آزادکشمیر اسمبلی ،اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر 2 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ کل کے اجلاس میں پہلے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا، جس کے بعد قائدِ ایوان کے انتخاب کا مرحلہ ہوگا۔ قائدِ ایوان سمیت اہم عہدوں کے انتخاب کیلئے اسمبلی کے […]
آزادکشمیر اسمبلی ،اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری Read More »









