کشمیر ڈیجیٹل

راولاکوٹ، کھائیگہ فائرنگ تبادلہ، ایک شہری جاں بحق، دو پولیس اہلکار شدید زخمی

راولاکوٹ کے علاقے کھائیگہ میں فائرنگ تبادلہ میں ایک شہری جاں بحق اور 2 پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبرعمر نذیر کشمیری اوران کے ساتھیوں کو ناکے پر روکا گیا جس پر عمر نذیر کشمیری اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے پولیس پر […]

راولاکوٹ، کھائیگہ فائرنگ تبادلہ، ایک شہری جاں بحق، دو پولیس اہلکار شدید زخمی Read More »

ریاست مخالف سرگرمیاں، عوامی ایکشن کمیٹی پر ہمیشہ کیلئے پابندی عائد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)قائم مقام صدر ریاست جموں وکشمیر لطیف اکبر کی منظوری کے بعد جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور عوامی ایکشن کمیٹی پرہمیشہ کیلئے پابندی عائد کردی ۔ محکمہ داخلہ آزاد جموں و کشمیر نے جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور

ریاست مخالف سرگرمیاں، عوامی ایکشن کمیٹی پر ہمیشہ کیلئے پابندی عائد Read More »

میرپور:9 جون کی احتجاجی کال، انٹر میڈیٹ امتحانات ملتوی، ہاسٹلز خالی کرنے کا حکم

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر بھر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 جون کی احتجاجی کال کے پیش نظر 7 جون سے ہاسٹلز خالی کروانے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور نے ریاست بھر میں انٹرمیڈیٹ (فرسٹ اینول) 2026 کے امتحانات تا حکم ثانی ملتوی کر دیئے۔ تفصیلات

میرپور:9 جون کی احتجاجی کال، انٹر میڈیٹ امتحانات ملتوی، ہاسٹلز خالی کرنے کا حکم Read More »

چوہدری یٰسین کی بے وفائی، ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ مزمل خان پیپلز پارٹی چھوڑ گئے

چڑہوئی(کشمیر ڈیجیٹل)چوہدری کی طرف سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل نہ ہونے پر دیرینہ ساتھی راجہ مزمل خان نے 30سالہ رفاقت توڑنے کا اعلان کردیا۔ ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ مزمل خان نے صدر پیپلزپارٹی چوہدری یٰسین کی بے وفائی دیکھتے ہوئے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اہم پریس کانفرنس میاں محمد

چوہدری یٰسین کی بے وفائی، ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ مزمل خان پیپلز پارٹی چھوڑ گئے Read More »

کابینہ اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراج تحسین ،سفارتی کوششوں کی حمایت میں قرارداد منظور

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدار ت آزادجموں وکشمیر کابینہ کے اجلاس میں قرارداد پیش کی گئی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ قرارد اد میں کہا گیا ہے کہ آزادجموں وکشمیر کابینہ کا یہ اجلاس مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن کو یقینی بنانے کیلئے امریکہ اور ایران

کابینہ اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراج تحسین ،سفارتی کوششوں کی حمایت میں قرارداد منظور Read More »

امن خراب کرنے کی کوشش کی تو قانون کیمطابق کارروائی ہو گی، آزادکشمیر حکومت

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ترجمان حکومت آزادکشمیر کی جانب سے عوامی ایکشن کمیٹی کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر ریاست کے اندر ہٹ دھرمی کے ذریعے امن و امان خراب کرنے کی کوشش کی تو قانون کے مطابق کارروائی ہو گی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومت نے مذاکرات، ریلیف اور عملدرآمد کا راستہ اختیار

امن خراب کرنے کی کوشش کی تو قانون کیمطابق کارروائی ہو گی، آزادکشمیر حکومت Read More »

آزادکشمیر کابینہ،بیلداران،ایڈھاک وعارضی ملازمین کی مستقلی کیلئے قانون سازی سمیت درجنوں منصوبے منظور

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کابینہ نے گریڈ 1 کے بیلداران کو مستقل کرنے ،نارمل بجٹ کی پوسٹوں پر تعینات ایڈہاک ،عارضی اور کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کیلئے اسمبلی میں قانون سازی کرنے کی منظوری دی گئی ،ڈی ایف سی کی پوسٹ کو اپگریڈ کرنے ،تعلیمی پیکیج محکمہ سکولز میں ترامیم ، جاری

آزادکشمیر کابینہ،بیلداران،ایڈھاک وعارضی ملازمین کی مستقلی کیلئے قانون سازی سمیت درجنوں منصوبے منظور Read More »

مہاجرین نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کا فریقین کو6جون کوپیش ہونے کاحکم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل : رپورٹ محمد شبیر اعوان سے) سپریم کورٹ نے قانون ساز اسمبلی میں مہاجرین کیلئے مختص 12 نشستوں کے آئینی و قانونی مستقبل سے متعلق حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے دائر کردہ آئینی ریفرنس کی ابتدائی سماعت، معاملے کی غیر معمولی اہمیت کے پیش نظر وسیع تر مشاورت کا فیصلہ کیا

مہاجرین نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کا فریقین کو6جون کوپیش ہونے کاحکم Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال سے قبل بڑا سکیوٹی پلان، 14 ہزار اہلکار طلب

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے 9 جون 2026 کی کال کے تناظر میں سکیورٹی انتظامات سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) نے چیف سیکرٹری کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال سے قبل بڑا سکیوٹی پلان، 14 ہزار اہلکار طلب Read More »

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ، خواجہ آصف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا کہ27 جولائی کو آزاد کشمیر کے الیکشن ہیں، ایکشن کمیٹی کا مطالبہ ہے کشمیر اسمبلی کی پاکستان سے منتخب ہونے والی 12 نشستیں ختم کی جائیں۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ الیکشن سے پہلے یہ مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے،

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ، خواجہ آصف Read More »