کشمیر ڈیجیٹل

وزیر اعظم

جنگ بندی میں توسیع پر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ،پاکستان تنازعات حل کیلئے کوششیں جاری رکھے گا، وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ میں اپنی طرف سے اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی طرف سےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے جنگ بندی میں توسیع کی ہماری درخواست کو خوش اسلوبی سے قبول کیا تاکہ جاری سفارتی کوششوں کوامن کے قیام کیلئے […]

جنگ بندی میں توسیع پر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ،پاکستان تنازعات حل کیلئے کوششیں جاری رکھے گا، وزیراعظم شہبازشریف Read More »

فیلڈ مارشل کی بڑی کامیابی،ٹرمپ نے پاکستان کی وجہ سے جنگ بندی میں توسیع کردی

پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو کو امریکا ایران مذاکرات کی کوششوں کے دروان بڑی کامیابی ملی ہے اورامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کر دی ہے۔ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں

فیلڈ مارشل کی بڑی کامیابی،ٹرمپ نے پاکستان کی وجہ سے جنگ بندی میں توسیع کردی Read More »

بھارتی ٹی وی چینلز ہیک ’’سچے مسلمان افغان‘‘کے نام سے پیغام جاری

نئی دہلی:ہندوستان کے سب سے بڑے علاقائی ٹی وی نیٹ ورکس میں سے ایک، ون انڈیا، جس کے 30 ملین سے زیاد وویورز ہیں کو 21 اپریل 2027 کو ہیک کر لیا گیا – ایک ایسا واقعہ جس میں واضح تزویراتی سگنلنگ ہے۔ ہیکرز نے، اپنی شناخت ’’سچے مسلمان افغان‘‘کے طور پرپیش کرتے ہوئے اس

بھارتی ٹی وی چینلز ہیک ’’سچے مسلمان افغان‘‘کے نام سے پیغام جاری Read More »

ایران امریکہ مذاکرات:مثبت نتائج کی امید ہے،شاہزیب خانزادہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سینئر صحافی اور اینکر شاہ زیب خانزادہ نے اپنے خصوصی پروگرام میں اسلام آباد ٹاکس کے حوالے سے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے ایک بڑی خبر دی ہے شاہ زیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات کے حوالے سے خوشگوار تبدیلی آئی ہے۔ مزید

ایران امریکہ مذاکرات:مثبت نتائج کی امید ہے،شاہزیب خانزادہ Read More »

اسلام آباد ٹاکس،دنیا نے پاکستان کو بہترین ثالث تسلیم کر لیا، نجم سیٹھی بھارتی میڈیا کو جواب

معروف صحافی نجم سیٹھی نےبھارتی ٹی وی شو میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے پاکستان کے اہم کردار پر گفتگو کی۔ نیوز ٹوڈے/انڈیا ٹوڈے کے شو میں حصہ لیتے ہوئے نجم سیٹھی نے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے اپنے آپ کو عالمی سطح پر ایک اہم ثالث

اسلام آباد ٹاکس،دنیا نے پاکستان کو بہترین ثالث تسلیم کر لیا، نجم سیٹھی بھارتی میڈیا کو جواب Read More »

لوئرنیلم، درجنوں شخصیات پیپلزپارٹی چھوڑ کر ثقلین فدا کاظمی کے قافلے میں شامل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)امیدوار اسمبلی حلقہ لوئر نیلم ثقلین فدا کاظمی ایڈووکیٹ کے قافلہ میں 21اپریل 2026 کو یونین کونسل کٹن جاگراں دلپئ وارڈ پہلا شمولیتی پروگرام پاکستان پیپلزپارٹی سے دہائیوں کی وابستگی ختم کرنے کا اعلان ۔ حمید ماگرے محمد بابر بمعہ الطاف حسینمدثر ماگرے عبدالحمید ماگرے چوہدری شفاقت ،حاجی بشیر ،چوہدری رشید چوہدری کالا

لوئرنیلم، درجنوں شخصیات پیپلزپارٹی چھوڑ کر ثقلین فدا کاظمی کے قافلے میں شامل Read More »

مظفرآباد:قبضہ مافیا کا گھر پر قبضے کی کوشش ، شوہر اورخاتون خانہ پر تشدد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد کے نواحی علاقے لنگرپورہ میں ایک غریب گھرانے کی خاتون پر مبینہ تشدد کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ افسوسناک واقعہ پر تھانہ سٹی مظفرآباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ عرشی بی بی زوجہ منظور قوم گجر ساکنہ دکھن لنگرپورہ کی تھانہ سٹی مظفرآباد میں درخواست جمع ۔ مزید یہ

مظفرآباد:قبضہ مافیا کا گھر پر قبضے کی کوشش ، شوہر اورخاتون خانہ پر تشدد Read More »

اسلام آباد ٹاکس ،امریکی صدر ٹرمپ کے پاکستان آنے کا امکان،رائٹرز کا دعویٰ

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے ساتھ ہونے والے اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت متوقع ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں امریکی صدر کی ذاتی یا ورچوئل شرکت متوقع ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ

اسلام آباد ٹاکس ،امریکی صدر ٹرمپ کے پاکستان آنے کا امکان،رائٹرز کا دعویٰ Read More »

واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا پیڈ سبسکرپشن فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا پیڈ سبسکرپشن فیچر متعارف کرانے کی تیاری شروع کر دی، جسےواٹس ایپ پلس نام دیا گیا ہے۔ اس اقدام کے بعد صارفین میں یہ تشویش ہے کہ آخر اس سبسکرپشن کے بدلے کیا سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ میٹا کے مطابق یہ سبسکرپشن مکمل طور پر اختیاری ہوگی اور

واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا پیڈ سبسکرپشن فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ Read More »

ایران کی جانب سے مذاکرات میں شرکت کی تصدیق کا انتظار ہے،عطاء تارڑ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ نے اپنے بیان میں کہا کہ اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کیلئے وفد کی اسلام آباد آمد کی تصدیق بارے ایران کی جانب سے باضابطہ ردعمل کا ابھی انتظار ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطاء تارڑ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کہا کہ پاکستان بطور ثالث

ایران کی جانب سے مذاکرات میں شرکت کی تصدیق کا انتظار ہے،عطاء تارڑ Read More »