کشمیر ڈیجیٹل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی مقدمے سے بری، دیگر قیادت کو 10، 10 سال قید کی سزا

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) لاہور کی انسدادِ دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں کے دوران مغلپورہ کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی گاڑیوں کو نذرِ آتش کرنے اور توڑ پھوڑ کے ہائی پروفائل مقدمے کا حتمی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ کوٹ لکھپت جیل لاہور کے اندر قائم […]

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی مقدمے سے بری، دیگر قیادت کو 10، 10 سال قید کی سزا Read More »

سرکاری ملازمین

سرکاری ملازمین کے لیے پیٹرول اور گاڑیوں کی سہولت بحال، جمعہ کی چھٹی ختم

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں توانائی کی بچت کی غرض سے نافذ کیے گئے سابقہ کفایت شعاری کے اقدامات کو ختم کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے، جس کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے مراعات بحال کر دی گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی منظوری

سرکاری ملازمین کے لیے پیٹرول اور گاڑیوں کی سہولت بحال، جمعہ کی چھٹی ختم Read More »

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اجلاس میں شرکت کے لیے قاہرہ روانہ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار مصر کے دارالحکومت قاہرہ روانہ ہوگئےہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار قاہرہ میں منعقد ہونے والے “آر فور” (R4) گروپ کے چوتھے وزرائے خارجہ اجلاس میں شریک ہوں گے، جہاں چاروں ممالک کے وزرائے خارجہ باہمی دلچسپی

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اجلاس میں شرکت کے لیے قاہرہ روانہ Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کا ریاستی انتشار مسترد: پاکستان کی بقا اولین ترجیح ہے، کشمیری قیادت کا وفاقی دارالحکومت میں اہم اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کی تمام مقتدر اور صفِ اول کی سیاسی جماعتوں کے ممتاز رہنماؤں نے وفاق کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک اہم اور مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہمارے آپس میں سیاسی اختلافات ضرور ہو سکتے ہیں، لیکن ریاستِ پاکستان کی بقا

کالعدم ایکشن کمیٹی کا ریاستی انتشار مسترد: پاکستان کی بقا اولین ترجیح ہے، کشمیری قیادت کا وفاقی دارالحکومت میں اہم اعلان Read More »

نشانات

آزاد کشمیر : کالعدم ایکشن کمیٹی کا بائیکاٹ ایجنڈا ناکام،انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے آئندہ ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں اور گہما گہمی میں مسلسل غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ کالعدم ایکشن کمیٹی کی جانب سے الیکشن کے عمل کو سبوتاژ کرنے کی تمام تر سازشیں بری طرح ناکام ہو چکی ہیں اور آزاد

آزاد کشمیر : کالعدم ایکشن کمیٹی کا بائیکاٹ ایجنڈا ناکام،انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں Read More »

حریت رہنما حمید لون مسلم کانفرنس میں شامل، حلقہ ویلی 3 سے الیکشن لڑنے کا اعلان

حریت کانفرنس کے انتہائی متحرک اور سرگرم رہنما عبدالحمید لون نے باقاعدہ طور پر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ مسلم کانفرنس میں شامل ہونے کے بعد اب وہ اپنے تمام ساتھیوں سمیت حلقہ ویلی 3 سے مسلم کانفرنس کے آفیشل ٹکٹ پر آنے والے عام انتخابات میں حصہ

حریت رہنما حمید لون مسلم کانفرنس میں شامل، حلقہ ویلی 3 سے الیکشن لڑنے کا اعلان Read More »

بنوں میں سڑک کنارے دو بم دھماکے، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی

خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں سڑک کنارے نصب بموں کے دو یکے بعد دیگرے ہونے والے زور دار دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد جاں بحق اور 3 دیگر شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ پشاور اور بنوں کے سیکیورٹی حکام نے اس انتہائی افسوسناک واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے

بنوں میں سڑک کنارے دو بم دھماکے، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی Read More »

آزاد کشمیر انتخابات: برنالہ سے ن لیگ، پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس کے امیدواروں کے کاغذات جمع

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے سلسلے میں برنالہ کے انتخابی حلقے سے مختلف سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل انتہائی تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں کی جانے والی

آزاد کشمیر انتخابات: برنالہ سے ن لیگ، پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس کے امیدواروں کے کاغذات جمع Read More »

امریکہ ایران معاہدہ: وزیراعظم اور فیلڈمارشل کی کاوشیں قابل تحسین،عالمی میڈیا پاکستانی سفارتکاری کا معترف

امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے کے بعد بین الاقوامی میڈیا نے پاکستان کی سفارتکاری اور مذاکراتی عمل میں اس کے کردار کو سراہتے ہوئے اسے ایک مثالی سفارتی کامیابی قرار دیا ہے۔ مختلف بین الاقوامی میڈیا اداروں نے معاہدے اور اس میں پاکستان کے کردار پر خصوصی رپورٹس اور نمایاں کوریج دی، جن میں

امریکہ ایران معاہدہ: وزیراعظم اور فیلڈمارشل کی کاوشیں قابل تحسین،عالمی میڈیا پاکستانی سفارتکاری کا معترف Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کا سرکس بند،شاطروں کا کھیل اب ختم ہوچکا، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کالعدم ایکشن کمیٹی کے کور ممبر خواجہ مہران کی قومی اداروں کیخلاف ہرزا سرائی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ اپنے آپ کو ریاست سے زیادہ پاور فل سمجھتے ہیں ۔ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا

کالعدم ایکشن کمیٹی کا سرکس بند،شاطروں کا کھیل اب ختم ہوچکا، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور Read More »