کشمیر ڈیجیٹل

“کالعدم ایکشن کمیٹی کے تانے بانے انڈیا سے ملتے ہیں، کسی بھی انتشاری کو اب کوئی رعایت نہیں ملے گی” پاک فوج کا دو ٹوک مؤقف، منصور علی خان کے وی لاگ میں اہم انکشافات!

آزاد کشمیر کے حالیہ معاملات اور احتجاجی صورتحال پر پہلی بار عسکری قیادت کی جانب سے باقاعدہ لب کشائی کرتے ہوئے انتہائی سخت اور دو ٹوک مؤقف اختیار کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز راولپنڈی میں ہونے والی ایک اہم ترین سیکیورٹی بریفنگ کا احوال سامنے لاتے ہوئے معروف اینکر پرسن منصور علی خان نے اپنے […]

“کالعدم ایکشن کمیٹی کے تانے بانے انڈیا سے ملتے ہیں، کسی بھی انتشاری کو اب کوئی رعایت نہیں ملے گی” پاک فوج کا دو ٹوک مؤقف، منصور علی خان کے وی لاگ میں اہم انکشافات! Read More »

یہ ایک سیاسی مسئلہ ہے جسے ٹیبل ٹاک سے حل ہونا چاہیے، صدر سنٹرل بار راجہ ضیغم افتخار

آزاد کشمیر کی حالیہ احتجاجی اور سنگین صورتحال کے پیش نظر بار کونسل کی جانب سے فریقین کو مذاکرات پر آمادہ کرنے کے لیے گرینڈ کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں بار کونسل کی تشکیل کردہ 16 رکنی وکلا کمیٹی کے کوآرڈینیٹر و صدر سنٹرل بار راجہ ضیغم افتخار ایڈووکیٹ اور جنرل

یہ ایک سیاسی مسئلہ ہے جسے ٹیبل ٹاک سے حل ہونا چاہیے، صدر سنٹرل بار راجہ ضیغم افتخار Read More »

مصدقہ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت، سیاسی قیادت اور ریاستی اداروں کے درمیان مکمل ہم آہنگی موجود ہے، کامران شاہد

سینئر صحافی اور اینکر پرسن کامران شاہد نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور ریاستی اداروں کے درمیان قومی مفاد پر مکمل ہم آہنگی موجود ہے، جبکہ کسی بھی سطح پر اختلاف کے تاثر کو انہوں نے حقیقت کے برعکس قرار دیا ہے۔ ایکس پر جاری اہم بیان: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر

مصدقہ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت، سیاسی قیادت اور ریاستی اداروں کے درمیان مکمل ہم آہنگی موجود ہے، کامران شاہد Read More »

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مابین مذاکرات جاری، مثبت خبروں کا انتظار کریں: ترجمان وزیر اعظم

حکومت اور کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان جاری تعطل کو ختم کرنے کے لیے مذاکرات کا عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر شوکت جاوید میر کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین بیان کے مطابق دونوں اطراف کے مابین بات چیت کا سلسلہ مثبت انداز میں جاری ہے

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مابین مذاکرات جاری، مثبت خبروں کا انتظار کریں: ترجمان وزیر اعظم Read More »

ایران امریکہ جنگ بندی معاہدہ پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے: وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ملکی عسکری و سیاسی قیادت سمیت پورے ملک کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ ایران امریکہ جنگ بندی معاہدہ پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے اور موجودہ دور کے تمام تر معاشی چیلنجز کے باوجود عالمی سطح پر

ایران امریکہ جنگ بندی معاہدہ پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے: وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور Read More »

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما خواجہ مہران کے گھر چھاپہ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور حساس آلات برآمد

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے میرپور کے علاقے ڈڈیال میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر خواجہ مہران کے گھر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں اسلحہ، جدید ڈرون اور چوری شدہ پولیس سامان برآمد کر لیا ہے۔ مشکوک سرگرمیوں پر سیکیورٹی اداروں کا ایکشن: سال 2026 میں شرپسند عناصر کی کڑی نگرانی

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما خواجہ مہران کے گھر چھاپہ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور حساس آلات برآمد Read More »

آسٹریلیا کے بعد اب برطانیہ میں بھی بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی

کم عمر بچوں کی ذہنی و جسمانی صحت کے تحفظ کے لیے دنیا بھر میں سوشل میڈیا پر پابندی کی بحث اب قانون ساز اسمبلیوں تک پہنچ چکا ہے۔ آسٹریلیا، برطانیہ اور انڈونیشیا سمیت کئی ممالک نے اس حوالے سے باقاعدہ قوانین نافذ کر دیے ہیں جبکہ پاکستان میں ابھی یہ اقدامات ابتدائی مراحل میں

آسٹریلیا کے بعد اب برطانیہ میں بھی بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی Read More »

خواجہ آصف

آزاد کشمیر کی مہاجرین نشستوں کا فیصلہ فارن فنڈڈ تنظیم نہیں عوام اور مہاجرین کوکرنے دیا جائے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے آزاد کشمیر کی مہاجرین نشستوں سے متعلق معاملے پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک فارن فنڈڈ تنظیم ان نشستوں کے معاملے پر بلیک میلنگ کر رہی ہے جبکہ اس حوالے سے فیصلہ آزاد کشمیر کے عوام اور مہاجرین کو خود کرنے دیا جانا چاہیے۔

آزاد کشمیر کی مہاجرین نشستوں کا فیصلہ فارن فنڈڈ تنظیم نہیں عوام اور مہاجرین کوکرنے دیا جائے، خواجہ آصف Read More »

بھارت کا دفاعی بجٹ90 بلین ڈالر سے زائد،مشکلات کے باوجودافواج پاکستان دفاع وطن کیلئے ہمہ وقت تیار،سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی ذرائع نے صحافیوں کو بجٹ 2026-27کے حوالے سے بریفنگ میں کہا کہ دفاعی بجٹ بڑھا کر 3 ہزار ارب روپے کر دیا گیا لیکن مہنگائی کی شرح اس کی حقیقی مالیت کو نمایاں طور پر کم کر دیتی ہے۔ اس مختص کردہ بجٹ کا 80 فیصد سے زائد حصہ لازمی اخراجات کی طرف جاتا ہے، جس

بھارت کا دفاعی بجٹ90 بلین ڈالر سے زائد،مشکلات کے باوجودافواج پاکستان دفاع وطن کیلئے ہمہ وقت تیار،سکیورٹی ذرائع Read More »

محرم الحرام کا آغاز، تشیع کمیونٹی آزادکشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی سے احتجاج موخر کرنے کی اپیل

میرپور،بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)اہلِ تشیع کمیونٹی میرپور ڈویژن کے ضلعی صدر اور تمام تنظیمی کارکنان نے عوامی ایکشن کمیٹی سےاحتجاج موخر کرنے کی اپیل کردی ۔ اہل تشیع کمیونٹی نے اپنی اپیل میں کہا کہ چونکہ محرم الحرام کی بابرکت ساعتیں شروع ہو چکی ہیں اور محرم کے مقدس مہینے میں دفعہ 144نافذ ہے، لہٰذا ماہ مقدس کو دیکھتے

محرم الحرام کا آغاز، تشیع کمیونٹی آزادکشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی سے احتجاج موخر کرنے کی اپیل Read More »