کشمیر ڈیجیٹل

برفباری

آزادکشمیر:برفباری اور دم گھٹنے سے 3 افراد جاں بحق،درجنوں پھنسے افراد ریسکیو

میرپور،عباسپور،راولاکوٹ ،(کشمیر ڈیجیٹل)عباسپور اور میرپور میں برفباری اور سخت سردی سے بزرگ شہری سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ۔بزرگ شہری محمد بشیر جمعہ کے دن گھر سے شہر کی طرف نکلے تو راستے میں برف باری کی وجہ دیرڑھ گاؤں میں پھنس گئے گھروالوں کو چار دن کے بعد شہری کی لاش ملی […]

آزادکشمیر:برفباری اور دم گھٹنے سے 3 افراد جاں بحق،درجنوں پھنسے افراد ریسکیو Read More »

وفاقی کابینہ کمیٹی اجلاس، بیورو کریسی اور ججز کی دہری شہریت ختم کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی کابینہ کمیٹی نے بیورو کریسی کی دہری شہریت ختم کرنے کا عندیہ دے دیا، کمیٹی ارکان نے کہا کہ ججوں کی بھی دہری شہریت ختم کی جائے، سولہ تاریخ کو اس کا فیصلہ کریں گے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں بیورو کریسی کی دہری شہریت ختم

وفاقی کابینہ کمیٹی اجلاس، بیورو کریسی اور ججز کی دہری شہریت ختم کرنے کا عندیہ Read More »

ڈاکٹر مشتاق بیرون ملک روانہ، مشتاق خان ایڈووکیٹ قائم مقام امیر،شاہد حمید سیکرٹری جنرل مقرر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) اسلام آبادجماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان اور سیکرٹری جنرل راجہ جہانگیر خان ایک اہم بیرونِ ملک تنظیمی، دعوتی اور فکری دورے پر روانہ ہو گئے ۔ قیادت کی اس عارضی عدم موجودگی کے دوران جماعتی نظم و نسق کو مؤثر اور مربوط انداز میں جاری رکھنے

ڈاکٹر مشتاق بیرون ملک روانہ، مشتاق خان ایڈووکیٹ قائم مقام امیر،شاہد حمید سیکرٹری جنرل مقرر Read More »

شوکت محمود

ملوٹ:شوکت محمود سپرد خاک ، مرنے کے بعد کی ویڈیو وائرل،ملوٹ بیس بگلہ روڈ تاحال غیرفعال

باغ( کشمیرڈیجیٹل)باغ آزاد کشمیر کے علاقے ملوٹ کے رہائشی شوکت محمود عرف راجہ اخلاق ملوٹ جاتے ہوئے برفباری کے دوران راستے میں دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گئے۔۔ زرائع کے مطابق شدید برفباری کے دوران راستے میں جاتے ہوئے شوکت محمود کو ہارٹ اٹیک ہوا جس کے بعد برف میں ہی

ملوٹ:شوکت محمود سپرد خاک ، مرنے کے بعد کی ویڈیو وائرل،ملوٹ بیس بگلہ روڈ تاحال غیرفعال Read More »

ہائیرسیکنڈری سکول بنہ مولا

لیپا ویلی: گرلز ہائی سیکنڈری سکول بنہ مولا سہولیات سے محروم ، طالبات پریشان

وادی لیپا (کشمیر ڈیجیٹل) یونین کونسل بنہ مولا میں قائم گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول بنیادی سہولیات سے محروم، طالبات کیلئے مشکلات کا باعث بن گیا۔ ہائر سیکنڈری درجے کا کاغذی طور پر یہ ادارہ صرف تین کمروں تک محدود ہے جن میں ایک پرنسپل آفس، ایک سٹاف روم اور ایک ہی کلاس روم شامل

لیپا ویلی: گرلز ہائی سیکنڈری سکول بنہ مولا سہولیات سے محروم ، طالبات پریشان Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے بکا خیل میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تعلق رکھنے والے ایک اہم دہشتگرد کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی ایک مخصوص ٹھکانے کو نشانہ بنا کر کی گئی جہاں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک Read More »

وزیر داخلہ محسن نقوی نے جدید مانیٹرنگ سسٹم ’’شکرا‘‘ کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا دورہ کیا اور یہاں انہوں نے پاکستان میں پاسپورٹس کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے سیکوئر ہائبریڈ انٹیلیجنس فار نالج بینڈ ریسپانس انالیٹکس (شکرا) کے جدید مانیٹرنگ سسٹم کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے جدید مانیٹرنگ سسٹم ’’شکرا‘‘ کا افتتاح کر دیا Read More »

کشمیر بھر میں بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر یومِ سیاہ کی احتجاجی ریلیوں کا انعقاد

مظفرآباد: آج بھارت کے نام نہاد یومِ جمہوریہ کے موقع پر ریاست جموں و کشمیر میں یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے۔ پاسبانِ حریت جموں و کشمیر کی اپیل پر مظفرآباد کے دارالحکومت میں سینکڑوں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور بھارت کے خلاف اپنے شدید احتجاج کا اظہار کیا۔ کشمیری مظاہرین نے سیاہ جھنڈے

کشمیر بھر میں بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر یومِ سیاہ کی احتجاجی ریلیوں کا انعقاد Read More »

26 جنوری یوم سیاہ: چئیرمین کشمیر بار کونسل نے کشمیری عوام کے لیے عملی اقدامات کا مطالبہ کر دیا

چئیرمین کشمیر کمیٹی آزاد جموں و کشمیر بار کونسل، محمد صغیر حیدر جرال ایڈووکیٹ نے کہا کہ مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر پر بھارت نے پچھلے 78 سال سے غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے۔ 78 سال سے کشمیری عوام پر ظلم و ستم جاری ہے، جہاں لوگوں کی جان و مال اور عزت و آبرو

26 جنوری یوم سیاہ: چئیرمین کشمیر بار کونسل نے کشمیری عوام کے لیے عملی اقدامات کا مطالبہ کر دیا Read More »

بھارت کا نام نہاد یوم جمہوریہ،دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں

مظفرآباد: بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کے موقع پر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دونوں اطراف کشمیری عوام یوم سیاہ منارہے ہیںاور بھارت کے جارحانہ اقدامات کے خلاف احتجاج کیا جائیگا۔ آج پیر کے روز آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت تمام چھوٹے اور بڑے شہروں میں کل جماعتی حریت کانفرنس، پاسبان

بھارت کا نام نہاد یوم جمہوریہ،دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں Read More »