صحت

عمران خان کی ہسپتال منتقلی وعلاج، میڈیکل رپورٹس جاری نہیں ہونگی، پمز انتظامیہ

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز( پمز) کی انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی اور علاج سے متعلق اہم پریس ریلیز جاری کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی میڈیکل رپورٹس جاری نہیں کی جائیگی۔ پمز کی پریس ریلیز کےمطابق عمران خان نیازی کو طبی معائنے اور […]

عمران خان کی ہسپتال منتقلی وعلاج، میڈیکل رپورٹس جاری نہیں ہونگی، پمز انتظامیہ Read More »

عطا تارڑ

عمران خان کا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحتمند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا،عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے تصدیق کی ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم پر ہسپتال منتقل   سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں، قیدی کو 20 اور 21 اگست

عمران خان کا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحتمند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا،عطا تارڑ Read More »

بانی پی ٹی آئی کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کردیا گیا، سخت سکیورٹی انتظامات

بانی پی ٹی آئی عمران خان سخت سکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس بانی پی ٹی آئی کو لے کر اسلام آباد کے لیے روانہ ہوئی ۔ بانی پی ٹی آئی کو سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے روانہ کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:عمران خان کی ہسپتال منتقلی:

بانی پی ٹی آئی کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کردیا گیا، سخت سکیورٹی انتظامات Read More »

دن 10 سے دوپہر 12 بجے کا ناشتہ صحت کیلئےخطرناک،ماہرین کا انتباہ جاری

ناشتے کو دن کی سب سے اہم غذا قرار دیا جاتا ہے مگر اس کو کھانے کا وقت لمبی صحت مند زندگی کیلئے اہم ہوتا ہے۔ Huazhong یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ناشتے کا وقت بھی اچھی صحت کیلئے بہت اہم ہے۔صرف ناشتے میں شامل غذائیں ہی نہیں بلکہ

دن 10 سے دوپہر 12 بجے کا ناشتہ صحت کیلئےخطرناک،ماہرین کا انتباہ جاری Read More »

عمران خان کی اسپتال منتقلی فیصلے کے خلاف حکومتی درخواست پر سپریم کورٹ کا اعتراض، درخواست واپس

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی جانب سے دائر کی جانے والی نظرثانی درخواست پر اعتراض عائد کرتے ہوئے اسے واپس کر دیا ہے۔ پیپر بکس مکمل نہ ہونے کا اعتراض: ذرائع کے مطابق سپریم

عمران خان کی اسپتال منتقلی فیصلے کے خلاف حکومتی درخواست پر سپریم کورٹ کا اعتراض، درخواست واپس Read More »

راولپنڈی اور اسلام آباد میں طوفانی بارش: راجہ بازار پانی میں ڈوب گیا، نالہ لئی میں طغیانی پر فلڈ الرٹ جاری

راولپنڈی / اسلام آباد : جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل تیسرے روز بھی طوفانی اور موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث راجہ بازار سمیت کئی نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے ہیں۔ سڑکیں اور نالے پانی سے بھر جانے کے باعث متعدد گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں اور پانی

راولپنڈی اور اسلام آباد میں طوفانی بارش: راجہ بازار پانی میں ڈوب گیا، نالہ لئی میں طغیانی پر فلڈ الرٹ جاری Read More »

کولکتہ کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی، بنگلا دیشی شہریوں اور بچے سمیت 9 افراد جاں بحق

کولکتہ :بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ کے ایک ہوٹل میں دیر رات اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں ایک بچے اور بنگلا دیشی شہریوں سمیت 9 افراد جاں بحق جبکہ کم از کم 6 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس اور انتظامیہ کے مطابق آتشزدگی کا یہ واقعہ رات تقریباً

کولکتہ کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی، بنگلا دیشی شہریوں اور بچے سمیت 9 افراد جاں بحق Read More »

عمران خان کے طبی معائنے کے حکم کو پی ٹی آئی میڈیا نے اسپتال منتقلی کا ڈراما بنا دیا

اسلام آباد: حکومتی اور باخبر قانونی ذرائع کے مطابق عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے صرف میڈیکل بورڈ کے ذریعے معمول کے طبی معائنے کا حکم دیا تھا، تاہم بعض پی ٹی آئی سے وابستہ میڈیا حلقوں نے اس حکم کو باقاعدہ اور مستقل اسپتال منتقلی کے طور پر پیش کرنے

عمران خان کے طبی معائنے کے حکم کو پی ٹی آئی میڈیا نے اسپتال منتقلی کا ڈراما بنا دیا Read More »

عمران خان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے اور ان کے طبی معائنے سے متعلق احکامات پر حکومت نے قانونی، طبی، انتظامی اور سکیورٹی پہلوؤں سے مکمل جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کے مطابق عمران خان سمیت

عمران خان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر حکومت کا ردعمل آگیا Read More »

سپریم کورٹ کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو مکمل طبي معائنے کے لیے شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے یہ فیصلہ بانی پی ٹی آئی کی اپنے اہل خانہ سے ملاقاتوں اور طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت

سپریم کورٹ کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم Read More »