کشمیر ڈیجیٹل

ہیروئن برآمدگی:لندن میں سزا پانے والی سدرہ نوشین کے بارےاہم انکشافات سامنے آ گئے

لندن میں ہیروئن کی برآمدگی کے مقدمے میں 21 سال قید کی سزا پانے والی پاکستانی خاتون سدرہ نوشین کے معاملے میں ایک نہایت حساس اور اہم انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے بعد یہ کیس ایک بار پھر سوشل میڈیا اور عوامی سطح پر شدید بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر […]

ہیروئن برآمدگی:لندن میں سزا پانے والی سدرہ نوشین کے بارےاہم انکشافات سامنے آ گئے Read More »

شہری اب نادرا ایپ کے ذریعے اپنے بچے کی پیدائش آن لائن رجسٹر کرا سکتے ہیں

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (NADRA) نے شہریوں کے لیے آن لائن سہولت متعارف کروا دی ہے جس کے تحت بچے کی پیدائش کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنا اور پیدائش کی رجسٹریشن کا عمل کہیں بھی بیٹھ کر آسانی سے مکمل کیا جا سکتا ہے۔ NADRA کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، شہری

شہری اب نادرا ایپ کے ذریعے اپنے بچے کی پیدائش آن لائن رجسٹر کرا سکتے ہیں Read More »

گوادار میں تیز رفتاری کی وجہ سے بس الٹ گئی، 9 افراد جاں بحق

گوادار: ذرائع کے مطابق گوادار کے علاقے اورمارہ کے قریب مکّران کوسٹل ہائی وے پر ایک تیز رفتار مسافر کوچ کے الٹنے سے کم از کم نو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ ہُد گوٹھ کے قریب پیش آیا، جو اورمارہ کے قریب واقع ہے۔ ریسکیو اہلکاروں نے تصدیق کی

گوادار میں تیز رفتاری کی وجہ سے بس الٹ گئی، 9 افراد جاں بحق Read More »

10 روپے کا نوٹ ختم ہوگا یا برقرار رہے گا؟ وفاقی کابینہ کا اہم ا قدام

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 10 روپے کے بینک نوٹ کے مستقبل سے متعلق اہم معاملے پر غور کرتے ہوئے وزیر خزانہ کی سربراہی میں ایک خصوصی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ یہ کمیٹی اس بات کا جائزہ لے گی کہ آیا 10 روپے کا بینک نوٹ برقرار رکھا جائے یا اسے ختم کر کے

10 روپے کا نوٹ ختم ہوگا یا برقرار رہے گا؟ وفاقی کابینہ کا اہم ا قدام Read More »

شاہ غلام قادر کی دھمکی کام کر گئی، وزیراعظم نے باب سکندر بورڈ اتارنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: سابق صدر ، وزیراعظم سالار جمہوریت سردار سکندر حیات کا کوٹلی میں باب سکندر کے نام سے لگایا گیا بورڈ اتارنے پر مسلم لیگ ن کے سخت ردعمل پر وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے نوٹس لے لیا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ

شاہ غلام قادر کی دھمکی کام کر گئی، وزیراعظم نے باب سکندر بورڈ اتارنے کا نوٹس لے لیا Read More »

الیکشن کی تیاریاں، کوٹلی کیلئے نادرا موبائل وین کے دوروں کا شیڈول جاری

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل) آزادجموں وکشمیرالیکشن کمیشن سیکرٹریٹ نے نادراموبائل رجسٹریشن وین کے ضلع کوٹلی دوروں کاشیڈول جاری کردیاہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:سلطنت عثمانیہ کا وہ آخری چشم وچراغ جس کا تابوت ضبط کرلیا گیا تھا شیڈول میں بتایاگیاہے کہ آزادجموں وکشمیرالیکشنزایکٹ2020کی دفعہ21(A)کے تحت ووٹرزکے لیے اپناحق رائے دہی استعمال کرنے کی غرض سے اصل قومی شناختی

الیکشن کی تیاریاں، کوٹلی کیلئے نادرا موبائل وین کے دوروں کا شیڈول جاری Read More »

جاوید بٹ

حکومت عوامی ایکشن کمیٹی سے نمٹنے کیلئے سخت پالیسی لارہی ہے،جاوید بٹ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)حلقہ ایل اے 39 وادی چار سےمہاجرین کی نشستوں پرکامیاب ہونیوالے ممبر آزادکشمیر اسمبلی جاوید بٹ نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی ایک فتنہ پرور تحریک بن چکی ہے ۔ میں اکثر کہتا ہوں کہ عوامی ایکشن کمیٹی ایک فتنہ ہے اور شوکت نوازمیر نے دیہاڑیاں لگائیں ہمارے

حکومت عوامی ایکشن کمیٹی سے نمٹنے کیلئے سخت پالیسی لارہی ہے،جاوید بٹ Read More »

سردار تنویر الیاس کیخلاف میڈیا ٹرائل نامنظور، منہ توڑ جواب دینگے،افتخاررشید

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سردار افتخار رشید سابق مشیر وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ گزشتہ چند دنوں سے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کیخلاف منظم انداز میں میڈیا ٹرائل کے ذریعے کردار کشی کی جا رہی ہے۔ ہمارے سیاسی مخالفین اس منفی مہم کے ذریعے اپنا قد کاٹھ بڑھانے کی ناکام کوشش کر

سردار تنویر الیاس کیخلاف میڈیا ٹرائل نامنظور، منہ توڑ جواب دینگے،افتخاررشید Read More »

اسلام آباد: بغیر ایم ٹیگ داخل ہونیوالی گاڑیوں کیخلاف کارروائی شروع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر ، مری ، راولاکوٹ، گوجرخان، لاہور سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں سے آنیوالی بغیر ٹیگ گاڑیوں کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:حویلی عوام غربت کی سطح سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف

اسلام آباد: بغیر ایم ٹیگ داخل ہونیوالی گاڑیوں کیخلاف کارروائی شروع Read More »

حویلی آزادکشمیر

حویلی عوام غربت کی سطح سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور

حویلی(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے دیگر اضلاع کی نسبت ایک پسماندہ علاقہ ہے جہاں کے لوگ بہت سے بنیادی مسائل کا شکار ہیں ان مسائل میں غربت سر فہرست ہے تقریبا 80 فیصد لوگ غربت کی سطح سے نیچے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ ضلع حویلی میں عوام کے مسائل میں کمی لانے کے

حویلی عوام غربت کی سطح سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور Read More »