سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس سے سردار عتیق احمد خان کی اہم ملاقات،مسئلہ کشمیر وسیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل )صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر ، سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی رہائشگاہ پر صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کی اہم ملاقات ،تحریک آزادی کشمیر اور آزاد کشمیر کی اندرونی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ دونوں رہنماؤں نے قرار دیا کہ […]









