اوورسیز پاکستانیوں کی جائیداد پر قبضے کی شکایات 7 دن میں حل ہوں گی: محسن نقوی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اوورسیز پاکستانیوں کی ملکیت پر مکمل تحفظ دینے اور جائیدادوں پر غیر قانونی قبضے کی روک تھام کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر کسی اوورسیز پاکستانی نے اپنی جائیداد پر کسی بھی قسم کے قبضے کی شکایت درج کرائی تو […]
اوورسیز پاکستانیوں کی جائیداد پر قبضے کی شکایات 7 دن میں حل ہوں گی: محسن نقوی Read More »









