کشمیر ڈیجیٹل

لیپاویلی: حلقہ سات میں سیاسی سرگرمیاں تیز، فیصل نذیر جاویدمسلم لیگ ن میں شامل

وادی لیپا(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیرحکومت آزادکشمیر و رہنما مسلم لیگ ن چوہدری محمد رشید کی حلقہ سات لیپہ ویلی میں سیاسی سرگرمیاں تیز ۔ وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی کوآبائی پولنگ سٹیشن پر بڑا دھچکا، قریبی اور دیرینہ ساتھی فیصل نذیر جاوید ساتھ چھوڑ کر چوہدری رشید کے قافلے میں شامل ہوگئے ۔ مزید یہ […]

لیپاویلی: حلقہ سات میں سیاسی سرگرمیاں تیز، فیصل نذیر جاویدمسلم لیگ ن میں شامل Read More »

سیاحوں کی سہولیات کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں،کمشنربدر منیر

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر مظفرآباد ڈویژن بدر منیر نے کہا ہے کہ ضلع نیلم میں سیاحت کے فروغ اور سیاحوں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انتظامیہ و دیگر متعلقہ ادارے سیاحتی مقامات پر صفائی،سیکیورٹی، ٹریفک کنٹرول، رہائش، سیوریج اور بنیادی سہولیات کو بہتر بنایا جائے تاکہ سیاحوں کو کسی قسم

سیاحوں کی سہولیات کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں،کمشنربدر منیر Read More »

عیدالاضحیٰ: پنجاب حکومت کا 4 چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

لاہور ( کشمیر ڈیجیتل) پنجاب حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر سرکاری سطح پر چار روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا،جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں 26 مئی سے 29 مئی تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات ہوں گی۔

عیدالاضحیٰ: پنجاب حکومت کا 4 چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھور کا بڑا وار، اہم شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم فیصل راٹھور کا دورہ گڑھی دوپٹہ ٹاؤن کمیٹی گڑھی دوپٹہ میں منعقدہ شمولیتی پروگرام میں سیاسی ماحول گرما گیا۔مسلم لیگ ن کا صفایا ۔ متعدد شخصیات کا وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی قیادت پر اعتماد کا اظہار، مختلف جماعتوں کو چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا گیا۔ مزید یہ

وزیراعظم فیصل راٹھور کا بڑا وار، اہم شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل Read More »

مظفرآباد:سیاسی جماعتوں کی وال چاکنگ پر مکمل پابندی ،بھاری جرمانہ ، قید کا عندیہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) کمشنر مظفرآباد نے الیکشن سے قبل انتخابی مہم یا اس سے قبل سیاسی جماعتوں کی جانب سے وال چاکنگ پر مکمل پابندی لگادی ۔ ذرائع کے مطابق جنرل الیکشن 2026 کی آمد سے قبل کمشنر مظفرآباد نے سیاسی جماعتوں کو الیکشن کے حوالے سے قواعد وضوابط کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ مزید یہ بھی

مظفرآباد:سیاسی جماعتوں کی وال چاکنگ پر مکمل پابندی ،بھاری جرمانہ ، قید کا عندیہ Read More »

الیکشن کمیشن: مزید دو سیاسی جماعتیں کشمیر جمعیت علمائے اسلام،کشمیر ڈیموکریٹک پارٹی رجسٹرڈ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے دو مزید سیاسی جماعتوں آل جموں و کشمیر جمعیت علماء اسلام اورجموں و کشمیر ڈیموکریٹک پارٹی کوبطور سیاسی جماعت رجسٹرڈ کر لیا۔ ترجمان آزاد جموں وکشمیر الیکشن کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے معزز عدالت العالیہ کے

الیکشن کمیشن: مزید دو سیاسی جماعتیں کشمیر جمعیت علمائے اسلام،کشمیر ڈیموکریٹک پارٹی رجسٹرڈ Read More »

آزادکشمیر : 6ارب 60کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز کا اجراء ہائیکورٹ میں چیلنج،فریقین کو نوٹس جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے 6 ارب 60 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز(اے ڈی پی )جاری کرنےکا عمل ہائی کورٹ آزاد کشمیر میں چیلنج کر دیا گیا۔ ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ابتدائی جواب طلب کر لیا جبکہ کیس کی سماعت یکم جون 2026 کو ہوگی۔ مزید یہ

آزادکشمیر : 6ارب 60کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز کا اجراء ہائیکورٹ میں چیلنج،فریقین کو نوٹس جاری Read More »

فیلڈمارشل سیدعاصم منیر کی ایرانی صدر اور اسپیکر پارلیمنٹ سے تہران میں اہم ملاقات

امریکہ اور ایران کے درمیان جاری شدید سفارتی و عسکری کشیدگی کے خاتمے اور خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے پاکستان کی اعلیٰ سطحی کوششیں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں۔ اسی مشن کے سلسلے میں پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

فیلڈمارشل سیدعاصم منیر کی ایرانی صدر اور اسپیکر پارلیمنٹ سے تہران میں اہم ملاقات Read More »

آزاد کشمیر حکومت کا بڑا فیصلہ: گریڈ 1 تا 6 کی خالی آسامیوں کے اشتہارات کے لیے نیا طریقہ کار جاری

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (شعبہ قواعد) نے گریڈ 1 سے 6 تک کی غیر جریدہ (کلاس فور) خالی آسامیوں پر تقرریوں کے لیے سرکاری اشتہارات کی اشاعت کا نیا اور جامع طریقہ کار جاری کر دیا ہے۔ حکومت نے تمام محکموں کو اشتہارات کی تیاری اور اشاعت

آزاد کشمیر حکومت کا بڑا فیصلہ: گریڈ 1 تا 6 کی خالی آسامیوں کے اشتہارات کے لیے نیا طریقہ کار جاری Read More »

دورہ چین عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز، الجزیرہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو ”ہائی پروفائل لیڈر“ قرار دے دیا

مشرقِ وسطیٰ اور بین الاقوامی محاذ پر جاری سنگین اسٹرٹیجک تبدیلیاں پاکستان کو عالمی سفارت کاری کے مرکز میں لے آئی ہیں، جس کا اعتراف اب بین الاقوامی میڈیا بھی کھلے الفاظ میں کر رہا ہے۔ عرب دنیا کے ممتاز اور معتبر ترین نیوز چینل ’الجزیرہ‘ نے اپنی ایک خصوصی رپورٹ میں پاکستان کے وزیراعظم

دورہ چین عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز، الجزیرہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو ”ہائی پروفائل لیڈر“ قرار دے دیا Read More »