کشمیر ڈیجیٹل

ترکیہ آرمی چیف جنرل سلجوک بایراکتار اوغلو پاکستان پہنچ گئے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) ترکیہ آرمی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوک بایراکتاراوغلو دورے پرپاکستان پہنچ گئے ۔ فیلڈمارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات، ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوک بایراکتار اوغلو نے جنرل ہیڈکوارٹرز (GHQ) میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے ملاقات […]

ترکیہ آرمی چیف جنرل سلجوک بایراکتار اوغلو پاکستان پہنچ گئے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات Read More »

آزاد کشمیر :یکم سے 3 فروری تک بارش اور برفباری، ایڈوائزی جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آزاد کشمیر کی یکم تا 3 فروری بارش اور برفباری کی ویدر ایڈوائزری جاری محکمہ موسمیات کے مطابق 30 جنوری کی رات سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وادی تیراہ میں آپریشن کی افواہیں پروپیگنڈا،دشمن کو دھول چٹادی، سکیورٹی حکام یکم سے 3 فروری

آزاد کشمیر :یکم سے 3 فروری تک بارش اور برفباری، ایڈوائزی جاری Read More »

وادی تیراہ میں آپریشن کی افواہیں پروپیگنڈا،دشمن کو دھول چٹادی، سکیورٹی حکام

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) سکیورٹی حکام نے وادی تیراہ میں کسی بھی بڑے فوجی آپریشن کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے اسےبے بنیاد پروپیگنڈا قرار دے دیا۔ اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار نے کراچی میں میڈیا کے نمائندگان سے اہم گفتگو میں بتایا کہ تیراہ میں کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہو رہا صرف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز

وادی تیراہ میں آپریشن کی افواہیں پروپیگنڈا،دشمن کو دھول چٹادی، سکیورٹی حکام Read More »

سانحہ بھاٹی گیٹ: عظمیٰ بخاری کی وزارت سے استعفیٰ دینے کی پیشکش

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) ماں اور بیٹی کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعے کے بعد پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کی پیشکش بھی کر دی۔

سانحہ بھاٹی گیٹ: عظمیٰ بخاری کی وزارت سے استعفیٰ دینے کی پیشکش Read More »

بارش

ملک میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہونے کو تیار، پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاکستان میں موسم سرما کا نیا اسپیل داخل ہونے والا ہے، جس کے باعث مختلف اضلاع میں شدید بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے ۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق، بلوچستان میں آج رات سے موسم سرما کا نیا اسپیل شروع ہوگا ۔ اس دوران کوئٹہ ،

ملک میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہونے کو تیار، پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان Read More »

فاروق حیدر

انسانی حقوق کے بغیر کوئی سودا قبول نہیں ،سابق وزیراعظم آزادکشمیر

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)سابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر و پارلیمانی لیڈر پاکستان مسلم لیگ( ن) راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ یورپین یونین کی جانب سے ہندوستان کے ساتھ تجارتی معاہدے پر کشمیری قوم کو دکھ ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ یورپ انسانی حقوق جمہوریت کے حوالے سے دنیا میں اپنا

انسانی حقوق کے بغیر کوئی سودا قبول نہیں ،سابق وزیراعظم آزادکشمیر Read More »

عاصم خالد

5 فروری کو کوہالہ پُل پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائیں گے ، عاصم خالد اعوان

باغ(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)ڈپٹی کمشنر باغ عاصم خالد اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ کشمیریوں کا رشتہ لازوال ہے ۔ پاکستانی قوم اور مسلح افواج پاکستان نے کشمیر کی تحریک میں کشمیریوں کیساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر ساتھ دیا 5 فروری کو پوری پاکستانی قوم کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے انسانی ہاتھوں کی زنجیریں

5 فروری کو کوہالہ پُل پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائیں گے ، عاصم خالد اعوان Read More »

وادی لیپہ

وادی لیپہ میں شدید برفباری کے باوجود پاک فوج عوامی خدمت میں مصروف عمل

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل نیوز) آزاد جموں و کشمیر کی خوب صورت ترین وادی لیپہ میں شدید برف باری، منجمد در جہ حرارت اور دشوار گزار زمینی حالات کے باوجود پاک فوج کے جوان عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہیں ۔ پاک فوج کے دستے دن رات سڑکوں کی بحالی، برف ہٹانے اور امدادی سرگرمیوں

وادی لیپہ میں شدید برفباری کے باوجود پاک فوج عوامی خدمت میں مصروف عمل Read More »

پیٹرولیم

یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھنے کو مل رہا ہے، اور اس کے اثرات پاکستان میں بھی محسوس کیے جا سکتے ہیں ۔ اسی سلسلے میں توقع کی جا رہی ہے کہ یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان Read More »

استقبال

کھوئی رٹہ، نثار انصر ابدالی کا گاؤں پھلنی پیر خانہ آمد پر فقیدالمثال استقبال

کھوئی رٹہ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) سابق وزیرِ صحت آزاد کشمیر نثار انصر ابدالی کا کھوئی رٹہ کے گاؤں پھلنی پیر خانہ میں فقیدالمثال اور شاندار استقبال کیا گیا ۔ جیسے ہی نثار انصر ابدالی اپنے قافلے کے ہمراہ علاقے میں پہنچے، مقامی عوام نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے اور نعروں سے ان کا

کھوئی رٹہ، نثار انصر ابدالی کا گاؤں پھلنی پیر خانہ آمد پر فقیدالمثال استقبال Read More »