کشمیر ڈیجیٹل

تبادلہ خیال

وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر میں ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطے میں خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔ پرائم منسٹر آفس کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق وزیر اعظم اور ایرانی صدر میں 45 منٹ تک خوشگوار اور دوستانہ  ماحول میں گفتگو ہوئی […]

وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر میں ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

شکست

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 118 رنزکے بھاری مارجن سے شکست دیدی

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ  کے 11ویں ایڈیشن کے 29ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز کے بھاری مارجن سے ہرا دیا ۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کی طرف سے دئیے گئے 256 رنز کے ہدف کے تعاقب

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 118 رنزکے بھاری مارجن سے شکست دیدی Read More »

فیاض سلہریا

مہاجرین جموں و کشمیر کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں : فیاض سلہریا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) سابق اُمیدوار قانون ساز اسمبلی محمد فیاض سلہریا نے اپنے ایک حالیہ بیان میں آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر میں جمہوری تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے انتخابات کا بروقت ہونا ناگزیر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عام

مہاجرین جموں و کشمیر کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں : فیاض سلہریا Read More »

ضیاءالقمر

باغ میں جلد 1 ارب کےنئے منصوبوں پر کام شروع کریں گے : سردار ضیاءالقمر

باغ ( کشمیر ڈیجیٹل )وزیرمواصلات و تعمیرات عامہ سردار ضیاءالقمر نے کہا ہے کہ باغ میں عنقریب 1 ارب سے زائد کے نئے منصوبوں پر کام کا آغاز کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ باغ کے دونوں حلقوں میں 4 نئے پلوں کی تعمیر، برقیات کے پورے انفراسٹرکچر کی تعمیر نو ، لاری اڈا

باغ میں جلد 1 ارب کےنئے منصوبوں پر کام شروع کریں گے : سردار ضیاءالقمر Read More »

فارورڈ کہوٹہ

فارورڈکہوٹہ : زائد کرایہ وصولی ،انتظامیہ نے متعددڈرائیورز کے چالان کر دئیے

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ کے علاقے میں ضلعی انتظامیہ نے ٹرانسپورٹرز کی جانب سے زائد کرایہ وصول کرنے کے خلاف باقاعدہ کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے ۔ یہ اقدامات عوامی شکایات کے بعد کیے گئے، جن میں مسافروں نے نشاندہی کی تھی کہ مختلف روٹس پر سرکاری کرایہ نامے

فارورڈکہوٹہ : زائد کرایہ وصولی ،انتظامیہ نے متعددڈرائیورز کے چالان کر دئیے Read More »

ٹرمپ

امریکی نمائندے مذاکرات کیلئے کل شام کو اسلام آباد پہنچ جائیں گے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے نمائندے ایران سے مذاکرات کے لیے کل اسلام آباد جارہے ہیں ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹروتھ سوشل پر اپنے پیغام میں کہا کہ ان کے نمائندے ایران سے بات چیت کے لیے کل شام تک اسلام آباد

امریکی نمائندے مذاکرات کیلئے کل شام کو اسلام آباد پہنچ جائیں گے، صدر ٹرمپ Read More »

عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے افغانستان میں بھی مقبولیت کے ڈنکے بج گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے افغانستان میں بھی مقبولیت کے ڈنکے بج گئے، جہاں سے ایک شہری کی تہلکہ خیز ویڈیو سامنے آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبہ ننگرہار سے ایک شہری کی جانب سے پاکستان اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے نام محبت اور اُمید پر مبنی پیغام سامنے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے افغانستان میں بھی مقبولیت کے ڈنکے بج گئے Read More »

فاتح محمود

فاتح محمود کیانی کاکوٹلی شہر میں کچرے کی صفائی کے نظام پر شدید تحفظات کا اظہار

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں صفائی اور کچرے کے انتظام کے مسائل پر فاتح محمود کیانی نے منتخب نمائندوں اور بلدیاتی نظام کی کارکردگی پر بڑے سوالات اٹھا دئیے ہیں ۔ چیئرمین پاکستان مسلم لیگ( ن) یوتھ ونگ آزاد کشمیر اور اُمیدوار اسمبلی حلقہ سٹی کوٹلی فاتح محمود کیانی نے سوشل

فاتح محمود کیانی کاکوٹلی شہر میں کچرے کی صفائی کے نظام پر شدید تحفظات کا اظہار Read More »

افراز گردیزی

باغ میں بلدیاتی اختیارات پر تنازع ، ڈپٹی میئر افراز گردیزی کا سخت ردعمل سامنے آگیا

باغ (کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی میئر میونسپل کارپوریشن باغ سید افراز گردیزی نے کہا ہے کہ شہری اسمبلی کو اعتماد میں لیے بغیر کیے گئے فیصلے کسی طور بھی قابل قبول نہیں ہیں اور یہ عمل شہری حکومتی نظام کو کمزور کرنے کی کوشش کے مترادف ہے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ بلدیاتی اداروں کی مضبوطی

باغ میں بلدیاتی اختیارات پر تنازع ، ڈپٹی میئر افراز گردیزی کا سخت ردعمل سامنے آگیا Read More »

علی قمر

حلقہ نمبر 7 لیپہ ویلی سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر انتخاب لڑونگا، علی قمر زمان

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم رہنما اور مظفرآباد ڈویژن کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری علی قمر زمان اعوان نے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے ۔ انہوں نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ حلقہ نمبر 7 لیپہ ویلی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی

حلقہ نمبر 7 لیپہ ویلی سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر انتخاب لڑونگا، علی قمر زمان Read More »