پاکستان کے نوجوان ہوجائیں تیار، 20 ہزار نوکریوں کا بڑا منصوبہ آگیا
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں نوجوانوں اور ہنرمند افراد کیلئے روز گار کے نئے مواقع پیدا کرنے کی جانب ایک اہم اور پیشرفت سامنے آئی ہے۔ حکومتِ پاکستان نے اقوامِ متحدہ، عالمی ادارہ صحت (WHO) اور عالمی ادارہ محنت (ILO) کے تعاون سے صحت اور کیئر کے شعبے سے وابستہ 20,000 کارکنوں کیلئے ایک جامع […]
پاکستان کے نوجوان ہوجائیں تیار، 20 ہزار نوکریوں کا بڑا منصوبہ آگیا Read More »









