ایل او سی کے دونوں اطراف دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کا بھارت کے یوم آزادی پر شدید احتجاج؛ ریلیاں اور یوم سیاہ!
15 اگست کو بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر ایل او سی کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے اسے مکمل طور پر ‘یوم سیاہ’ کے طور پر منایا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ جموں و کشمیر، آزاد کشمیر اور پاکستان بھر میں مظاہرے، احتجاجی ریلیاں اور […]









