وزیراعظم شہبازشریف نے آزادکشمیر کے عوام کو آسان خدمت مرکز کی خوشخبری سنادی
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کو آسان ، شفاف اور تیز ترین خدمات کی فراہمی کیلئے پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اس مرکز سے عوام کو بے پناہ آسانیاں اور مختلف محکموں سے متعلق خدمات فراہم کی جائیں گی،جدید ٹیکنالوجی […]
وزیراعظم شہبازشریف نے آزادکشمیر کے عوام کو آسان خدمت مرکز کی خوشخبری سنادی Read More »









