اسراء فائونڈیشن کی سالانہ ایمرجنسی کارکردگی رپورٹ جاری
حویلی (کشمیر ڈیجیٹل، سعد بخاری سے)اسراء فاؤنڈیشن کے زیراہتمام دیہی علاقوں میں ایمرجنسی سروسزسالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ اسراء فاؤنڈیشن نے سال 2025 کے دوران دیہی اور پسماندہ علاقوں میں انسانی خدمت، ایمرجنسی ریلیف اور فلاحی سرگرمیوں کو اولین ترجیح دیتے ہوئے اپنی خدمات تسلسل کے ساتھ جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ اسراء فائونڈیشن کی […]
اسراء فائونڈیشن کی سالانہ ایمرجنسی کارکردگی رپورٹ جاری Read More »








