کشمیر ڈیجیٹل

اجلاس

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 2بجےہو گا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اہم اجلاس آج دوپہر 2 بجے ہوگا، جس میں نئی حکومت کی تشکیل کے حوالے سے اہم پارلیمانی مراحل مکمل کیے جائیں گے۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب اجلاس کے آغاز میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔ […]

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 2بجےہو گا Read More »

ایکشن کمیٹی

سول نافرمانی کی باتیں، باغ کے شہریوں نے کالعدم ایکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

باغ (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے پُرامن خطے کا ماحول خراب کرنے میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کردار پر باغ کے شہریوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حقوق کے نام پر چلائی جانے والی تحریک نے علاقے کے معمولات زندگی کو متاثر کیا ہے۔ تحریک کی

سول نافرمانی کی باتیں، باغ کے شہریوں نے کالعدم ایکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا Read More »

عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کادورہ ایران مکمل، ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نشان امتیاز ملٹری، ہلال جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز نے وزیر داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک روزہ دورہ مکمل کرلیا۔ دورہ پاکستان کی سفارتی کوششوں کا حصہ قرار آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دورہ جاری امریکا، ایران تنازع

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کادورہ ایران مکمل، ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں Read More »

رانا ثناء اللہ

توہین عدالت کا جواب وزیر قانون یا وزیر اطلاعات نہیں، وزیر داخلہ دینگے،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں توہین عدالت کے معاملے پر وزیر اطلاعات یا وزیر قانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ جواب دیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ توہین عدالت کی درخواست ہسپتال تبدیل کرکے چیک

توہین عدالت کا جواب وزیر قانون یا وزیر اطلاعات نہیں، وزیر داخلہ دینگے،رانا ثناء اللہ Read More »

دھیر کوٹ

راولپنڈی سے دھیرکوٹ جانیوالا مال بردار ٹرک حادثے کا شکار، ایک شخص جاں بحق

دھیرکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)راولپنڈی سے دھیرکوٹ جانے والا ایک مال بردار ٹرک ایکسپریس وے مانگہ کے قریب شدید حادثے کا شکار،جس کے باعث ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ حادثے کے نتیجے میں گاڑی کے کیبن میں موجود ایک شخص موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔ حادثہ رات گئے اس وقت پیش آیا جب

راولپنڈی سے دھیرکوٹ جانیوالا مال بردار ٹرک حادثے کا شکار، ایک شخص جاں بحق Read More »

ایران ، امریکہ کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی عمل تیز، فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے

تہران(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان نے خطے میں امن و سلامتی کے فروغ اور ایران و امریکا کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لیے اپنی سفارتی کوششیں ایک بار پھر تیز کر دی۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی اسپیکر محمد باقرقالیباف کے درمیان ملاقات ہوئی جس دوران ایرانی سپیکر نے کہا کہ امریکہ اسلام آباد

ایران ، امریکہ کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی عمل تیز، فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے Read More »

خالد محمود چغتائی،سردار ماجد رزاق کی پارٹی رکنیت ختم،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر (پی پی پی-اے جے کے) نے 2026 کے عام انتخابات کے دوران مبینہ طور پر پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اور مرکزی و تنظیمی ہدایات کو نظر انداز کرنے پر دو سینئر رہنماؤں کیخلاف سخت تادیبی کارروائی کرتے ہوئے ان کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے

خالد محمود چغتائی،سردار ماجد رزاق کی پارٹی رکنیت ختم،نوٹیفکیشن جاری Read More »

آزادکشمیر اسمبلی: امریکی سفیر کے مسئلہ کشمیر پر متنازعہ بیان کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے بھارت میں تعینات امریکی سفیر کی جانب سے جموں وکشمیر کو بھارت کا لازمی حصہ قرار دینے بارے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ۔ قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی جانب سے

آزادکشمیر اسمبلی: امریکی سفیر کے مسئلہ کشمیر پر متنازعہ بیان کیخلاف مذمتی قرارداد منظور Read More »

طارق فاروق سپیکر اسمبلی نامزد، ڈپٹی سپیکر کیلئے مشاورت جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم وصدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے چوہدری طارق فاروق کو سپیکر آزادکشمیر اسمبلی نامزد کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ ن نے 31 نشستوں کے ساتھ واضح برتری حاصل کرلی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر اسمبلی ،اسپیکر اور

طارق فاروق سپیکر اسمبلی نامزد، ڈپٹی سپیکر کیلئے مشاورت جاری Read More »

قراء حضرات

آزادکشمیر اسمبلی ،اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر 2 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ کل کے اجلاس میں پہلے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا، جس کے بعد قائدِ ایوان کے انتخاب کا مرحلہ ہوگا۔ قائدِ ایوان سمیت اہم عہدوں کے انتخاب کیلئے اسمبلی کے

آزادکشمیر اسمبلی ،اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری Read More »