کشمیر ڈیجیٹل

حکومت

پٹرول پر منافع کم، آئل کمپنیوں نے حکومت سے اضافہ مانگ لیا

پٹرولیم ڈیلرز کے بعد آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے بھی حکومت سے فی لیٹر پرافٹ مارجن میں فوری اضافے کا مطالبہ کردیا ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) نے وفاقی وزیر پٹرولیم کو خط لکھ کر کمپنیوں کے فی لیٹر منافع میں مناسب اور فوری اضافے پر زور دیا ہے۔ تین سال سے […]

پٹرول پر منافع کم، آئل کمپنیوں نے حکومت سے اضافہ مانگ لیا Read More »

عمرہ زائرین

مسجد الحرام میں رش سے بچنے کیلئےسعودی حکام کی عمرہ زائرین کو اہم ہدایات

سعودی حکام نے عمرہ زائرین کو مسجد الحرام میں رش سے بچنے اور عبادات و مناسک کی ادائیگی میں آسانی کیلئے اہم ہدایات جاری کردی ہیں۔ زائرین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ مسجد الحرام جانے سے قبل رش کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے اوقات کا تعین کریں۔ کم رش والے اوقات کون

مسجد الحرام میں رش سے بچنے کیلئےسعودی حکام کی عمرہ زائرین کو اہم ہدایات Read More »

پاکستان

ہاکی ورلڈ کپ:پاکستان کا مایوس کن آغاز، پہلے میچ میں انگلینڈ سے شکست

ایمسٹرڈیم:ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف 4-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انگلینڈ نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کیخلاف چار گول اسکور کیے جبکہ قومی ٹیم صرف ایک گول کرنے میں کامیاب رہی۔ پاکستان 8 سال کے وقفے کے بعد ہاکی ورلڈ

ہاکی ورلڈ کپ:پاکستان کا مایوس کن آغاز، پہلے میچ میں انگلینڈ سے شکست Read More »

شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کا پالتو کتا میکس اسلام آباد سے لاپتہ ، شہریوں سے مدد کی اپیل

سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا پالتو کتا میکس اسلام آباد سے لاپتہ ہوگیا۔ اس سے قبل سابق کپتان وسیم اکرم کا پالتو کتا بھی گم ہوگیا تھا، جسے بعد ازاں تلاش کرلیا گیا تھا۔ شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر اطلاع دے دی شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنے پالتو

شاہد آفریدی کا پالتو کتا میکس اسلام آباد سے لاپتہ ، شہریوں سے مدد کی اپیل Read More »

غیر ملکی

284 غیر ملکیوں کے ویزے منسوخ ، 15 روز میں ملک چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد:آن لائن فراڈ میں مبینہ طور پر ملوث 284 غیر ملکی شہریوں کو پاکستان سے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ داخلہ نے گرفتار تمام غیر ملکی شہریوں کے ویزے منسوخ کردیئے ہیں اور انہیں پاکستان چھوڑنے کیلئے 15 روزہ ون ٹائم ایگزٹ پرمٹ بھی جاری کردیا گیا

284 غیر ملکیوں کے ویزے منسوخ ، 15 روز میں ملک چھوڑنے کا حکم Read More »

پلوشہ خان

پلوشہ خان کا ن لیگ پر بڑا وار، آزاد کشمیر انتخابات میں دھاندلی کے سنگین الزامات لگا دئیے

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سینیٹر پلوشہ خان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے آزاد کشمیر کے عام انتخابات سے متعلق حالیہ بیانات پر سخت ردعمل دیا ہے۔ سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر میں میچ فکس

پلوشہ خان کا ن لیگ پر بڑا وار، آزاد کشمیر انتخابات میں دھاندلی کے سنگین الزامات لگا دئیے Read More »

ضیاء القمر

ایل اے 15 وسطی باغ : جیالوں کا جشن ضیاء القمر کو کندھوں پر اٹھا کر پیپلز سیکرٹریٹ لایا

باغ (کشمیر ڈیجیٹل) آزا د جموں و کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 حلقہ وسطی باغ سے پاکستان پیپلزپارٹی کے اُمیدوار سردار ضیاء القمر کی کامیابی پر جیالوں کا جشن، ضیاء القمر کو کندھوں پر اٹھا پر پیپلز سیکرٹریٹ لایا گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز آزاد جموں و کشمیر کے حلقہ ایل اے 15

ایل اے 15 وسطی باغ : جیالوں کا جشن ضیاء القمر کو کندھوں پر اٹھا کر پیپلز سیکرٹریٹ لایا Read More »

مسلم لیگ

آزاد کشمیرانتخابات : مسلم لیگ ن 25 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد جموں و کشمیر کے 2026 کے جنرل انتخابات کا انتخابی عمل باغ کے دو حلقوں کے نتائج کیساتھ مکمل ہوگیا، باغ کے دونوں حلقوں میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے 1،1 نشست جیتی ہے۔ باغ کے انتخابی نتائج سامنے آنے کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کی مجموعی نشستوں

آزاد کشمیرانتخابات : مسلم لیگ ن 25 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئی Read More »

سپریم کورٹ

خلع کا حق استعمال کرنا عورت کا آئینی حق ہے،سپریم کورٹ آف پاکستان

سپریم کورٹ آف پاکستان نے خواتین کے حقوق کے تحفظ سے متعلق ایک اہم اور تاریخی فیصلہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ خلع کا حق استعمال کرنا عورت کا آئینی حق ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ اس قانونی حق کے استعمال پر کسی بھی قسم کا تشدد آئین پاکستان پر حملے کے

خلع کا حق استعمال کرنا عورت کا آئینی حق ہے،سپریم کورٹ آف پاکستان Read More »

بھارتی افواج

میر واعظ عمر فاروق کو قابض بھارتی افواج نے نظربند کرکے نماز جمعہ پڑھانے سے روک دیا

سری نگر (کشمیر ڈیجیٹل ) گزشتہ خطبہ جمعہ میں ایکشن کمیٹی پر تنقید کی سزا، قابض بھارتی افواج کے حکام نے ایک بار پھر جامع مسجد سری نگر کے خطیب اور حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو ان کی رہائشگاہ میں نظر بند کر کے جامع مسجد میں نماز جمعہ پڑھانے سے روک دیا۔

میر واعظ عمر فاروق کو قابض بھارتی افواج نے نظربند کرکے نماز جمعہ پڑھانے سے روک دیا Read More »