آزادکشمیرحکومت کا عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت آزادکشمیر نے کیلنڈر سال 2026 کیلئے آزاد جموں و کشمیر میں منائی جانے والی 20عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ یوم یکجہتی کشمیر پانچ فروری، یوم پاکستان پیر 23 مارچ، عید الفطر ہفتہ ، اتوار ، پیر ، یوم مزدور ، جمعۃ المبارک، یکم مئی ، یوم مزدور، 28 مئی یوم تکبیر، […]
آزادکشمیرحکومت کا عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری Read More »









