پاک فوج کا کرم سیکٹر میں افغان طالبان کے خلاف بڑا آپریشن
پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ کرم سیکٹر میں سرحدی علاقوں میں انجام دی جانے والی حالیہ آپریشنز میں افواج نے زمینی اور فضائی اقدامات کے ذریعے متعدد دشمن ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فوج نے بھاری آرٹلری کے […]
پاک فوج کا کرم سیکٹر میں افغان طالبان کے خلاف بڑا آپریشن Read More »









