کشمیر ڈیجیٹل

آزادکشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار،مزید500ایف سی اہلکارتعینات

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر حکومت کی جانب سے وفاقی حکومت کو درخواست پر عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں سے نمٹنے کیلئے اضافی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آزادکشمیر حکومت کی درخواست پروفاقی حکومت نے تقریباً 500 اضافی اہلکاروں کو آزادکشمیر میں تعینات کردیا گیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم شہبازشریف، […]

آزادکشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار،مزید500ایف سی اہلکارتعینات Read More »

شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف، سعودی ولی عہد کے مابین ٹیلیفونک رابطہ،معاہدے کی کامیابی پرمبارکباد

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ایران ،امریکہ کامیاب معاہدے کے بعد وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ دنوں ممالک کے سربراہان کے ٹیلیفونک رابطے میں خطے کی صورتحال، ایران امریکا امن معاہدے اور دوطرفہ تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم شہبازشریف، سعودی ولی عہد کے مابین ٹیلیفونک رابطہ،معاہدے کی کامیابی پرمبارکباد Read More »

بھارتی ایجنڈا،افواج پاکستان میں دراڑ ڈالنے کی کوشش ،ممبران کالعدم ایکشن کمیٹی کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی ایجنڈا بے نقاب، افواج پاکستان پر بے بنیاد الزامات ، ممبر کالعدم ایکشن کمیٹی خواجہ مہران سمیت دیگرممبران کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا۔ راولاکوٹ میں احتجاجی جلسے سے ممبر کالعدم ایکشن کمیٹی خواجہ مہران نے قومی اداروں کو بھی نہ بخشا، عوامی حقوق کی بات کرتے کرتے ریاست مخالف بیانیہ پر پہنچ گئے

بھارتی ایجنڈا،افواج پاکستان میں دراڑ ڈالنے کی کوشش ،ممبران کالعدم ایکشن کمیٹی کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج Read More »

جہلم ویلی،فاروق حیدر،غزالہ اشرف،شوکت جاوید میر سمیت 8 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت)آزاد کشمیر انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواران کی سیاسی سرگرمیاں جہلم ویلی میں تیز ہو گئیں،کاغذات نامزدگی کا سلسلہ جاری ہے ۔ سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سمیت مزید آٹھ امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:راولاکوٹ کے رہائشی محمد

جہلم ویلی،فاروق حیدر،غزالہ اشرف،شوکت جاوید میر سمیت 8 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع Read More »

راولاکوٹ کے رہائشی محمد نسیم کیانی کی اپنے بیٹے کی بازیابی کیلئے قومی اداروں سے فوری اقدامات کی اپیل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ)آزاد کشمیر کے ضلع راولاکوٹ کے رہائشی اور پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ اہلکار محمد نسیم کیانی نے الزام عائدکرتے ہوئے کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی پانیوالہ سے وابستہ افراد نے ان کے بیٹے دلاور کیانی کو غیر قانونی طور پر حراست میں لے کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے پریس کانفرنس

راولاکوٹ کے رہائشی محمد نسیم کیانی کی اپنے بیٹے کی بازیابی کیلئے قومی اداروں سے فوری اقدامات کی اپیل Read More »

جہلم ویلی : کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے درجنوں حامی فورتھ شیڈول میں شامل

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت)محکمہ داخلہ آزاد کشمیر نے کالعدم قرار دی گئی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے جہلم ویلی سے تعلق رکھنے والے ایک درجن کے قریب حامیوں کو فورتھ شیڈول میں ڈال دیا- تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ آزاد کشمیر کے نوٹیفیکیشن کے مطابق جہلم ویلی کے رہائشی کالعدم تنظیم

جہلم ویلی : کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے درجنوں حامی فورتھ شیڈول میں شامل Read More »

ڈاکٹر مشتاق خان، دیوان علی چغتائی، چوہدری رشید ،لیاقت علی اعوان سمیت درجنوں امیدوار میدان میں آگئے

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل)ضلع جہلم ویلی میں سیاسی سرگرمیاں بھی جاری ہیں محدود تعداد میں اپنے حامیوں کے ہمراہ ریٹرننگ آفیسرز کے دفاتر پہنچ گئے۔ احتجاجی صورتحال اور سفری پابندیوں کے باعث سیاسی جوش و خروش میں کمی کا سامنا ہے ۔ حلقہ ایل اے 32 چکار سے امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت

ڈاکٹر مشتاق خان، دیوان علی چغتائی، چوہدری رشید ،لیاقت علی اعوان سمیت درجنوں امیدوار میدان میں آگئے Read More »

کاغذات نامزدگی

آزاد کشمیر انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل جاری، 45 حلقوں سے 475 امیدوار میدان میں

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے سلسلے میں اُمیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل جاری ہے ۔  ذرائع کے مطابق ریاست کے 45 انتخابی حلقوں سے اب تک مجموعی طور پر 475 اُمیدوار الیکشن کمیشن میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا چکے ہیں ۔

آزاد کشمیر انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل جاری، 45 حلقوں سے 475 امیدوار میدان میں Read More »

شاہ غلام قادر

LA-11:شاہ غلام قادر پر من پسند اور کمزور اُمیدوار کی حمایت کا الزام

سہنسہ ،سرساوہ(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے حلقہ LA-11 (سہنسہ، سرساوہ، پنجیڑہ) کی سینئر لیڈرشپ اور نظریاتی کارکنوں نے پارٹی ٹکٹ کی غیر منصفانہ تقسیم پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی قیادت سے فیصلے پر فوری نظرثانی کا مطالبہ کر دیا ہے ۔ کارکنوں کا کہنا ہے کہ موجودہ فیصلہ

LA-11:شاہ غلام قادر پر من پسند اور کمزور اُمیدوار کی حمایت کا الزام Read More »

کاغذات نامزدگی

میرپور ڈویژن : انتخابی دنگل کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا عمل تیز، 178 اُمیدوار میدان میں آ گئے

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل )میرپور ڈویژن میں گزشتہ روز تک مجموعی طور پر 178 اُمیدوار اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا چکے ہیں ۔ کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کے عمل میں مختلف سیاسی جماعتوں کے اُمیدواروں کے ساتھ ساتھ آزاد اُمیدواروں نے بھی بھرپور حصہ لیا ہے، جو آئندہ انتخابات میں عوامی دلچسپی اور سیاسی سرگرمیوں کے بڑھتے

میرپور ڈویژن : انتخابی دنگل کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا عمل تیز، 178 اُمیدوار میدان میں آ گئے Read More »