محکمہ شاہرات میں کرپشن، نئی تعمیر شاہراہ سرینگر ٹوٹ پھوٹ کا شکار،گہرے کھڈے
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کو سرینگر سے ملانے والی مرکزی شاہراہ سرینگر کی ناقص تعمیر سامنے آنے لگی ہے۔ یہ سڑک چند ماہ قبل ہی دوبارہ تعمیر کی گئی تھی اور اس پر نئی لک (کارپٹ) ڈالی گئی تھی، تاہم مختصر عرصے کے اندر ہی سڑک جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار […]
محکمہ شاہرات میں کرپشن، نئی تعمیر شاہراہ سرینگر ٹوٹ پھوٹ کا شکار،گہرے کھڈے Read More »









