کشمیر ڈیجیٹل

ایکشن کمیٹی

ہٹیاں بالا میں پولیس کا بڑا چھاپہ ، کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا رہنما سفیر عباسی گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے ضلع  ہٹیاں بالا میں پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے جے کے ایل ایف کے رہنما و ممبر کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے اہم ترین سیاسی رہنما کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 20 جون 2026 کو […]

ہٹیاں بالا میں پولیس کا بڑا چھاپہ ، کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا رہنما سفیر عباسی گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل Read More »

بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کا امجد ایڈووکیٹ کو گلگت بلتستان کا وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ

گلگت (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے اہم ترین فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کو نیا وزیراعلیٰ نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے امجد حسین ایڈووکیٹ

پاکستان پیپلز پارٹی کا امجد ایڈووکیٹ کو گلگت بلتستان کا وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ Read More »

خواجہ آصف

وقت آ گیا ہے قوم متحد ہو کر دہشتگردی کیخلاف آخری اور فیصلہ کن جنگ لڑے : وزیرِ دفاع

وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے بنوں میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور بزدلانہ فعل ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ قوم متحد ہو کر دہشت گردی کے ناسور

وقت آ گیا ہے قوم متحد ہو کر دہشتگردی کیخلاف آخری اور فیصلہ کن جنگ لڑے : وزیرِ دفاع Read More »

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کو بڑا جھٹکا ،امجد علی خان کا لاتعلقی کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کو بڑا جھٹکا لگ گیا، ممبر کور کمیٹی امجد علی خان ایڈووکیٹ نے لاتعلقی کا اعلان کردیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:جینیفر بہادر ایڈووکیٹ گلگت بلتستان اسمبلی کی کم عمر ترین رکن منتخب ممبر کور کمیٹی امجد علی خان ایڈووکیٹ نے اپنے ویڈیو بیان میں کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کو بڑا جھٹکا ،امجد علی خان کا لاتعلقی کا اعلان Read More »

جینیفر بہادر ایڈووکیٹ گلگت بلتستان اسمبلی کی کم عمر ترین رکن منتخب

گلگت بلتستان کی سیاست میں نوجوان قیادت کے ایک نئے باب کا آغاز ہوگیا ہے۔ صرف 25 سال کی عمر میں ایڈووکیٹ جینیفر بہادر گلگت بلتستان اسمبلی کی کم عمر ترین رکن منتخب ہوگئیں۔ ضلع غذر کے علاقے ہندر، یاسین میں 2001میں پیدا ہونیوالی جینیفر بہادر کا تعلق ایک ایسے خاندان سے ہے جو طویل

جینیفر بہادر ایڈووکیٹ گلگت بلتستان اسمبلی کی کم عمر ترین رکن منتخب Read More »

پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ اڑگئی،بیگم امتیاز نسیم مسلم لیگ ن میں شامل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) تحریک انصاف کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والی رکن قانون ساز اسمبلی بیگم امتیاز نسیم نے ہزاروں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہاکہ بیگم امتیاز نسیم کی مسلم لیگ ن میں شمولیت سے آزاد

پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ اڑگئی،بیگم امتیاز نسیم مسلم لیگ ن میں شامل Read More »

آزادکشمیر الیکشن:سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے اپرنیلم سے کاغذات نامزدگی جمع

نیلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کی سیاست میں بڑی ہلچل،، سابق وزیرِ اعظم سردار تنویر الیاس خان نے بالائی نیلم (اپر نیلم) سے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے۔ زرائع کے مطابق سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے مسلم لیگ ن کے صدر شاہ غلام قادر کے مقابلے میں اپر نیلم سے بھی الیکشن

آزادکشمیر الیکشن:سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے اپرنیلم سے کاغذات نامزدگی جمع Read More »

ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی کو ایل اے 30مظفرآباد کیلئے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ ن نے ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی کو ایل اے 30مظفرآباد کیلئے ٹکٹ جاری کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے آئندہ انتخابات میں سابق وزیرڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی کوایل اے30مظفرآبادسے باضابطہ طور پر اپنا امیدوار نامزد کر دیا۔ ڈاکٹر عباسی کی نامزدگی کو حلقے میں

ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی کو ایل اے 30مظفرآباد کیلئے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ جاری Read More »

کرنل وقار احمد نور،پرویز اشرف،شفیق جرال سمیت16امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

برنالہ (کشمیر ڈیجیٹل،واجد محمود)آزاد کشمیر انتخابات: برنالہ ضلع بھمبر میں بھی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل جاری ہے ۔ اس حوالے سے اہم نامی گرامی سیاستدان میدان میں آگئے ۔ ذرائع کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کروانے والوں میں پاکستان مسلم لیگ ن کے کرنل ر وقار احمد نور ،پاکستان پیپلز پارٹی کے چوہدری

کرنل وقار احمد نور،پرویز اشرف،شفیق جرال سمیت16امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع Read More »

ممبر کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی خواجہ مہران ارشد کے گھر سے اسلحہ وڈیجیٹل شواہد برآمد، تحقیقات شروع

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبرخواجہ مہران ارشد کے گھر سے اسلحہ اور دیگر ممنوعہ اشیاء برآمد ، پولیس نے ڈیجیٹل شواہد اور اسلحہ سے متعلق مواد کی تحقیقات شروع کردیں۔ زرائع کے مطابق میرپور میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے کور کمیٹی رکن خواجہ مہران کے گھر پر قانون نافذ کرنے والے اداروں

ممبر کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی خواجہ مہران ارشد کے گھر سے اسلحہ وڈیجیٹل شواہد برآمد، تحقیقات شروع Read More »