کشمیر ڈیجیٹل

اسمبلی اجلاس نہ بلانے پر بلدیاتی نمائندگان کا احتجاجی تحریک جاری رکھنے کا اعلان

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر کے بلدیاتی نمائندگان نے حکومت کی طرف سے کل 21 فروری کو اسمبلی کا اجلاس نہ بلانے اور لوکل گورنمنٹ ایکٹ کا مسودہ پیش نہ کرنے پر سڑکوں اجلاس بلانے کے اعلان پرعملدرآمد کا اعلان کیا ہے۔ بلدیاتی نمائندگان نے مظرآباد کنونشن میں 21 فروری کو سڑکوں پر دفاتر لگانے اور […]

اسمبلی اجلاس نہ بلانے پر بلدیاتی نمائندگان کا احتجاجی تحریک جاری رکھنے کا اعلان Read More »

نیلم میں برفباری، انتظامیہ الرٹ، سیاحوں کواحتیاطی انتباہ جاری

نیلم(کشمیر ڈیجیٹل) ریاست بھر میں بارشوں ، نیلم میں برفباری خدشہ کے پیش نظر انتظامیہ نے مقامی افراد اور سیاحوں کیلئے الرٹ جاری کردیا۔ ڈپٹی کمشنروچیئرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نیلم ندیم جنجوعہ نے کا کہنا ہے کہ نیلم کے بالائی علاقوں وپہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی ہے۔ مقامی وسیاح حضرات دوران سفر احتیاط برتیں

نیلم میں برفباری، انتظامیہ الرٹ، سیاحوں کواحتیاطی انتباہ جاری Read More »

مظفر آباد،مردہ بھینس کا گوشت فروخت کرنے کی کوشش ناکام،قصاب گرفتار

مظفر آباد(مسعود الرحمن عباسی سے)مظفرآباد میں شہریوں کو مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے کا انکشاف ، انتظامیہ نے مری ہوئی بھینس کو ذبح کرکے مارکیٹ میں فروخت کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اور قصاب کو گرفتار کرلیا۔ ریاستی دارالحکومت کے مشہور گیلانی چوک میں گوشت گھر کے نام سے کاروبار کرنےوالے قصاب نے

مظفر آباد،مردہ بھینس کا گوشت فروخت کرنے کی کوشش ناکام،قصاب گرفتار Read More »

کمشنر میرپور چوہدری مختار حسین نے بطور ڈائریکٹر جنرل منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی کا اضافی چارج سنبھال لیا

میرپور (محمداعظم) کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے بطور ڈائریکٹر جنرل منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی کا اضافی چارج سنبھال لیا۔ ڈائریکٹر جنرل منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری مختار حسین نے ملازمین کو اپنے ذمہ فرائض بطریق احسن سرانجام دینے کیلئے ہدایات دیں۔ ڈائریکٹر جنرل نے اس بات کا اعادہ کیا کہ متاثرین کے لیے

کمشنر میرپور چوہدری مختار حسین نے بطور ڈائریکٹر جنرل منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی کا اضافی چارج سنبھال لیا Read More »

چیمپئنز ٹرافی،پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی، نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست

 کراچی (کشمیر ڈیجیٹل )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے میزبان پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کے پہلے آؤٹ  ہونے  والے بیٹر سعود شکیل تھے جو 6  رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، 22 کے مجموعی اسکور پر کپتان رضوان بھی پویلین لوٹ گئے انہوں نے

چیمپئنز ٹرافی،پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی، نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست Read More »

بلدیاتی فنڈز پر ایم ایل ایز کا کوئی حق نہیں، ممبران اسمبلی عدالتی  فیصلہ چیلنج کرسکتے ہیں، سینئر قانون دان راجہ سجاد ایڈووکیٹ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) 2022 میں بلدیاتی الیکشن کے بعد حکومت نے بجٹ تو پیش کردیا مگرلوکل باڈی کے منتخب نمائندوں کیلئے حکومت نے کوئی فنڈز مختص نہیں کئے ، ان خیالات کا اظہار سینئر قانون دان راجہ سجاد خان نے کشمیر ڈیجیٹل پروگرام میں ابرار حیدر سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سابق صدر سپریم کورٹ بار

بلدیاتی فنڈز پر ایم ایل ایز کا کوئی حق نہیں، ممبران اسمبلی عدالتی  فیصلہ چیلنج کرسکتے ہیں، سینئر قانون دان راجہ سجاد ایڈووکیٹ Read More »

پانی کے چشمے آلودہ، عوام واٹرسپلائی پر مکمل اعتماد کریں، انجینئر یاسر گیلانی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر میں پینے کے پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ۔ مظفرآباد شہر میں چشموں کا پانی اب محفوظ نہیں رہا، وقت آ گیا ہے کہ لوگ بلا خوف و خطر واٹر سپلائی کے پانی پر اعتماد کریں۔اس حوالے سے محکمہ پبلک ہیلتھ کے افسر انجینئر یاسر گیلانی نے کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو

پانی کے چشمے آلودہ، عوام واٹرسپلائی پر مکمل اعتماد کریں، انجینئر یاسر گیلانی Read More »

بی آئی ایس پی کے تحت نیا بینکنگ ماڈل متعارف کرائیں گے، چیئرپرسن روبینہ خالد

مظفرآباد(شجاعت میرکشمیر ڈیجیٹل ) بی آئی ایس پی کے تحت ایک نیا بینکنگ ماڈل متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کے تحت مستحق خواتین کے بینک اکاؤنٹس کھولے جائیں گے تاکہ ان کی امدادی رقم میں کسی قسم کی کٹوتی نہ ہو۔اس بات کا اظہار چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد نے ایوان صدر

بی آئی ایس پی کے تحت نیا بینکنگ ماڈل متعارف کرائیں گے، چیئرپرسن روبینہ خالد Read More »

وادی نیلم

راولاکوٹ، تیزرفتار ٹرک حادثے کا شکار، ڈرائیور جاں بحق، ساتھی زخمی

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ کے نواحی گاؤں دوتھان مدینہ مال راولاکوٹ ایک ٹرک ہجیرہ جاتے ہوئے بریک فیل ہونے کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا۔ حادثے میں ڈرائیور کے ساتھ شفیق ولد محمد شفیع بعمر 50 سال سکنہ بیڑی گلی عباسپور ضلع پونچھ بھی زخمی ہوگیا۔ جس کی حالت خطرے سے باہر ہے جو ہوش وحواس میں

راولاکوٹ، تیزرفتار ٹرک حادثے کا شکار، ڈرائیور جاں بحق، ساتھی زخمی Read More »

پاکستان یٰسین ملک کا کیس عالمی عدالت انصاف میں لڑے ، مشعال حسین ملک

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان بھارتی جیل میں قید کشمیر حریت رہنما یٰسین ملک کا کیس عالمی عدالت انصاف میں لڑے ۔ بہ بات  کشمیری حریت رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ اور پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے لاہور ہائیکورٹ بار میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئےکیا۔  مشعال حسین ملک کا کہنا تھا

پاکستان یٰسین ملک کا کیس عالمی عدالت انصاف میں لڑے ، مشعال حسین ملک Read More »