کشمیر ڈیجیٹل

الیکشن کمیشن:انتخابی نتائج کیخلاف اپیلیں مسترد، الیکشن ٹربیونل سے رجوع کرنے کا حکم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل): ترجمان آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کےمطابق الیکشن کمیشن نے ایل اے 17 حویلی سے انتخابات میں کامیاب نہ ہونیوالے امیدوار چوہدری محسن عزیز، مسلم لیگ (ن) اور آزاد امیدوار خواجہ طارق سعید ایڈووکیٹ کی جانب سے درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ دونوں امیدواروں کی اپیلوں کی سماعت چیف الیکشن کمشنر جسٹس […]

الیکشن کمیشن:انتخابی نتائج کیخلاف اپیلیں مسترد، الیکشن ٹربیونل سے رجوع کرنے کا حکم Read More »

پیپلزپارٹی نے دھاندلی کا جھوٹا الزام لگایا،نئی قیادت ریاستی ترقی کیلئے دن رات ایک کردیں،مریم نواز

مری(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آزادکشمیر مسلم لیگ ن پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے مسلم لیگ (ن) کو آزاد کشمیر میں شاندار فتح دی۔ پنجاب میں پہلی مرتبہ 10 میں سے 10 نشستیں مسلم لیگ (ن) نے جیتیں۔ مریم نواز نے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دیتے

پیپلزپارٹی نے دھاندلی کا جھوٹا الزام لگایا،نئی قیادت ریاستی ترقی کیلئے دن رات ایک کردیں،مریم نواز Read More »

مسلم لیگ ن کا اجلاس، وزیراعظم کیلئے 3نام ،مخصوص نشستوں پر خواتین سمیت 8 امیدوار شارٹ لسٹ

مری(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت مری میں آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں آزاد کشمیر میں حکومت سازی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کیلئے 3نام شارٹ لسٹ کرلئے گئے ،

مسلم لیگ ن کا اجلاس، وزیراعظم کیلئے 3نام ،مخصوص نشستوں پر خواتین سمیت 8 امیدوار شارٹ لسٹ Read More »

وسطی باغ: غیر حتمی وغیر سرکاری نتائج، ضیاء القمرکی 1,897 ووٹ کی برتری،مشتاق منہاس کو شکست

باغ: آزاد جموں و کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ کے 9 پولنگ اسٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ اور گنتی کا عمل مکمل ہوگیا، جس کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار ضیاء القمر نے کامیابی حاصل کرلی۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق سردار

وسطی باغ: غیر حتمی وغیر سرکاری نتائج، ضیاء القمرکی 1,897 ووٹ کی برتری،مشتاق منہاس کو شکست Read More »

باغ ری پولنگ:قمرالزمان کو شکست،مسلم لیگ ن کے سردار میر اکبر خان کامیاب

باغ (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے حلقہ ایل اے 16 باغ 3 میں ری پولنگ کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار میر اکبر خان نے کامیابی حاصل کرلی۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق سردار میر اکبر خان نے 20,796 ووٹ حاصل کیے، جبکہ

باغ ری پولنگ:قمرالزمان کو شکست،مسلم لیگ ن کے سردار میر اکبر خان کامیاب Read More »

وزیراعظم کی محکمہ ان لینڈ ریونیو تقریب میں شرکت، افسران میں شیلڈز تقسیم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے ایوان وزیراعظم مظفر آباد میں محکمہ ان لینڈ ریوینیو کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی ۔ تقریب میں چیف سیکرٹری خوشحال خان سیکرٹری مالیات حسن مسعود،، سیکرٹری ان لینڈ ریونیو محمد یونس میر،کمشنر ان لینڈ ریونیو نارتھ زون باصل صدیق کی

وزیراعظم کی محکمہ ان لینڈ ریونیو تقریب میں شرکت، افسران میں شیلڈز تقسیم Read More »

 ڈیلیور نہ کیا تو کشمیری عوام ناراض ،مسائل جلد حل کرینگے، نوازشریف کا پیغام

نوازشریف نے کہا کہ سیاست میں مخالفت کو اتنا آگے نہیں جانا چاہیے، سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے، کشمیر کا ماحول ہمیشہ اچھا رہا ہے۔ انہوں نے آزاد کشمیر انتخابات میں کامیاب ہونے والوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کے پہلے دو مرحلوں میں ہمیں اکثریت مل چکی

 ڈیلیور نہ کیا تو کشمیری عوام ناراض ،مسائل جلد حل کرینگے، نوازشریف کا پیغام Read More »

مسلم لیگ ن آزادکشمیر پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ختم ،شاہ غلام قادر کا نام بطور وزیراعظم پیش

اسلا م آباد(کشمیر ڈیجیٹل) صدر مسلم لیگ ن نوازشریف کی زیرِ صدارت مری میں مسلم لیگ ن کا اعلیٰ سطح اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ مسلم لیگ ن کے پارلیمانی اجلاس میں آزاد کشمیر کے نو منتخب اراکین کو مبارکباد دی گئی اور ان کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا۔ میاں نواز شریف کے زیر

مسلم لیگ ن آزادکشمیر پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ختم ،شاہ غلام قادر کا نام بطور وزیراعظم پیش Read More »

یادگارِ شہدائے کیرن میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد

نیلم: جشنِ آزادی پاکستان 14 اگست کی دوسری بڑی اور پروقار تقریب یادگارِ شہدائے کیرن میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر تھے جبکہ تقریب کی صدارت جی او سی چنار ڈویژن نے کی۔ اس موقع پر سابق وزیر اطلاعات مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ،

یادگارِ شہدائے کیرن میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد Read More »

مری:ن لیگ کا اہم مشاورتی اجلاس ختم، آزاد کشمیر کی نئی حکومت کی ترجیحات زیرِ غور

مری: مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس مری میں اختتام پذیر ہوگیا ہے، جس میں آزاد کشمیر میں نئی حکومت کے قیام اور آئندہ کی حکومتی ترجیحات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف، وزیراعظم میاں شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آزاد کشمیر سے نو

مری:ن لیگ کا اہم مشاورتی اجلاس ختم، آزاد کشمیر کی نئی حکومت کی ترجیحات زیرِ غور Read More »