمیر ڈیجیٹل) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف مری پہنچ گئے، سابق وزیراعظم و صدر ن لیگ میاں نوازشریف نے آزادکشمیر میں حکومت سازی کے معاملے پر مشاورت کے لیے ہفتہ 15 اگست کو پارٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مری میں ہونے والے اجلاس میں

آزادکشمیر میں حکومت سازی، نواز شریف نے اہم اجلاس طلب کر لیا Read More »

ایل او سی پر بھارتی فوج کالعدم ایکشن کمیٹی کی ویڈیوز بڑی سکرین پرچلانے لگی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) لائن آف کنٹرول کےکے اس پار بھارتی فوج کی جانب سے مبینہ طور پر آزاد کشمیر میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے احتجاج اور ریلیوں کی ویڈیوز بڑی سکرین پر دکھانے لگی۔ ذرائع کے مطابق 14 اگست کو شام 6 بجے بھارتی فوج نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی جانب کیرن مونومنٹ پر ایک

ایل او سی پر بھارتی فوج کالعدم ایکشن کمیٹی کی ویڈیوز بڑی سکرین پرچلانے لگی Read More »

تقسیم کشمیر کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے ، ڈاکٹر مشتاق خان،سراج الحق

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام کنونشن، ڈاکٹر مشتاق خان دوبارہ امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر وگلگت بلتستان منتخب ، حلف برداری تقریب ویوم پاکستان پرچم کشائی کا انعقاد کیا گیا ۔ نو منتخب امیر ڈاکٹر مشتاق خان نے امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر وگلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔

تقسیم کشمیر کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے ، ڈاکٹر مشتاق خان،سراج الحق Read More »

CH YASEEN

چوہدری یٰسین ان ایکشن،طارق سعید سمیت پیپلزپارٹی کے10 اہم عہدیدار فارغ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر چوہدری یٰسین نے جنرل انتخابات 2026ء کے دوران پارٹی فیصلوں، پالیسی اور تنظیمی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر سابق ٹکٹ ہولڈرز، اعلیٰ پارٹی اور تنظیمی عہدیداران کو پارٹی سے فارغ کردیا۔ صدرپاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر چوہدری محمد یاسین نے دوران پارٹی ڈسپلن اور پارٹی

چوہدری یٰسین ان ایکشن،طارق سعید سمیت پیپلزپارٹی کے10 اہم عہدیدار فارغ Read More »

آزادکشمیر الیکشن: باغ کے 23پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی تیاریاں مکمل ، الیکشن کمیشن

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ایل اے 16 باغ 3 کے 14 جبکہ ایل اے 15 باغ 2 کے 9 پولنگ اسٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہوگی ۔ پولنگ کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ کے دوران ماحول کو پرامن رکھنے کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے

آزادکشمیر الیکشن: باغ کے 23پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی تیاریاں مکمل ، الیکشن کمیشن Read More »

سردار تنویر الیاس

پاک فوج ہمارا فخر: کشمیری عوام تکمیل پاکستان تک جدوجہد جاری رکھیں گے ، سردار تنویر الیاس

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا یومِ آزادی پر خصوصی پیغام صدر استحکام پاکستان پارٹی سردار تنویر الیاس نے کہا کہ پاکستان دو قومی نظریے اور کلمۂ طیبہ کی بنیاد پر معرضِ وجود میں آیا۔ پاکستان نے کئی دہائیوں کے چیلنجز کا

پاک فوج ہمارا فخر: کشمیری عوام تکمیل پاکستان تک جدوجہد جاری رکھیں گے ، سردار تنویر الیاس Read More »

جشن یوم آزادی :پاکستان کے دفاع کیلئے کشمیری عوام ہر قربانی کیلئے تیار ہیں،دیوان علی چغتائی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)یومِ آزادیِ پاکستان کے موقع پر دارالحکومت مظفرآباد سمیت آزادکشمیر بھر میں  عظیم الشان جشنِ آزادی ملی جوش وجذبے سے منایا گیا ۔ دارالحکومت مظفرآباد میں جشن آزادی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی۔ مقررین نے اپنے خطابات میں ملکی سلامتی،

جشن یوم آزادی :پاکستان کے دفاع کیلئے کشمیری عوام ہر قربانی کیلئے تیار ہیں،دیوان علی چغتائی Read More »

ٹریفک حادثہ

کھاوڑہ : ترہالہ میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ، 2 افراد قتل ،3 شدید زخمی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ریاستی دارالحکومت مظفرآباد کے حلقہ کھاوڑہ کی یونین کونسل کچیلی کے گائوں ترہالہ میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ، 2 افراد قتل، 3 شدید زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق اراضی تنازع پر کچھ دن سے چلنے والی چپقلش پر راجہ ظہیر نامی ملزم نے دیگر ملزمان کے ہمراہ چوہدری برادری کے افراد

کھاوڑہ : ترہالہ میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ، 2 افراد قتل ،3 شدید زخمی Read More »

انتخابی نتائج میں ردو بدل،خواجہ طارق سعید کی درخواست سماعت کیلئے منظور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) حویلی کہوٹہ انتخابی نتائج تنازعہ، امیدوار خواجہ طارق سعید ایڈووکیٹ کی ری پولنگ کیلئے الیکشن کمیشن میں دی گئی درخواست منظور، چیف الیکشن کمشنر سماعت کریں گے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور کی حلقہ ایل اے 17 حویلی کہوٹہ سے کامیابی کو ایک اور مدمقابل امیدوار نے چیلنج کر دیا۔ آزاد امیدوار خواجہ طارق

انتخابی نتائج میں ردو بدل،خواجہ طارق سعید کی درخواست سماعت کیلئے منظور Read More »