صحت

آزادکشمیر ،ایکسپائر دہی تاریخ ٹیمپرڈ کرکے فروخت کرنے کی کوشش ناکام

مظفرآباد: کوہالہ انٹری پوائنٹ پر فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ناکہ بندی کرکے ٹیمپرڈ دہی کی گاڑی پکڑلی۔ فود اتھارٹی مظفرآباد نے رات گئے کوہالہ انٹری پوائنٹ پر معمول کی چیکنگ کیلئے ناکہ قائم کر رکھا تھا۔ ناکہ بندی کے دوران شہر میں داخل ہونے والی خوراک بردار گاڑیوں کی جانچ پڑتال کی جا رہی […]

آزادکشمیر ،ایکسپائر دہی تاریخ ٹیمپرڈ کرکے فروخت کرنے کی کوشش ناکام Read More »

فوڈ اتھارٹی مظفرآباد ان ایکشن، 15 لیٹر مضر صحت دودھ تلف

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کا برارکوٹ انٹری پوائنٹ پر ناکہ، 15 لیٹر مضر صحت دودھ تلف کردیا۔ موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے ذریعے موقع پر جدید سائنسی بنیادوں پر خوراک کی جانچ پڑتال کی گئی۔ اس کارروائی کا مقصد شہر میں داخل ہونے والی فوڈ سپلائی کی سخت نگرانی، غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ

فوڈ اتھارٹی مظفرآباد ان ایکشن، 15 لیٹر مضر صحت دودھ تلف Read More »

حج 2026 انتظامات:حجاز مقدس میں عازمین حج کے لیے بڑی سہولیات

آئندہ سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے عازمین حج کو حجاز مقدس میں گھر سے گھر تک سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ اس سلسلے میں عازمین حج کو سفر کے آغاز سے لے کر واپسی تک مکمل معاونت فراہم کرنے کا انتظام کیا گیا ہے تاکہ حج کے دوران درپیش امور کو

حج 2026 انتظامات:حجاز مقدس میں عازمین حج کے لیے بڑی سہولیات Read More »

نئی تاریخ رقم،کویت میں بیٹھے سرجنز نے کراچی کے ہسپتال میں مریضہ کی سرجری کر لی

کراچی: کویت میں موجود ماہر سرجنز نے لیاری جنرل اسپتال میں خاتون مریضہ کی کامیاب روبوٹک سرجری کر لی۔ پاکستان نے صحت کے شعبے میں ایک تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے لیاری جنرل اسپتال میں پہلی بین الاقوامی روبوٹک ٹیلی سرجری کامیابی سے سرانجام دی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں جدید طبی دور

نئی تاریخ رقم،کویت میں بیٹھے سرجنز نے کراچی کے ہسپتال میں مریضہ کی سرجری کر لی Read More »

موسمی انفلوئنزا تیزی سے پھیلنے لگا، بچاؤکیسےممکن ہے؟ایڈوائزری جاری

اسلام آباد:نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے موسمی انفلوئنزا H3N2 سے بچاؤ اور کنٹرول کے لیے ایڈوائزری جاری کردی۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ 2025–26 کے سیزن میں انفلوئنزا A(H3N2) سب کلاڈ K عالمی سطح پر سامنے آیا ہے، اگست 2025ء سے مختلف عالمی خطوں میں H3N2 کیسز میں تیزی سے

موسمی انفلوئنزا تیزی سے پھیلنے لگا، بچاؤکیسےممکن ہے؟ایڈوائزری جاری Read More »

پونچھ دورہ: وزیراعظم آزاد کشمیر کی بجلی، صحت اور ترقیاتی منصوبوں پر ہدایات

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ضلع پونچھ کے دورے کے دوران راولاکوٹ میں ایک اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی صدارت کی، جس میں ترقیاتی منصوبوں اور مختلف محکمہ جات کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعظم آزاد کشمیر کو راولاکوٹ اور گردونواح میں جاری ترقیاتی منصوبوں، محکمہ صحت، برقیات، شاہرات

پونچھ دورہ: وزیراعظم آزاد کشمیر کی بجلی، صحت اور ترقیاتی منصوبوں پر ہدایات Read More »

سردیوں میں چائے میں یہ چیزشامل کریں، چھوٹی موٹی تکالیف سےبچیں!

سردیوں کے موسم میں گرم چائے کے کپ سے زیادہ آرام دہ اور راحت بخش چیز کم ہی ملتی ہے۔ تازہ اور خوشبودار چائے نہ صرف جسم کو حرارت فراہم کرتی ہے بلکہ صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد رکھتی ہے۔ ماہرین کے مطابق سردیوں میں چائے میں چھوٹا سا مصالحہ لونگ شامل کرنا

سردیوں میں چائے میں یہ چیزشامل کریں، چھوٹی موٹی تکالیف سےبچیں! Read More »

الارم

الارم بجنے سے پہلے آنکھ کیوں کھل جاتی ہے؟ محققین نے راز بتا دیا

ماہرینِ صحت کے مطابق نیند کے معمولات اور الارم کے وقت میں معمولی سی تبدیلی بھی انسان کی باڈی کلاک یعنی جسمانی گھڑی کو متاثر کر سکتی ہے، جس کے نتیجے میں مزاج اور صحت میں واضح بہتری دیکھی جا سکتی ہے ۔ ہر انسان کے جسم میں ایک قدرتی وقت کا نظام موجود ہوتا

الارم بجنے سے پہلے آنکھ کیوں کھل جاتی ہے؟ محققین نے راز بتا دیا Read More »

چین

چینی سائنسدانوں کا اہم کارنامہ ، چکن کا متبادل اور ماحول دوست گوشت تیار کر لیا

بیجنگ: چین کے سائنس دانوں نے فوڈ ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے چکن کا ایک سستا اور ماحول دوست متبادل تیار کر لیا ہے ۔ رپورٹس کے مطابق یہ نیا پروڈکٹ جدید فرمینٹیشن اور فائبر اسٹرکچرنگ ٹیکنالوجی کی مدد سے تیار کیا گیا ہے ۔ اس میں پودوں سے حاصل

چینی سائنسدانوں کا اہم کارنامہ ، چکن کا متبادل اور ماحول دوست گوشت تیار کر لیا Read More »

مڈلینڈ ڈاکٹرز میڈیکل انسٹیٹیوٹ دل کے مریضوں کیلئے امید کی کرن بن گیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) دارالحکومت آزاد کشمیر سے چند کلومیٹر دور ٹنڈالی میں قائم مڈلینڈ ڈاکٹرز میڈیکل انسٹیٹیوٹ نے عارضہ دل میں مبتلا مستحق اور نادار مریضوں کیلئے ایک بار پھر امید کی کرن بن کر اپنی مثالی طبی خدمات کا ثبوت دیا۔ ادارے میں گزشتہ روز عارضہ دل کے آٹھ مستحق مریضوں کی مفت انجیوگرافی

مڈلینڈ ڈاکٹرز میڈیکل انسٹیٹیوٹ دل کے مریضوں کیلئے امید کی کرن بن گیا Read More »