ڈیزل 32روپے63 پیسے سستا، پیٹرول 2روپے 97پیسے مہنگا کردیا گیا
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کرتے ہوئے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ وزارت پیٹرولیم ڈویژن نے 20 اگست کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر […]
ڈیزل 32روپے63 پیسے سستا، پیٹرول 2روپے 97پیسے مہنگا کردیا گیا Read More »









