کشمیر ڈیجیٹل

میرپور خاص : بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان!کامیابی تناسب 84.69 فیصد رہا

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) میرپور خاص نے سالانہ امتحانات 2026 کے سلسلے میں بارہویں جماعت پری انجینئرنگ گروپ کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین میرپور خاص بورڈ کرنل (ر) ڈاکٹر سید محمد علمدار رضا کے مطابق اس سال پری انجینئرنگ گروپ میں کل 5,253 طلبہ و طالبات نے امتحانات […]

میرپور خاص : بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان!کامیابی تناسب 84.69 فیصد رہا Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا بڑا اقدام: نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر مرکزی رہنماؤں کی رکنیت ختم

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر نے پارٹی نظم و ضبط اور جنرل الیکشن 2026ء کے دوران پارٹی فیصلوں کی خلاف ورزی پر دو اہم رہنماؤں کی پارٹی رکنیت ختم کر دی ہے۔ اس حوالے سے پارٹی کے سیکرٹری جنرل فیصل ممتاز راٹھور کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ صدر پی

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا بڑا اقدام: نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر مرکزی رہنماؤں کی رکنیت ختم Read More »

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی: 17 نئے اراکین کی پہلی بار آمد، کئی روایتی سیاست دانوں کو شکست

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا مرحلہ تقریباً اختتام پذیر ہو گیا ہے، جس کے بعد 46 رکنی ایوان میں 17 نئے اراکین پہلی بار منتخب ہو کر پہنچے ہیں۔ ان نئے اراکین میں سے چند ایسے چہرے بھی شامل ہیں جنہوں نے اپنے انتخابی حلقوں میں طویل عرصے سے قائم

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی: 17 نئے اراکین کی پہلی بار آمد، کئی روایتی سیاست دانوں کو شکست Read More »

آزاد کشمیر: ڈپٹی سپیکر کے عہدے کے لیے ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مہاجر ارکان کو میدان میں اتار دیا

مظفرآباد میں آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کے اہم منصب کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی دونوں جماعتوں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے گئے ہیں۔ دونوں سیاسی جماعتوں نے اس کلیدی عہدے کے لیے مہاجر ممبران اسمبلی کو اپنا امیدوار منتخب کر کے کاغذات

آزاد کشمیر: ڈپٹی سپیکر کے عہدے کے لیے ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مہاجر ارکان کو میدان میں اتار دیا Read More »

شاہ غلام قادر کا نام آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے طور پر سامنے آگیا

آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے حوالے سے مسلم لیگ ن کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، ذرائع کے مطابق شاہ غلام قادر کا نام وزیراعظم کے لیے سامنے آیا ہے۔دوسری جانب نواز شریف نے پارٹی سیکریٹری جنرل چوہدری طارق فاروق کو آزاد کشمیر اسمبلی کے اسپیکر کے لیے نامزد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق

شاہ غلام قادر کا نام آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے طور پر سامنے آگیا Read More »

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی: سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے گئے

مظفرآباد میں آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اہم عہدوں کے لیے انتخاب کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ اس سلسلہ میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لیے کاغذات نامزدگی سیکرٹری اسمبلی کے پاس جمع کروا دیے گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے سپیکر کے منصب کے لیے طارق فاروق کو امیدوار

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی: سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے گئے Read More »

آزاد کشمیر حکومت سازی: اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج، ن لیگ کی عددی پوزیشن مضبوط

آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات اور مخصوص نشستوں کے مرحلے کی تکمیل کے بعد نئی قانون ساز اسمبلی کی تشکیل کا اہم پارلیمانی عمل شروع ہو گیا ہے۔ 24 اگست کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب ارکان کی حلف برداری کے بعد آج 25 اگست کو اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا مرحلہ

آزاد کشمیر حکومت سازی: اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج، ن لیگ کی عددی پوزیشن مضبوط Read More »

خلیجی ممالک

مارچ سے جولائی 2026 تک خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ

قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مارچ سے جولائی 2026 کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی شہری مختلف وجوہات کی بناء پر ڈی پورٹ کیے گئے۔ سعودی عرب اور دیگر ممالک سے واپسی وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے قومی اسمبلی کو

مارچ سے جولائی 2026 تک خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ Read More »

طارق فضل

حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، مدت پوری کرے گی، طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، حکومت بہتر انداز میں اپنے فرائض انجام دے رہی ہے اور اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ بانی پی ٹی آئی کی منتقلی پر شور کا علم تھا نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے طارق

حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، مدت پوری کرے گی، طارق فضل چوہدری Read More »

اجلاس

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 2بجےہو گا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اہم اجلاس آج دوپہر 2 بجے ہوگا، جس میں نئی حکومت کی تشکیل کے حوالے سے اہم پارلیمانی مراحل مکمل کیے جائیں گے۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب اجلاس کے آغاز میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 2بجےہو گا Read More »