کشمیر ڈیجیٹل

وزیرِ اعظم شہباز شریف چار روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اپنے چار روزہ اہم اور سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق، وزیرِ اعظم اپنے اس سفارتی دورے کے پہلے مرحلے میں چین کے معروف کاروباری و صنعتی شہر ہانگژو پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق […]

وزیرِ اعظم شہباز شریف چار روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ Read More »

عیدالاضحیٰ پر منگل تا جمعہ 4 چھٹیوں کا اعلامیہ جاری!

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کی مناسبت سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سمیت اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے عید کی تعطیلات کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا اور سندھ حکومت نے صوبوں میں منگل سے جمعہ تک 4 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے جبکہ وفاق اور اسٹیٹ بینک کی طرف

عیدالاضحیٰ پر منگل تا جمعہ 4 چھٹیوں کا اعلامیہ جاری! Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان رات دیر تک حساس معاملات پر مذاکرات

مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید کشیدگی اور جنگ کے گہرے سائے کے خاتمے کے لیے پاکستان نے سفارتی محاذ پر ایک بار پھر اپنا تاریخی اور مرکزی کردار سنبھال لیا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر جمعہ کو ہنگامی دورے پر تہران پہنچے، جہاں انہوں نے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان رات دیر تک حساس معاملات پر مذاکرات Read More »

بنوں میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام، میرانشاہ روڈ پر نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی اور تباہی کا ایک بہت بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ میرانشاہ روڈ کے قریب نصب کیا گیا بھاری وزنی ریموٹ کنٹرول بم قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوری طور پر ناکارہ

بنوں میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام، میرانشاہ روڈ پر نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا Read More »

آئندہ عام انتخابات پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے جیتے گی، چوہدری محمد یٰسین کا دعویٰ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) آزاد کشمیر کے صدر چوہدری محمد یٰسین نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں ان کی جماعت بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ پیپلز پارٹی ماضی میں کی گئی اپنی شاندار کارکردگی اور عوامی خدمت کی بنیاد پر انتخابی میدان میں

آئندہ عام انتخابات پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے جیتے گی، چوہدری محمد یٰسین کا دعویٰ Read More »

نوازشریف اور مریم نواز کی عید کے فوری بعد مظفرآباد آمد، تیاریاں شروع

مظفرآباد: قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مظفرآباد آزاد کشمیر کے دورہ کی ایک بار پھر تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ، ن لیگی ذرائع کے مطابق عید کے فوری بعد میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز شریف مظفرآباد کا دورہ اور جلسہ

نوازشریف اور مریم نواز کی عید کے فوری بعد مظفرآباد آمد، تیاریاں شروع Read More »

عید سے قبل پیٹرولیم قیمتوں میں 6 ،6 روپے کمی کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ سے قبل عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرکے بڑاریلیف دینے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں6 روپے کمی کا اعلان کر دیا ہےجس کے بعد ڈیزل 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے۔ مزید یہ

عید سے قبل پیٹرولیم قیمتوں میں 6 ،6 روپے کمی کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران امریکہ امن معاہدے کیلئے متحرک، دنیا کی نظریں پاکستان پر جم گئیں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان نے ایک بار پھر امریکہ اور ایران کو قریب لانےکیلئے کوششیں تیز کردیں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران ،امریکہ معاہدے کیلئے سرگرم، تہران پہنچ گئے ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ایران دورے کے ساتھ ہی دنیا بھر کی نظریں ایک بار پھر پاکستان پر جم گئیں، دنیاامن کے حوالے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران امریکہ امن معاہدے کیلئے متحرک، دنیا کی نظریں پاکستان پر جم گئیں Read More »

ایران ،امریکہ مذاکرات، فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)ایران، امریکہ جنگ بندی میں بڑی پیشرفت ، پاکستان کی امن کوششوں کے تناظر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران آمد پر ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔ فیلڈ مارشل عاصم

ایران ،امریکہ مذاکرات، فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے Read More »

بنگلہ دیش : ٹرمپ‘ نامی بھینسا سوشل میڈیا اسٹار بن گیا

ڈھاکہ (کشمیر ڈیجیٹل)بنگلہ دیش میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مشاہبت اور نام سے مشہور نایاب سنہری بالوں والا بھینسا توجہ کا مرکز بن گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر پی ٹی آئی کا احتجاجی مظاہرہ،عمران خان کی رہائی کامطالبہ ڈونلڈ ٹرمپ نامی بھینسے کے منفرد رنگ اور سنہری بالوں

بنگلہ دیش : ٹرمپ‘ نامی بھینسا سوشل میڈیا اسٹار بن گیا Read More »