کشمیر ڈیجیٹل

میرپور، اراضی تنازع پر فائرنگ،2سگے بھائیوں سمیت 3جاں بحق ،4زخمی

میرپورآزادکشمیرتھانہ افضل پور کے علاقے پر اراضی تنازع پرہونیوالا جھگڑا خونی تصادم میں بدل گیا،دو سگے بھائیوں سمیت3افراد جاں بحق اور4زخمی ہو گئے۔ تھانہ افضل پورپولیس کے مطابق اراضی کے تنازع پر جھگڑاہوا اس دوران ملزم اشتیاق نے فائرنگ کی جس سے تین افراد جاں بحق جبکہ 4زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں جاں […]

میرپور، اراضی تنازع پر فائرنگ،2سگے بھائیوں سمیت 3جاں بحق ،4زخمی Read More »

ملاقات

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے مسعود خان کی کشمیر ہاؤس میں ملاقات

فارورڈ کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آزاد ریاست جموں و کشمیر کے راجہ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے سابق صدر سردا رمحمد مسعود خان نے جموں کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران مسئلہ کشمیر کو بین الاقواامی سطح پر مؤثر انداز میں اجاگر کرنے ، حریت کانفرنس کے ساتھ مشاورت کے عمل کو مزید مضبوط

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے مسعود خان کی کشمیر ہاؤس میں ملاقات Read More »

برف باری

شدیدبرفباری کے بعد آزاد کشمیر کی مختلف سڑکیں بحال کر دیں ، محکمہ شاہرات

فارورڈ کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل نیوز) آزاد کشمیرمیں شدید برف باری کے باعث بند ہونے والی اہم شاہراہیں محکمہ شاہرات کے عملے نے انتھک کوششوں کے بعد بحال کر دیں جبکہ لنکس روڈز کی بحالی کا کام بھی تیزی سے جاری ہے ۔ محکمہ شاہرات کے مطابق کوہالہ سے مظفر آباد اور کوہالہ دھیر کوٹ و باغ

شدیدبرفباری کے بعد آزاد کشمیر کی مختلف سڑکیں بحال کر دیں ، محکمہ شاہرات Read More »

خواتین اساتذہ

آزاد کشمیر، خواتین اساتذہ کے تبادلوں کیخلاف ٹیچرز رہنماؤں کا سخت ردعمل

سماہنی / بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)سکول ٹیچرز آرگنائزیشن آزاد کشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر محمد آصف شاہد، نامزد تحصیل صدر متحدہ ٹیچرز پینل قاری عتیق الرحمٰن اور تحصیل کوآرڈینیٹر متحدہ ٹیچرز پینل سماہنی نصیر احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حالیہ تبادلہ جات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عین

آزاد کشمیر، خواتین اساتذہ کے تبادلوں کیخلاف ٹیچرز رہنماؤں کا سخت ردعمل Read More »

الیکشن ڈیوٹی

دھیرکوٹ، کمرے میں کوئلے کی گیس بھرنے سے 12 سالہ بچہ جاں بحق، 3 افراد بے ہوش

دھیرکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آزاد کشمیر کے علاقے دھیرکوٹ میں سردی سے بچاؤ کیلئے بند کمرے میں کوئلہ جلانا ایک المناک حادثے کا سبب بن گیا، جس کے نتیجے میں 12 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ اس کے والدین اور ایک اور بیٹابے ہوش ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ دھیرکوٹ کے نواحی

دھیرکوٹ، کمرے میں کوئلے کی گیس بھرنے سے 12 سالہ بچہ جاں بحق، 3 افراد بے ہوش Read More »

پاک فوج نے کوٹلی، پیر نسورا میں برفباری میں پھنسی گاڑیوں کو ریسکیو کرلیا

نکیال/پیر نسورہ: شدید برفباری کے باعث سڑک بند ہونے سے پھنسے شہریوں اور خاندانوں کو نکالنے کے لیے پاک فوج نے بروقت ریسکیو کارروائی کی۔ متاثرہ افراد کو کھانے پینے کی اشیاء، پینے کا صاف پانی، گرم چائے، جوسز اور پٹرول فراہم کیا گیا۔ اس دوران کوٹلی سے سول ریسکیو ٹیم بھی پیر نسورہ پہنچی

پاک فوج نے کوٹلی، پیر نسورا میں برفباری میں پھنسی گاڑیوں کو ریسکیو کرلیا Read More »

این ای او سی کا شمالی علاقوں میں برفباری اور برفانی تودوں کا الرٹ جاری

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے شمالی اور پہاڑی علاقوں کے لیے برفانی تودے (Avalanche) اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ای او سی کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا سبب بنے گا، جس

این ای او سی کا شمالی علاقوں میں برفباری اور برفانی تودوں کا الرٹ جاری Read More »

پنجگور کے علاقے پروم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم بی ایل اے کا مطلوب دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے انتہائی مطلوب دہشتگرد فاروق کو اس کے ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی فرنٹیئر کور (ایف سی) کی جانب سے کی گئی، جس کے دوران دہشتگردوں کے خلاف مؤثر اور بروقت

پنجگور کے علاقے پروم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم بی ایل اے کا مطلوب دہشتگرد ہلاک Read More »

جامعہ آزاد جموں و کشمیر میں کیپیسٹی بلڈنگ پروگرام کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا

مظفرآباد: جامعہ آزاد جموں و کشمیر میں یونیورسٹی مینجمنٹ کے لیے پانچ روزہ کیپیسٹی بلڈنگ پروگرام کا کامیابی سے اختتام ہو گیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر جمال خٹک نے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جامعہ کی انتظامیہ میں پیشہ ورانہ صلاحیت، اخلاقی طرزِ عمل اور ادارہ جاتی جوابدہی کی اہمیت پر زور دیا۔

جامعہ آزاد جموں و کشمیر میں کیپیسٹی بلڈنگ پروگرام کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا Read More »

حلقہ ایل اے 6 سماہنی میں درجنوں افراد ن لیگ میں شامل

حلقہ ایل اے 6 سماہنی کا سیاسی ماحول شدت اختیار کر گیا ہے۔ وزیر حکومت چوہدری علی شان سونی کو چھوڑ کر درجنوں افراد ن لیگ میں شامل ہو گئے۔ اس موقع پر سابق ایم ایل اے راجہ مقصود احمد خان، چوہدری محمد رزاق اور دیگر رہنماؤں نے شامل ہونے والے افراد کو مالا پہنوا

حلقہ ایل اے 6 سماہنی میں درجنوں افراد ن لیگ میں شامل Read More »